ہر وہ سٹوڈنٹ جسے سبق یاد کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ کتاب کھولتے ہی سر درد شروع ہو جاتا ہے۔ آنکھوں میں بھاری پن رہتا ہے۔ دماغ اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔ جس وجہ سے وہ سبق بمشکل یاد کر بھی لیں۔ تو وہ ذہن سے نکل جاتا ہے۔ اسی لیے انہیں امتحان میں توقع سے کم کامیابی ملتی ہے۔ اچھے مارکس نہیں آتے۔ لہذا ایسے سٹوڈنٹس کے والدین جب ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرتے ہیں تو انہیں دو تعویذات سٹوڈنٹ کے نام سے منصوب ارسال کیے جاتے ہیں۔جن میں ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ بری نظر کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔جبکہ دوسرا تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو اس لیے دیا جاتا ہے۔ تاکہ جس پرابلم کی وجہ سے فوکس نہیں ہو پا رہا اس سے اللہ کی رحمت کی بدولت شفا مل جائے اس لیے جو ہی یہ تعویذات سٹوڈنٹس کے جسم سے مس ہوتے ہیں۔ تو ہر قسم کے بد اثرات اس سے فوری دور ہو جاتے ہیں۔پھر سورہ شوریٰ کی روحانی تاثیر کی بدولت آنکھوں کا بھاری پن سر درد بیزاری یا بوریت کی کیفیت بھی ختم ہو جاتی ہے۔ جس کے نتیجے میں وہی سٹوڈنٹ انتہائی ذہین لائق اور حاضر دماغ ہو جاتا ہے۔ وہ جو بھی چیز یاد کرتا ہے اسے فر فر یاد ہوتی ہے۔ ایک بار یاد کیا ہوا سبق اسے دوبارہ بھولتا نہیں ہے۔ ایک دن آتا ہے کہ وہ ایسا ہو جاتا ہے کہ تمام طالب علموں میں اس کی قابلیت اور ذہانت سب سے نمایاں ہوتی ہے۔جسے دیکھ کر ہر کوئی رشک کرنے لگتا ہے۔ کہ کاش وہ بھی اتنے ہی ذہین ہو جائیں۔ اور امتحان میں ایسی ہی شاندار کامیابی پائیں۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...

Pursakoon Neend Ka Powerful Naqsh

Pursakoon Neend Ka Powerful Naqsh

اگر آپ پرسکون اور میٹھی نیند سے محروم ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ النمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔سورۂ النمل کو اللہ نے ایسی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے کہ جب اس کا نقش سائل پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا...

Kamyabi (Success) Panay Ka Raaz

Kamyabi (Success) Panay Ka Raaz

روحانی اعتبار سے کامیابی سکسیس پانے کے کچھ راز ہوتے ہیں۔ اگر آپ انہیں جان کر ان پہ عمل کر گئے تو دنیا کی کوئی بھی چیز آپ کو جاب، کاروبار، شادی، سفر، تعلیم، ازدواجی زندگی یا کسی بھی معاملے میں ناکام نہیں کرسکتی۔ پہلا رازآپ تب تک لاحاصل چیز کو حاصل نہیں کرسکتے۔ جب تک کہ...

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Rohani Amal

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Rohani Amal

آپ نے اپنے مقصد میں کامیابی پانے کے لئے بہت سے وظائف اور روحانی عمل کئے لیکن کسی وظیفے نے اپنا اثر نہیں دکھایا نہ ہی آپ کو اپنے مقصد میں کامیابی ملی اور جائز خواہش بھی لاحاصل رہی۔لہٰذا آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا ایسا طاقتور وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کی...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

Peshab Mein Protein Ka Ilaj

اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...