ناظرین جن خواتین کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یا سیسٹ ہو تو وہ ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی طور پر یہ دعا کروانے کے لیے نام لکھواتی ہے کہ ہم کسی طرح اپریشن سے بچ جائیں۔ ان میں سے بہت سی خواتین تو ایسی ہوتی ہیں جو اپریشن کے نام سے ہی ڈرتی ہیں۔ اور بعض ایسی ہوتی ہیں جن کی صحت اور ذمہ داریاں انہیں اجازت نہیں دیتی کہ وہ اپریشن کروا سکیں۔ لہذا آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو یہ اویرنس دینا چاہتے ہیں کہ ڈاکٹرز کے مطابق انڈے دانی کی کسی بھی سیسٹ کا فوری حل اپریشن نہیں ہے۔ کیونکہ سیسٹ تو بہت طرح کی ہوتی ہے۔ اب کس سسٹ میں اپریشن ضروری ہے۔ اور کون سی سسٹ بنا اپریشن کے ہی ٹھیک ہو سکتی ہے۔ یہ ہم خاص طور پر چھوٹے شہروں میں رہنے والی ان خواتین کے لیے بتا رہے ہیں۔ جو معمولی سیسٹ کے لیے اپریشن کروا کے انڈے دانی ہی نکلوا دیتی ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ لگ بھگ 12 سال سے ایسی خواتین کا سورہ شوریٰ کے ذریعے روحانی علاج کیا جا رہا ہے۔ جن میں سر فہرست ہیں۔حمل کے مسائل جیسا کہ ایمنیوٹک فلوٹ کا کم یا زیادہ ہونا، حمل میں بلیڈنگ، پیشاب کا انفیکشن، درد،سوزش، زخم، یوٹرس کی رسولیاں، مینوپاس پی سی اوز پیریڈز کے مسائل، بانجھ پن،اور حمل کا بار بار ضائع ہو جانا وغیرہ۔ اللہ کی ذات نے اس کے علاوہ بھی ہر بیماری میں مبتلا مریضوں کو سورہ شوریٰ کی بدولت فوری شفا عطا فرمائی ہے۔ لہذا پہلے ہم آپ کورسولیوں کے بارے میں بتا دیتے ہیں۔ جنہیں میڈیکل ٹرم میں بی نائن رسولیہ کہتے ہیں۔ جو جڑوں والی نہیں ہوتی لیکن خواتین صرف لاعلمی کی بنا پر بلا وجہ ہی اپریشن کروا لیتی ہیں۔ اگر ہم اس کی سمٹمز کی بات کریں تو اس میں خواتین کو ازدواجی تعلقات کے دوران تین ہوتی ہے۔ پیریڈز کے پورے سائیکل کے دوران بھی درد ہوتی ہے۔ اور حتی کہ پیشاب اور پاخانے کے دوران بھی وہ درد کی شکایت کرتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض خواتین یہ محسوس کرتی ہیں کہ ان کے پیٹ میں کوئی گولا سا ہے۔ لہذا ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم ایسیخواتین کو یہ مشورہ دیتی ہے کہ اگر تو وہ میرڈ ہیں تو اپنا ٹرانس وجائنل الٹراساؤنڈ کروا لیں۔ اور اگر وہ غیر شادی شدہ ہیں تو ایبڈومنل الٹراساؤنڈ کروا ئے

تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ سیسٹ کس قسم کی ہے کیونکہ ویسے تو یہ سیسٹ بہت طرح کی ہوتی ہے۔ مگر جو سمپل سیسٹ ہوتی ہے۔ انہیں فولیکولر سیسٹ کہا جاتا ہے۔ لہذا جن خواتین کی انڈے دانی میں سادہ پانی کی تھیلی ہو جو کہ تین سینٹی میٹر سے لے کر 10 سینٹی میٹر تک ہو اور انہیں کسی بھی قسم کی تکلیف نہ دے رہی ہو تو انہیں بالکل بھی اپریشن نہیں کروانا چاہیے۔ بلکہ ہر تین مہینے کے بعد اپنا ایویلویٹ کروانا چاہیے۔ اگر تو اس میں پین شروع ہو جائے یا پھر سائز بڑھ جائے تو پھر اس کا علاج بہت ضروری ہے۔ لیکن جن خواتین کو چاکلیٹ سیسٹ ہو جسے میڈیکل ٹرم میں اویرین اینڈومیٹریوما کہتے ہیں۔ ایسی خواتین اگر یہ خواہش رکھتی ہیں کہ انہیں پریگننسی ہو جائے تو انہیں چاہیے کہ ادویات پر بالکل بھی پیسہ خرچ نہ کریں۔بلکہ اپنی ڈائیگنوسٹک لیپروسکوپی کروائیں۔ جس میں ڈاکٹر پیٹ میں کیمرہ ڈال کر سیسٹ کو نکالیں گے۔ دوسری انڈے دانی اور ٹیوبز کو چیک کریں گے۔ اور اگر کوئی اینڈومیٹریل ڈیپوزٹ ہوئے تو وہ اسی وقت جلا دیں گے۔ اور اس کے بعد آپ کو بانجھ پن کا ٹریٹمنٹ دیتے جائیں گے۔ تاکہ آپ کنسیو کر سکیں آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں عرصہ 12 سال سے ایسی خواتین کا کامیاب روحانی علاج سورہ ال عمران سے کیا جا رہا ہے۔ جنہیں بانجھ پن کی شکایت ہو یا جن کا بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو تو ان کے لیے تو سورہ ال عمران کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ یہی وہ مبارک سورہ ہے جس میں حضرت زکریا علیہ السلام نے اللہ سے حصول اولاد کی اس وقت دعا کی جب ان کی بیوی بالکل بانجھ ہو چکی تھی۔مگر اللہ کی ذات نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور انہیں اولاد کی نعمت عطا فرمائی۔ لہذا پریگننٹ ہونے کی خواہش مند خواتین کو ہم سورہ ال عمران کا تعویز دیتے ہیں۔ اور جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یا سیسٹ ہوں یا رسولیاں ہوں یا پھر کسی بھی طرح کا میڈیکلی پرابلم یا حمل میں پیش آنے والی کسی بھی طرح کی کمپلیکیشنز تو انہیں سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ چند ایسی خواتین کے پاس سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کا تعویز پہلے سے موجود تھا۔ جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول یعنی ایمنیوٹک فلوٹ بہت بڑھ گیا تھا۔ لیکن نارمل ڈیلیوری کی وجہ سے بچے کی کورٹ پہلے باہر آگئی اور بچہ پیچھے رہ گیا۔ ایسی صورت میں عموما بچے کی پیدائش سے پہلے ہی اس کی ڈیتھ ہو جاتی ہے۔ لیکن اللہ پاک نے بہت ہی کرم فرمایا اور بچہ صحیح سلامت اس دنیا میں آیا اس طرح سیسٹ کی کوئی بھی قسم ہو آپ ڈاکٹری ہدایات پر پورا پورا عمل کرتے ہوئے ہمارے دعا پروگرام میں کسی بھی بیماری سے فوری شفا کے لیے نام لکھوا سکتے ہیں۔ اور ہر تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ روپے پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Dolat k liye surah kausar Ka Wazifa

Dolat k liye surah kausar Ka Wazifa

سورہ کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ ہے اورتیسویں پارے میں موجود ہے۔یہ 3آیات پر مشتمل ہے۔ اس کے بے شمار فائدے اور برکات ہیں۔ جیسے کہ سورہ کوثر پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ہر مشکل یاپریشانی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔ اگر آپ کسی حاجت کے لیے پڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کی...

Surah Alam Nashrah Se Gurdon Ka Ilaj

Surah Alam Nashrah Se Gurdon Ka Ilaj

آج کل گردوں میں پتھری کا مسئلہ بہت زیادہ بڑھتا جا رہا ہے َ۔جس سے ہر دوسرا شخص خواہ بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہیں اور تکلیف سے نجات پانے کے لیے ڈاکٹرز سے ادویات لے کے ان کا استعمال کرتے ہیں۔جس سے ہوتا یہ ہے کے اس وقت تو آپ کی تکلیف کم ہو جاتی ہے اور...

Mushkilat Ki Asani Ke Liye Quran Ki Ayat

Mushkilat Ki Asani Ke Liye Quran Ki Ayat

مشکلات کیسی بھی کیوں نا ہوں امتحان میں کامیابی ہو یا گھر میں رزق کی تنگی یا برکت کی کمی ہویا کسی دشمن سے نجات پانا چاہتے ہوں یا کسی دشمن نے آپ پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ تو ہمارے پاس اس کا روحانی علاج موجود ہے۔جو کے ہمارے ماہرین کے مشاہدات کے مطابق کیا جاتا ہے۔ تو آپ...

Surah Maryam ka Qurani wazifa For Baby

Surah Maryam ka Qurani wazifa For Baby

اکثر خواتین میں یہ مسئلہ دیکھا گیا ہے کہ پریگنینٹ تو ہو جاتی ہیں پریگنینسی کے دوران بچے کے دل کی دھڑکن نہیں ہوتی یا گروتھ رک جاتی ہے اور حمل ضائع ہونے کا خطرح ہوتا ہے یا حمل کے دوران بلیڈینگ  ہونے کے مسئلے سے دوچار رہتی ہیں اور ڈاکٹر کو چیک کروانے پر وہ حمل ضائع کرنے...

