ناظرین دوران حمل بچے کے ارد گرد اگر پانی کا لیول زیادہ ہو جائے۔ تو وہ کن خطرناک کومپلیکیشنس کا با عث بنتے ہیں۔ اورحمل کی حفاظت قرآن کریم کی کس آیت مبارکہ سے کرنی چاہیے وہ آج ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر کریں گے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں زیادہ تر ایسی حاملہ خواتی بی دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔جنہیں حمل کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ شوگر کا لیول بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔پیشاب کا انفیکشن ہو جاتا ہے۔ اینیمیا ہو جاتا ہے۔ اور ایسی خواتین جن کے پہلے بھی کئی بار مس کیرٹیز ہو چکے ہوتے ہیں۔ اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ کی ذات انہیں اولاد سے نواز دے۔ تو ان کا نام اور والدہ کا نام ہم دعا پروگرام میں دعا کے لیے ارسال کرتے ہیں۔ لہذا حمل کی ہر طرح کی پیچیدگیوں سے فوری شفا کے لیے ہر حاملہ خاتون دعا کے لیے ہمیں اپنا نام لکھوا سکتی ہے۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں ان خواتین کی جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ پرابلم یا تو ماں میں ہے یا بچے کی وجہ سے ہے۔ جیسا کہ اگر ماں کو حمل کے دوران شوگر ہو جائے اسے جسٹیشنل لائبزیز کہتے ہیں۔ تو اس وجہ سے پانی زیادہ بن سکتا ہے۔ اگر ماں کی فیملی میں شوگر کی بیماری عام ہے۔ تو اس وجہ سے بھی پانی زیادہ ہو جائے گا یا پھر بلڈ گروپ میں incompatibilityہو جائےگا۔ یا کوئی انفیکشن ہو جائے تو ایسی صورت میں بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ابریشن کی ایسی میڈیسن جس میں lithiumکیمیکل موجود ہو وہ کھانے سے بھی پانی کا لیول بڑھ سکتا ہے. اگر ماں کی نسبت بچے کی وجوہات پر نظردوڑائی جائے۔تو وہ بہت ہی زیادہ ہیں۔ جیسا کہ بچے کے سر کا سائز بڑا یا چھوٹا ہو دل کی کوئی بیماری ہو خوراک کی نالی کے نیچے سے تنگ ہو جائے بچے کی کڈنی یا پلاسنٹا کی وجہ سے یا خدانخواستہ بچے کو برین ٹیومر ہو تو اس وجہ سے بھی پانی کا لیول بڑ سکتا ہے۔ اب جو سب سے اہم بات ہے وہ یہ ہے کہ ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق وہ ہائی رسک پریگننسز ہوتی ہیں۔ اس لیے انہیں ہوسپٹل کے سیٹ اپ میں ہونا چاہیے۔ جہاں پر ماں کے شوگر کو کنٹرول کیا جائے۔
اور بچے کی وجہ سے اگر پرابلم ہے تو اس کے لیے پراپر میڈیکیشن کی جائے۔ کیونکہ ایسے کیسز میں بچہ الٹا یا ٹیڑھا ہونے کے چانس بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اور بلیڈنگ ہونے کے چانس بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اس لحاظ سے ایسے کیسز میں نارمل ڈلیوری کے دوران بچے کی کورٹ پہلے باہر ا ٓجاتی ہے اور بچہ پیچھے رہ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں خدانخواستہ بچے کے پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کی ڈیتھ ہو سکتی ہے۔ اس لیے ایسی خواتین کا زیادہ تر سسیرین یا سی سیکشن ہی ہوتا ہے۔ لہذا ایسی خواتین کے لیے ہم دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر خوشی دعا بھی کرواتے ہیں۔اور اس کے ساتھ انہیں سورہ شوری ٰکی آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے
(وَاِذَمَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ۔
ترجمہ
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہےـ
(وَلَا یَوْدُہُ حِفْظُھُمَاوَھُو الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ)
تر جمہ :
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔
عرصہ 12 سال سے یہ سورہ شو ریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی تحفظ والا تعویز حاملہ خواتین کو ار سال کیا جا رہا ہے اور اللہ کی ذات نے دونوں سورہ مبارکہ کی برکت سے ان حاملہ خواتین کو ایسی ایسی ناممکن کمپلیکیشنس سے نکالا جس سے کے بچے کے ارد گر د پانی کا لیول بڑھ گیا تھا اور بہتری کی کوئی امید ہی نہیں تھی۔ اور آپ کو بتاتے چلیں کہ بہت سی خواتین کو پیٹ میں پانی زیادہ ہو جانے کے بعد بھی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ اور نہ حمل کی روحانی حفاظت کے لیے کوئی عمل کرتی ہیں۔ اور نہ ہی ڈاکٹری علاج کی طرف رجوع کرتی ہیں۔ اسی لیے آپ کو یہ اویرنس دی گئی ہے کہ خدارا اپنے بچے کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ اور ہاسپٹل میں ڈاکٹرز کی نگرانی میں رہے۔ اس کے علاوہ جن خواتین کو حمل کے دوران کسی بھی طرح کا روحانی پرابلم ہو یعنی کوئی نظر بد یا جادو کا اثر ہو اور حاملہ خاتون یہ چاہے کہ اس کا حمل اللہ کی رحمت سے برقرار رہے۔تو اس کے پاس یہ دونوں تعویذات لازمی ہونے چاہیے۔ اور ہر طرح کی جسمانی پرابلمز جو ہم نے پہلے بھی آپ سے شیئر کی ہیں۔ یعنی حمل میں بلیڈنگ کا ہونا شوگر یا بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا خون کی کمی سٹریس یو ٹی آئی انفیکشن یا اسی طرح کے دیگر مسائل تو ان سے فوری شفا کے لیے اور حمل کی حفاظت کے لیے آپ اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھ لے۔ ڈاکٹر کی ہدایات پر پورا پورا عمل کریں۔ اور دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ علاوہ عظیم دونوں تعویذات آپ1400 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئےنمبرز پر رابطہ کریں ـ
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9151861
Related Posts
Raat Ko Soty Hue Dar Se Nijat Ka Naqsh
ناظرین بعض اوقات انسان کو سوتے ہوئے جسم یا سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے۔ اور اسے ایسے لگتا ہے کہ جیسے کوئی گلا دبا رہا ہے۔ وہ خود کو بے بس محسوس کرتا ہے۔ وہ بول نہیں پاتا۔بعض او قات اس کو خواب میں ڈر اور خوف محسوس ہوتا ہے۔ اور اس کی آنکھ کھل جاتی ہے۔ اور اسے واضح طور پر...
