ناظرین کیا آپ زندگی میں بہت زیادہ مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہے۔ اور اپنے قسمت تقدیر اور زندگی کو بدلنے کے خواہش مند ہیں۔ تو ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر یا پھر نئے چاند کی خبر سن کر دو نفل ادا کریں۔ اور پھر کوئی سا بھی درود شریف 100 مرتبہ پڑھیں۔ اور پھر خلوص دل سے اور پختہ یقین کے ساتھ اللہ کے حضور دعا مانگیں۔درود شریف کے اس وظیفے سے آپ کو حیران کن حد تک کامیابیاں اور خوشیاں نصیب ہوں گی۔ یہ عمل آپ کی جائز خواہشات کی تکمیل کے لیے باحکم خدا بہت ہی کارآمد ثابت ہوگا۔ انشاء اللہ ایک روایت میں ہے کہ کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم یہ فرمائیں اگر آپ کی ذات بابرکت پر درود پاک ہی وظیفہ بنا لوں تو کیسا رہے گا؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: کہ اگر تو ایسا کرے تو اللہ تبارک و تعالیٰ دنیا و آخرت کے تیرے سارے معاملات کے لیے کافی ہے۔ ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ درود شریف کی اتنی برکات ہے کہ اگر آپ ماہ شعبان میں اس کو بطور وظیفہ پڑھنا شروع کر دے تو آپ سوچ نہیں سکتے کہ اللہ پاک آپ کی تقدیر آپ کا نصیب کیسے بدلتا ہے۔ لہٰذا آپ اس درود شریف کو زندگی کے بہت سے مسائل کے حل کے لیے بطور وظیفہ کر سکتے ہیں۔

جیسا کہ اگر آپ بے روزگار ہیں سرکاری نوکری یا پھر کسی بھی پرائیویٹ ادارے میں جاب کرنے کی خواہش مند ہیں۔ تو کوئی سا بھی درود پاک ماہ شعبان کی چاند رات میں 333 بار اور اسم یا رز اق کو 120 بار پڑھیں اور پھر کامل یقین کے ساتھ دعا کریں۔انشاء اللہ العزیز اس عمل کی برکت سے ماہ شعبان میں ہی نوکری ملنے کے غیبی اسباب بننے لگیں گے۔ اگر میاں بیوی کے درمیان ہر وقت ناچاقی رہتی ہو تو یہی وظیفہ درود شریف کے تعویز پر کریں۔ ماہ شعبان میں کسی بھی درود شریف کو ایک سفید کاغذ پر مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے اعداد کی صورت میں تحریر کریں۔اور پھر تعویذ پر دم کرتے رہیں۔انشاء اللہ العزیز اس عمل سے میاں بیوی میں انتہا کی محبت پیدا ہوگی۔ اگر بچہ دودھ نہ پیتا ہو اور ہر وقت روتا ہو اور اس کی صحت دن بدن گرتی جا رہی ہو۔ تو ماہ شعبان میں بتائے گئے طریقے کے مطابق تعویذ تیار کریں۔ اور پھر اس پر روزانہ 20 مرتبہ درود شریف پڑھ کر دم کرتے رہے۔ اور تعویذ بچے کے گلے میں پہنا دیں۔بچہ نہ صرف دودھ پینا شروع کر دے گا۔بلکہ پہلے سے زیادہ صحت مند اور تندرست بھی ہو جائے گا۔ نئے کاروبار میں اگر نقصان ہو رہا ہو ماہ شعبان کی چاند رات میں ایک ہزار بار یاسو مرتبہ درود شریف پڑھ کر دعا کریں۔ انشاء اللہ کاروبار میں ترقی ہوگی۔ اگر یہی وظیفہ درود شریف کے تعویز پر کیا جائے تو پھر اس کے کئی گنا روحانی اثرات آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔کاروبار میں وسعت اور برکت کا ایسا عالم ہوگا کہ آپ اللہ کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اگر ماہ شعبان میں درود شریف کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے اور فریم کروا کے گھر میں دیوار پر لگایا جائے۔ تو گھر میں خیر و برکت اور امن و امان کا ماحول قائم ہوگا۔ماہ شعبان کی چاند رات میں 100 مرتبہ درود شریف پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پر دم کر کے وہ چیز بچے کو کھلا دی جائے۔ تو بچے کا حافظہ کمال کا طاقتور ہوگا۔ اور ہر سبق حرف با حرف یاد رکھے گا۔انشاء اللہ اگر آپ کو یہ تعویز خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ درود شریف کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Surah Ikhlas For Business Success

Surah Ikhlas For Business Success

کاروبارآن لائن ہو، مارکیٹنگ ہو یا پھر کسی بھی ٹائپ کابزنس ہو۔ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ہر کاروبار ی فرد کے پاس ہونا اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا کاروبارایک دن ضرور چمکے گا۔ عروج پائے گا۔ لوگوں کو رشک کرنے پر مجبور کرے گا۔ کیوں کہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ماہرین روحانیات...

Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa

Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے کاروبار یا جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری ایمانداری سے اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں لیکن بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش کا نتیجہ ہے توبندش کے توڑ کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Akhtar Name Amazing Personality

Akhtar Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...