Surah Muhammad Ka Wazifa For Baby Boy

Surah Muhammad Ka Wazifa For Baby Boy

اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کے عورتوں کو بیٹی پیدا ہونے پر سسرال والو ں سے باتیں اور تانے سننا پڑھتے ہیں یاشوہر بیوی سے جھگڑتے ہیں اور دوسری شادی کی دھمکیاں دیتے ہیں اور بات طلاق تک جا پہنچتی ہے لوگ یہ بھول جاتے ہیں کے بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں اور اپنی بیویوں...

Talak Se Bachny Or Talaq Rokne Ka Wazifa

Talak Se Bachny Or Talaq Rokne Ka Wazifa

میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑ ے تو ہوتے ہی رہتے ہیں پر اکثر اوکات یہ جھگڑے اتنے بڑھ جاتے ہیں کے بات طلاق تک جاپہنچتی ہے اور بہت کو شش کے بعد بھی دونوں کے اختلافات ختم نہیں ہوتے اور اس سب کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتا ہے کبھی آپ نے غور کیا کے آپ کے چاہنے کے...

Anxiety Tension Door Karnay Ka Wazifa

Anxiety Tension Door Karnay Ka Wazifa

ڈپریشن آج کے دور کا اہم ترین مسئلہ ہے جسے لو گ اہم نہیں سمجھتے اوراس کا علاج نہیں کرواتے بلکہ اگنورکر دیتے ہیں۔ آگے جا کر یہی ڈپریشن بہت سے مسائل کو جنم دیتا ہے۔کیوں کہ ڈپریشن کا شکار افراد بہت طرح کے ڈر اور خوف، ناکامیوں، مایوسیوں، اداسی، روتے رہنا، ہاضمے کے مسائل،...

Ghrelu Msail Aur Un Ka Qurani Hal

Ghrelu Msail Aur Un Ka Qurani Hal

میاں بیوی کے در میان اختلا فات ہوں یا بچوں کے درمیان لڑائی جھگڑے گھر میں خیروبرکت کی کمی ہو یا اولاد کا نا فرما ن ہونا نیا گھر خریدنا ہو یا زمین کا کوئی مسئلہ ہو سسرال میں نا چاقی ہو یا کوئی جادو ٹونے کے اثرات ہوں گھر کا ما حول آپ کی زندگیوں پر بھی اثرانداز ہونے...

Allah Apko Bay Hisaab Rizq Ata Kare Ga

Allah Apko Bay Hisaab Rizq Ata Kare Ga

اگرآپ تنگدستی اور رزق میں بے برکتی کا شکار ہیں پریشانیوں نے گھیر رکھا ہے۔غربت اور تنگدستی سے نجات نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کے اللہ کے پاک کلام میں بڑی طاقت ہے ناممکن کام بھی ممکن ہو جاتے ہیں۔تنگدست اور غربت ختم کرنے کے لئے اور رزق میں بیش بہا اضافے کے لئے آپ نے...

Ghutno Aur Joron Ke Dard Ka taweez

Ghutno Aur Joron Ke Dard Ka taweez

گھٹنوں اور جوڑوں کا درد ایک عام طبی مسئلہ ہے جو کہ کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔۔ اس درد کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔جیسے سوزش، اکڑن، اور گھٹنوں کی کمزوری شامل ہے۔ آرتھرائٹس، اور انفیکشنز کوبھی عام وجوہات میں شمار کیا جاتا ہے۔ گھٹنوں کے درد سے چھٹکارا پانے...

Dil Ki Be Sakooni Aur Ghabrahat Ka Wazifa

Dil Ki Be Sakooni Aur Ghabrahat Ka Wazifa

اگر آپ کے دل میں بے چینی یا گھبراہٹ ہوتی ہے دل پر ہر وقت ایک عجیب سا خوف طاری رہتا ہے۔دل اندیشوں اور وسوسوں میں گھرا رہتا ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔کیونکہ آپ کے ساتھ انتہائی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔جب بھی دل میں بے چینی یا گھبراہٹ زیادہ ہو توآپ...

Nazar e Bad Ka Powerful ilaj

Nazar e Bad Ka Powerful ilaj

اگرآپ کو یا آپ کے گھر کے کسی فرد کو بری نظر لگ جائے اور آپ کو سمجھ نہ آئے کہ بری نظر کوختم کرنے کا کیا طریقہ ہے۔تو آج ہم آپ کے ساتھ نظر بد سے حفاظت کا بہت ہی خاص عمل اور پاور علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ11 لونگ لینے ہیں۔ہر لونگ پر سات مرتبہ سورہ الفلق اور سات...