Mah e Rajab Ka Naqsh for Health
ناظرین ایک حدیث پاک ہے کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے۔ جس نے اس کی تعظیم کی اللہ تعالی دین و دنیا میں اس کی تعظیم فرمائے گا۔ کہا جاتا ہے کہ رجب بھی ہونے کا مہینہ ہے شعبان آ ب پاشی کا اور رمضان فصل کاٹنے کا مہینہ ہے۔جو شخص رجب میں عبادت کا بیج نہیں ہوتا شعبان میں انسوؤں سے...
Ghar Per Jadu ky Asrat Khatam karne ka Naqsh
ناظرین اکثر سننے میں آتا ہے کہ گھر کی دیواروں پر خون اور پانی کے چھنٹے پڑتے ہیں اور گھر میں کسی کے چلنے پھرنے کا احساس ہوتا ہے۔ اور پھر اچانک سے کوئی عکس ظاہر ہوتا ہے۔ اور پلک جب اپنے سے غائب ہو جاتا ہے۔ اچانک گھر سے بدبو اتی ہے۔ کچن سے کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی...
Fout shuda insan ko Khwab Mein Dekhna
ناظرین خواب میں مرے ہوئے لوگوں کو دیکھنے کا کیا مطلب اور مقصد ہوتا ہے۔ اور یہ ہمیں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔یہ سوال ہر اس انسان کے ذہن میں گردش کرتا ہے۔جن کو اب تک خواب میں مرے ہوئے لوگ دکھائی دیتے ہیں۔ اور اس خواب کے متعلق علم نہ ہونے کی وجہ سے وہ عموما پریشان ہو...
Shaitani Asrat se Nijat ka Taweez
ناظرین خواب کا علم رکھنے والے خواب سن کر اس کی تعبیر بتاتے ہیں کہ یہ کس طرف اشارہ ہیں۔ خواب کی تعبیر خود سے کر لینا یا پھر کسی سے بھی کروا لینا یہ سراسر غلط ہے۔ اگر آپ نے خود سے خواب کی تعبیر نکال لی یا پھر کسی سے بھی نکلوائی۔ اور اس نے کچھ بھی بول دیا تو جان لیں کہ...
Dua pore yaqeen se Mangna
ناظرین آج کے مو ضو ع میں ہم آپ سے یقین کے ساتھ دعا مانگنے کی طاقت ایک کہانی کی صورت میں بتائیں گے۔ کہانی شیئر کرنے سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں کہ اس ویب سا یٹ پر ہم وظائف اور قرانی تعویذات کی آر ٹیکل بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اور ا س آر ٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم...
Hamal Ki Hifazat K Liye Powerful Isme Azam
ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے اللہ کے 99 پاک ناموں میں سے ایک ایسے اسم مبارک کی فضیلت شیئر کریں گے۔ جسے لوگ عموما و ظیفے کے طور پر ہی پڑھتے ہیں۔ مگر یہ اسم اپنے اندر ہزاروں قسم کے زبردست روحانی فوائد سموئے ہوئے ہیں۔ یہ بات ہر کوئی نہیں جانتا۔کیونکہ اس کی حقیقت سے...
Jummah ka din Surah Kauser Prhana Ki Fazilat
یہ عمل ہر ناممکن کام کو ممکن بنا کر آپ کو حیران کر دے گا۔ ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے سور ۃ کوثر کا ایسا حیران کر دینے والا اور زبردست عمل شیئر کریں گے۔ جو آپ کے ہر اُ لجھے ہوئے مسئلے کو اور ہر ناممکن کام کو ممکن بنانے کی زبردست خاصیت رکھتا ہے۔یہ عمل ہم پچھلے 12...







