سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنے والے خوش ہو جائیں کہ وہ اللہ کے کرم سے اتنی رحمتیں اور نعمتیں سمیٹ رہے ہیں۔جس کا انہیں اندازہ تک نہیں ہے۔ وہ نعمتیں کیا ہیں یہ آپ خود جان لیجئے کتاب فوائد القرآن میں۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص چار دفعہ الحمدللہ رب العالمین کہہ کر پانچویں مرتبہ کہتا ہے تو اللہ تعالی کا ایک فرشتہ اس کو آواز دیتا ہے کہ اللہ تعالی کی توجہ تیری طرف ہے اس سے جو تو مانگتا ہے مانگ۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم ایک اور حدیث مبارکہ میں فرماتے ہیں کہ قرآن کریم کی سب سے افضل آیت الحمدللہ رب العالمین ہے۔ اور فرمایا کہ جس کے گھر میں غربت و بے سر و سامانی ہو وہ اپنے گھر میں اگر سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص پڑھے تو غربت و بے سر و سامانی جاتی رہے گی۔ اور اس کی جگہ خوشحالی آئے گی سورہ فاتحہ کی فضیلت کے بارے میں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم ایک لڑائی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ تھے آپ نے دشمن کو دیکھا تو فرمایا مالک یوم الدین ایاک نعبد و ایاک نستعین اتنے بھی میں نے دشمنوں کو دیکھا کہ زمین پر گر رہے ہیں۔ اور فرشتے ان کو آگے پیچھے سے مار رہے ہیں۔ ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ فاتحہ کے نقش بھی بڑے پیمانے پر تیار کیے گئے ہیں۔ جو ان افراد کے گھر میں رحمتیں برکتیں اور خوشیاں لاتے ہیں۔ جن کے گھر میں غربت لڑائی جھگڑے جادو تو نا نظر بد شادی کے مسائل کاروباری رکاوٹیں اور بندشوں نے ایسی نحوست پیدا کر رکھی ہے کہ گھر والے ہر وقت کسی نہ کسی پریشانی کو جھیلنے پر مجبور ہوتے ہیں۔نقش سورہ فاتحہ گھر میں آتے ہی جادو بندشوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں۔ خیر و برکت اور خوشحالی کا نزول ہوتا ہے۔بیماریوں سے شفا مل جاتی ہے رکے ہوئے تمام کام ہونے لگتے ہیں۔ دعاؤں میں اللہ کی رحمت سے تاثیر پیدا ہو جاتی ہے الغرض اس کے اور بھی بے حد و حساب فیض و برکات ہیں۔ جس کا مشاہدہ وہ افراد کر رہے ہیں۔ جن کے گھر میں یہ نقش موجود ہے۔ اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Is Ayat Se Har Mushkil Asan Ho Gi

Is Ayat Se Har Mushkil Asan Ho Gi

اگر آپ کے ہر کام میں شدید رکاوٹ ہے۔رشتہ نہیں ہو رہایا شادی میں رکاوٹ ہے۔کاروبار یا جاب کے مسائل ہیں تو آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایسی بہترین آیت شیئر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کا ہر کام آسان ہوتا چلا جائے گا انشاء اللہ۔وہ آیت یہ ہے”وَاِذَا قَضٰی اَمْرًا فَاِنَّمَا...

Sharab Noshi Se Nijat Ka Qurani Naqash

Sharab Noshi Se Nijat Ka Qurani Naqash

اگر آپ کا کوئی اپنا بری صحبت شراب نوشی،چرس،افیون یا اس کے علاوہ کسی بھی اور نشے کا شکار ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔میڈیکلی علاج کروا کروا کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بہت سے عاملین سے رابطہ کیاآپ کا بہت سارا پیسہ اور وقت برباد ہوا لیکن اس کا بھی کوئی...

Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat

Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat

سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی اور خاص سورۂ ہے۔اورفضائل اورفوائد کے لحاظ سے بھی سب سے افضل ہے۔خصوصاً سورہ البقرہ کی آخری دوآیات خاص اہمیت کی حامل ہیں۔آج ہم سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ نے...

Surah Yaseen ka Powerful Naqash

Surah Yaseen ka Powerful Naqash

آج کے دور میں حسد اور لالچ کی وجہ سے اپنے ہی اپنوں کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور بعض اوقات تو گھر،زمین اور جائداد کے تنازعے پر لڑائی جھگڑے اورقتل و غارت سے بھی گریز نہیں کرتے اور قصور وارط دوسروں کو ٹھہرا دیتے ہیں۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہے کہ آپ کا کوئی اپنا کسی جھوٹے...

Shoher Ka Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Naqash

Shoher Ka Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Naqash

ایسی بیویاں جن کے شوہر بہت زیادہ سخت مزاج ہیں او ربیوی سے اچھا سلوک نہیں کرتے۔بیوی کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتے۔ دوسروں کی باتوں میں آکر بیوی کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ بیوی بچوں پر پیسہ خرچ کرنے کی بجائے غیر عورتوں پر خرچ کرتے ہیں...

Ghutno Ke Dard Ka Rohani Ilaj or Taweez

Ghutno Ke Dard Ka Rohani Ilaj or Taweez

اگرآپ گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں اور یہ درد بھی اتنا شدید ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے بلکہ گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان...