ناظرین سورۃ نور مد نی سورت ہے۔ اور اس کی 64 آیتیں اور نورکو ع ہیں۔ اس مبارک صورت میں پردہ شرم و حیا اور عزت دو عظمت کے احکام بیان کیے گئے ہیں۔ اس سورت کی ابتدا میں زنا کرنے والی مردوں پر عورتوں کی شرعی سزا بیان کی گئی ہے۔ اور پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانے اور اسے چار گو ا ہو ں سے ثابت نہ کرنے والے کی شر عی سز ا بیان کی گئی ہے۔ اجتماعی زندگی گزارنے کے اصول بیان کیے گئے کہ گھروں میں داخل ہوتے وقت اجازت لی جائے نگاہوں کو جھکا کر رکھا جائے۔ غیر محرم کے سامنے عورتیں اپنی زینت کی جگہ ظاہر نہ کرے۔ اور اپنی عفت و عصمت کی حفا ظت کریں۔ اللہ تعالی کے وجود اورواحدانیت پر د ن اور رات کے پلٹنے سے بارش نازل کرنے زمین و آسمان کے پیدا کر نے پوری کائنات کے اللہ پاک کی بارگاہ میں جھکنے پرندوں کی پرواز اور عجیب و غریب قسم کے جانور اورعجیب و غریب کیڑے مکوڑے پیدا کرنے سے استدلال کیا گیا ہے۔ منا فقوں اور سچے مومنوں کے ا وصاف بیان کیے گئے کہ منافق اللہ تعالی اور اس کے رسول کے حکم سے اعراض کرتے ہیں۔جبکہ ایمان والے اللہ تعالی اور اس کے رسول کے احکامات کی اطاعت کرتے ہیں۔ نیک اعمال کرنے والے مسلمانوں سے اللہ تعالی نے زمین کی خلافت عطا کرنے کا وعدہ فرمایا۔تین اوقات میں غلاموں اور بچوں کے گھروں میں داخل ہونے کے احکام بیان کیے گئے ہیں۔ معزور مسلمانوں سے جہاد کے حقوق میں تخلیق کی گئی اور آخر میں بارگاہ رسالت کے اداب بیان کیے گئے۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں سورۃ ا لنور پڑھتا ہے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اللہ پاک اس کے دل کوعلم و حکمت اور نورسے منورفرما دیں گے۔تعظیم سورۃ النور سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کوئی سورت کو روزانہ باو ضوہو کر ایک بار اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مار کر چہرے پر پھیر دے تو چہرے پر نور پیدا ہوگا۔اور چہرہ چاند جیسا ہو جائے گا۔ اور اللہ پاک اس کا قلب بھی روشن فرما د یں گے۔ ایسے لڑکے اور لڑکیاں جو اپنے لیے نیک رشتہ چاہتے ہو اور جلد شادی کی خواہش مند ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ مشک عنبر اور ز عفرا ن کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس تعویذ تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ کو تلاوت کر کے دم کریں۔ اور پھر تعویز پر حفاظت اپنے پاس رکھی تو اس عمل کی برکت سے اللہ پاک بہت جلد کوئی وسیلہ بنا دیں گے۔ اور اچھی اور بہترین جگہ سے رشتہ میسر آئے گا انشاء اللہ۔ اگر کوئی چاہے کہ وہ پاک دامن رہے یعنی شیطان اور نفس سے بچا رہے۔ تو روزانہ سورہ نور کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے پی لے۔ اس مبارک صورت میں ایسی تعسیرہے کہ اللہ رب العزت اس انسان کو ہر قسم کے شیطانی خیالات اور ناجائز نفسانی خواہشات سے محفوظ ر کھیں گے۔ اسی اور لاعلاج بیماری سے بچنے کے لیے سورۃ النورکا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر لیں۔ اور اس تعویز پر ایک مرتبہ سورۃ النور تلاوت کریں۔اور گلے میں پہن لیں۔ انشاء اللہ العزیز ہر طرح کی خطرناک بیماریوں سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ اگر کوئی ایسا دشمن ہو جو پیچھا نہ چھو ڑتاہو تو اس مبارک صورت کا تعویز بنا کر گلے میں پہن لے تعویز میں موجود سورۃ النور کی برکت سے دشمن کا دل نرم پڑ جائے گا۔ اور وہ ہدایت پائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یہ تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Karobar Ke Liye Mahe Rajab Ka Wazifa
ناظرین ماہ رجب بے حد رحمتوں اوربرکتوں والا مہینہ ہے۔ ماہ رجب کی فضیلت دوسرے مہینوں پر ایسی ہے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فضیلت دوسرے انبیاء کرام علیہ السلام پر ہے۔ اسی لیے اللہ کے نزدیک ماہ رجب کی بہت زیادہ فضیلت و اہمیت ہے۔ ماہ رجب کی اس فضیلت سے مستفید...
سورہ کہف کی فضیلت و اہمیت
ناظرین سورہ کہف کے بے حد کمالات و فضائل ہیں۔ اس سورہ کی آیات کے وظائف بہت سے جائز مقاصد کے حصول کے لیے کیے جا تے ہیں۔حضر ت ابو سعید ؓسے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھ لی اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور روشن...
Har Kam Me Kamyabi Ka Wazifa
ناظرین ! کیا آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ یا پھر آپ جو بھی کام شروع کرتے ہیں۔ اس میں ایسی رکاوٹ ا ٓجاتی ہے کہ وہ کام ادھورا رہ جاتا ہے۔ یا پھر جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان ہو جاتا ہے۔سخت محنت، لگن اور جستجو کے باوجود کامیابی آپ کا...
Mahe Shaban Ma Darood Pak Ki Fazilat
ناظرین کیا آپ زندگی میں بہت زیادہ مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہے۔ اور اپنے قسمت تقدیر اور زندگی کو بدلنے کے خواہش مند ہیں۔ تو ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر یا پھر نئے چاند کی خبر سن کر دو نفل ادا کریں۔ اور پھر کوئی سا بھی درود شریف 100 مرتبہ پڑھیں۔ اور پھر خلوص دل سے اور...
Ayat Al Kursi Ka Teen Din ka Wazifa
ناظرین آیت الکر سی کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز کی ایک چوٹی ہوتی ہے۔ اور قرآن کریم کی چوٹی سورۃ البقرہ ہے۔ اس سورت میں ایک آیت مبارکہ ہے یہ ساری آیتو ں کی سر دا ر ہے۔یہ آیت مبارکہ...
Surah Kouser Ki Fazilat Aur wazaif
ناظرین آج کےموظوع میں ہم آپ سے سورۃ الکوثر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔ وہ بھی بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس صورت کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ الکوثر تین آیات پر مشمل...
BIsmillah Ka Wazifa Aur Karamati Wazaif
ناظرین اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حکم ہے کہ ہر کام کا آغاز بسم اللہ سے کیا جائے۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ اللہ باری تعالیٰ نے بسم اللہ میں معجزادی برداشت رکھ دی ہیں۔ اس لیے بسم اللہ سے شروع کیا گیا ہر کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے۔ روحانیت میں بسم اللہ کے...
Rajab Ke Akhri 3 Rozon Ka Wazifa
ناظرین ماہ رجب المرجب کو اللہ نے اپنا مہینہ قرار دیا ہے۔ اس لیے اس ماں کی اہمیت و فضیلت اللہ کے ہاں بہت زیادہ ہے۔ احادیث مبارکہ میں ارشاد ہے کہ اس مہینے کو دوسرے مہینوں پر اس طرح فضیلت حاصل ہے جس طرح حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو دوسرے انبیاء کرام علیہ السلام پر...
Rajab Mei 12 Raqat Parhne Ki Fazilat
ناظرین ماہ رجب اسلامی مہینوں میں نہایت اہم اور برکات کے خزانوں سے بھرا ہوا مہینہ ہے َحجت الاسلام حضرت سیدنا امام محمد رضالی رحمت اللہ علیہ کا فرمان ہے رجب کا مطلب ہے۔ مشرق یعنی نکلا ہوا اور اس کو العصر یعنی سب سے تیز بہاؤ بھی کہتے ہیں۔کیونکہ اس مہینے میں توبہ کرنے...
Pasandida Jagha Rishta Krwane Ka Wazifa
نناظرین شادی ایک باوقار رشتہ ہے۔ لیکن اس کے غلط جگہ پر ہونے سے پیدا ہونے والے ازدواجی مسائل بھی ڈ ھکے چھپے نہیں ۔شادی تمام زندگی کا بندھن ہوتا ہے۔ لیکن اگر کسی وجہ سے کسی ایسی جگہ پر رشتہ ہو جائے۔ جو پسندیدہ نہ ہو اور وہاں شادی پر دل رضامند نہ ہو تو مسئلہ نہایت پریشان...
Nazer Khatam Krne Ka Powerful Wazifa
ناظرین نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے۔ جیسے دھیمک لکڑ ی کو کھاجاتی ہے۔ نظر عموما تین وجوہات کی بنا پر لگتی ہے۔ حسد، تعجب، اور خوشی۔جب کو ئی انسا ن کسی کی خو شیو ں اور کامیابیوں سے جلن محسوس کر تاہے۔ تو اس قسم کی نظر کو حسدکی نظر کہا جاتا ہے۔ اس طرح جب کوئی انسان کسی...
Rajab Me Ya Khafizu Ka Wazifa
ناظرین یوں تو دن رات اور لمحات سب اللہ کے ہی ہیں۔ مگر نسبت کی وجہ سے بعض دنوں کو دوسرے دنوں پر بعض راتوں کو دوسری راتوں پر اور بعض مہینوں کو دوسرے مہینوں پر فضیلت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے۔ اسی طرح ماہ رجب المرجب کی فضیلت اللہ کے نزدیک بہت زیادہ...











