ناظرین رمضان ا لمبارک کی آمد آمد ہے۔ رحمت نعمتیں اور بے پناہ برکتیں سمیٹنے کا مقدس مہینہ آگیا۔اس ماہ مبارک میں اللہ پاک کی خاص رحمتیں ہر انسان پر بے تحاشہ برستی ہیں۔ اس لیے عبادات اور ذکر و اذکار اس مہینے میں جتنا بھی کیا جائے کم ہے۔ حتیٰ الو سع کوشش کریں۔ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینے میں اللہ کا ذکر زبان زد عام کریں۔ اور روزوں کا اہتمام کرتے ہوئے تلاوت قرآن کو لازمی جاری رکھیں۔ تاکہ آپ اللہ رب العزت کی بے گناہ رحمتوں اور برکتوں کے حقدار بنے رہیں۔ لہذا رمضان المبارک کی ان بابرکت ساعتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہم آپ سے قرآن کریم کی انتہائی مبارک صورت سورۃ الاخلاص کا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ جس کو رمضان المبارک کے پہلے روزے سے لے کر 10 روزہ تک مکمل کریں۔ یعنی رمضان کے پہلے عشرے کا یہ وظیفہ ہے۔آپ چاہیں تو اس وظیفے کو پورے رمضان میں جاری رکھ سکتے ہیں۔ صورت اخلاص کا یہ وظیفہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو کہ عرصہ دراز سے تنگدستی کا شکار ہیں۔اور سالوں سے رزق میں کمی اور غربت کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہاں تک کہ انہیں ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہونا پڑتا ہے۔ ان میں سے بعض لوگ تو ایسے سفید پوش ہوتے ہیں کہ اپنے مالی مسائل کسی کے ساتھ بھی شیئر نہیں کرتے۔ اور سوائے اللہ کی ذات کے کسی پر بھروسہ نہیں کرتے۔ اور خدا پر یقین اور آ س امید لگائے زندگی بسر کرتے ہیں۔ اس لیے جو لوگ اللہ پر بھروسہ اور اعتماد کرتے ہیں۔

اصل میں یہی لوگ کامیاب ہیں۔ کیونکہ اللہ کے گھر دیر ہے لیکن اندھیر نہیں۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے رمضان المبارک کے مقدس ایام کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے تنگدست افراد کے لیے سورۃ اخلاص کا یہ وظیفہ تجویز کیا ہے۔ جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے انشاء اللہ العزیز رمضان المبارک میں ہی رزق کے حوالے سے آپ کی ہر طرح کی مشکل آسان ہوگی۔ اور اللہ رب العزت اپنے غیب کے خزانوں سے آپ کو وسیع رزق اور مال و دولت سے نوازیں گے۔ اور آپ زندگی میں کبھی بھی اللہ کے کرم سے مالی مشکلات کا شکار نہیں ہوں گے۔ سورۃ اخلاص کو بطور وظیفہ اس طرح کریں رمضان المبارک میں دو نفل برائے حاجت ادا کریں اور پھر سورۃ اخلاص کی ایک تسبیح اول و آ خر 11 مرتبہ درود شر یف کے ہمراہ صدق دل اور پرخلوص نیت سے کریں۔ اور پھر اللہ کے حضور گڑگڑا کر تنگدستی سے نجات کی دعا کریں۔اس عمل کی بدولت اللہ رب العزت آپ کے رزق میں اس قدر وسعت برکت اور فراوانی عطا فرمائیں گے۔ کہ آپ سجدہ شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ علاوہ عزیز ہمارے روحانی سینٹر میں مقدس مہینوں مثلا رجب، شعبان، ذ ی الحج، محرم الحرام، اور رمضان کی روحانیت سے مالامال ساعتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مسائل زندگی سے نجات کے تعو یزات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے جاتے ہیں۔ اور ان تعویذات پر قرآنی آیات مختلف قرآ نی سورتوں اور اسماء الحسنہ کو اس سلسلے سے جڑے بے شمار سائلین سے تلاوت کروا کے دم بھی کیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی گھر میں برکت خوشحالی اور رزق کی فراوانی کے لیے قرآنی آیات کا تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Rizq K Hasool K Liye Wazifa

Rizq K Hasool K Liye Wazifa

آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔ پھر دانوں کو...

Taweez For Urinary Tract Infection

Taweez For Urinary Tract Infection

اگر آپ کو پیشاب بار بار آتا ہے رک رک کر آتا ہے۔ غیر ارادی طور پر پیشاب نکل جاتا ہے۔ اس پر آپ کا قابو نہیں رہتا درد جلن یا خارش ہوتی ہے۔ مثانہ کمزور ہو گیا ہے۔ یا پیشاب کا انفیکشن ہے ہنستے ہوئے وزن اٹھاتے ہوئے جھکنے سے چھینک مارنے سے یا کھانسی کرنے سے ہی ان کا پیشاب...

Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah

Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah

اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں...

Methi Nind Sone Ka Powerful Taweez

Methi Nind Sone Ka Powerful Taweez

ایسے افراد جو سالوں سے میٹھی نیند سے محروم ہیں۔ کروٹیں بدلتے ان کی رات گزر جاتی ہے۔ ذہنی پریشانیاں جان نہیں چھوڑتی دماغ میں کوئی نہ کوئی پریشانی چل رہی ہوتی ہے۔ جو انہیں میٹھی نیند سے محروم کر دیتی ہے۔ بعض لوگوں کے دماغ میں خشکی ہونے سے انہیں نیند نہیں آتی ہیں۔ اس لیے...

Arq Un Nisa Kay Dard Ka Rohani Ilaj

Arq Un Nisa Kay Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ عر ب النسا ء کے درد میں مبتلا ہیں۔جسے لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس درد نے آپ کی ایک سائیڈ کی پوری ٹانک کو متاثر کر دیا ہے۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سارے علاج بھی کروائے ہیں مگر ابھی تک آپ کو شفائے کاملہ عطا نہیں ہوئی۔ اب آپ کو شبہ ہونے لگا ہے کہ آپ پر کسی نے...

Taweez For Student Headache

Taweez For Student Headache

ہر وہ سٹوڈنٹ جسے سبق یاد کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ کتاب کھولتے ہی سر درد شروع ہو جاتا ہے۔ آنکھوں میں بھاری پن رہتا ہے۔ دماغ اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔ جس وجہ سے وہ سبق بمشکل یاد کر بھی لیں۔ تو وہ ذہن سے نکل جاتا ہے۔ اسی لیے انہیں امتحان میں توقع سے کم کامیابی ملتی...

Surah Shora Se Banae Sab Ko Apna Dewana

Surah Shora Se Banae Sab Ko Apna Dewana

بہت سے افراد زندگی میں نقصان اس لیے اٹھاتے ہیں کہ موقع کی مناسبت سے ان سے بات نہیں ہو پاتی۔ جب وقت گزر جاتا ہے تو پھر انہیں احساس ہوتا ہے کہ اگر وہ فلاں بات کی جگہ فلاں بات کہہ دیتے تو اتنا نقصان نہ ہوتا۔یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہوتے تو بے حد عقلمند ذہین اور شاطر دماغ...

Surah Fatiha Kay Zaberdast Kamalat

Surah Fatiha Kay Zaberdast Kamalat

سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنے والے خوش ہو جائیں کہ وہ اللہ کے کرم سے اتنی رحمتیں اور نعمتیں سمیٹ رہے ہیں۔جس کا انہیں اندازہ تک نہیں ہے۔ وہ نعمتیں کیا ہیں یہ آپ خود جان لیجئے کتاب فوائد القرآن میں۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص چار دفعہ الحمدللہ رب...

Ab Shetani Cheezein Apko Tung Nhi Kre Gi

Ab Shetani Cheezein Apko Tung Nhi Kre Gi

جن افراد پر جادوئی اثرات ہوتے ہیں خصوصا لڑکیوں پر تو وہ ان چیزوں سے مایوس ہو جاتی ہیں۔ پھر وہ نہیں چاہتی کہ وہ شیطانی چیزیں ان کے گھر سے کبھی جائیں اس لیے وہ ان سے باتیں بھی کرتی ہیں۔ وہی چیزیں ان سے غلط حرکات بھی کرتی ہیں۔ جبکہ بعض متاثرہ افراد ان شیطانی چیزوں سے...

Lailaha Ki Tasbih Kay Faiday or Wazifa

Lailaha Ki Tasbih Kay Faiday or Wazifa

ایک ایسا وظیفہ آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کے فیض و برکات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ خاص طور پر ان افراد کے لیے جو کہتے ہیں کہ ہماری کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔جو یہ کہتے ہیں یقینا انہوں نے لا الہ الا اللہ کا وظیفہ اس طرح نہیں کیا ہوگا۔جس طرح ہم آپ کو بتائیں گے۔ ہم تو 12...

Isam e Azam SubhanAllah Ka Kamal

Isam e Azam SubhanAllah Ka Kamal

جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے گھر میں یا رزق میں برکت نہیں ہے ہمارا کوئی کام نہیں ہوتا بیماریاں اور پریشانیاں بہت ہیں۔انہیں چاہیے کہ اپنے گھر میں ہر مہینے سوا لاکھ مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کروائیں۔ ورد کروانے سے پہلے یہ جان لیں کہ اجتماعی ذکر کی فضیلت حدیث مبارکہ...

Allah Kay Ye Name Parhne Kay Faiday

Allah Kay Ye Name Parhne Kay Faiday

سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں نے کہا اے اللہ کے رسول میں بوڑھی اور کمزور ہو گئی ہوں۔ آپ مجھے ایسا عمل بتائی جو میں بیٹھ کر سکوں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! سو دفعہ سبحان...