ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ البینہ کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا حل ہے وہ بھی بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ البینہ مدنی سورت ہے۔ اس میں آ ٹھ آیات ہیں۔ اور ایک ہی رکوع ہے۔ جب سورۃ البینہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل ہو چکی تو جبرائیل علیہ السلام نے عرض کیا۔یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو حکم فرمایا:ہے کہ آپ یہ سورت ا بی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ کو تلاوت فرما کر سنائیں۔ حضرت ا بی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ بہت عمدہ قاری تھے۔ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ یہ بات سن کر حیرت سے عرض کرنے لگے کیا اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے میرا نام لے کر یہ فرمایا ہے۔ تو آپ نے فرمایا بے شک تو ا بی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ یہ سن کر خوشی سے رونے لگے۔ اس سورت میں بیان کیا گیا ہے۔ کہ اللہ پاک نے قوموں کو کفر و شرک کی گمراہی سے نکالنے کے لیے اپنے رسولوں کو واضح تعلیمات کے ساتھ بھیجا۔ اس مبارک سورت میں آپ کو ایک بینہ واضح حجت اور دلیل قرار دیا گیا ہے۔ اس میں شک ہی کیا ہے کہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی خود ایک بہت بڑا معجزہ اور حق و صداقت کی وا ضح دلیل دی۔ آپ کے دامن پر نجاست کا کوئی فقیر ترین دھبہ بھی نہ تھا۔کسی بدترین دشمن کو بھی جرات نہ ہوئی کہ آپ کے کردار پر انگلی اٹھا سکیں۔ ناظرین سورۃ البینہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل بھی فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کسی کو ہیپاٹائٹس کا مرض لاحق ہو گیا ہو تو اس کے لیے اللہ پاک نے اس مبارک سورت میں بہت تا ثیر رکھی ہے۔
سات مرتبہ سورۃ البینہ کو اول و آخر 11 مرتبہ درود شر یف کے ہمراہ تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے مریض کو پلائیں اور کچھ پانی اس پر چھڑک دیں۔تو مریض جلد بحکم الہی شفا ء پا لیتا ہے۔اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہو کہ معاشرے میں اس کی عز ت ہو لوگ اس کی بات کو اہمیت دیں تو اسے چاہیے کہ وہ سورۃ البینہ کو مشک عنبراور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لے۔ اور پھر اس پر سورۃ البینہ روزانہ تلاوت کر کے دم کرتا رہے۔ تو انشاء اللہ اس تعویذ میں موجود سورۃ البینہ کی برکت سے لوگوں کی نظروں میں عزت بڑھے گی۔ اور ہر کوئی آپ کے ساتھ سلوک سے پیش آئے گا۔ بعض اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں ورم ا ٓجاتا ہے یعنی سوجن ہو جاتی ہے۔ تو اس مرض کے لیے بھی اس مبارک صورت میں بہت تاثیر ہے۔ ایسی صورت میں اس صورت کا تعویذ بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کریں۔ اور پھرگلے مے پہن لین اور پھر سورۃ البینہ کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کر کے تعویز پر دم کرتے رہے انشاء اللہ العزیز اس تعویذ میں موجود سورۃ البینہ کی روحانیت اس ورم کو ٹھیک کر کے آپ کو سکون پہنچائے گی۔ اگر بچہ بولتا نہ ہو یا پھر ہتھلاہٹ کا شکار ہو تو والدین کو چاہیے کہ وہ اس سورت کا وظیفہ اس کے تعویز پر کرے۔ انشاء اللہ بچے کی زبان میں جو بھی مسئلہ ہے اس تعویز میں موجود سورۃ البینہ کی بدولت بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ البینہ کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہد یہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فو ن نمبر ز پر رابطہ کر یں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Ramzan Ma Surah Iqhlas Ka Khas Wazifa
ناظرین رمضان ا لمبارک کی آمد آمد ہے۔ رحمت نعمتیں اور بے پناہ برکتیں سمیٹنے کا مقدس مہینہ آگیا۔اس ماہ مبارک میں اللہ پاک کی خاص رحمتیں ہر انسان پر بے تحاشہ برستی ہیں۔ اس لیے عبادات اور ذکر و اذکار اس مہینے میں جتنا بھی کیا جائے کم ہے۔ حتیٰ الو سع کوشش کریں۔ رمضان...
BAchon Ke Chirchira Pan Ke Liye wazifa
ناظرین کیا آپ کا بچہ ضدی پن کا شکار ہو گیا ہے۔ ہر وقت ضد کرنا کھانا پینا چھوڑ دینا اور گھنٹوں گھنٹوں تک روتے رہنا اس کا معمول بن چکا ہے۔ جس سے وہ دن بدن د بلا پتلا اور کمز ورہوتا جا رہا ہے۔ جو کہ والدین کے لیے کافی پریشان کن معاملہ ہے۔ ایسے حالات میں ماں مختلف قسم کے...
Surah Namal Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین سورۃ النمل مکی سورت ہے۔ اور اس میں 93 آیتیں اور سات رکوع ہیں۔ اس مبارک صورت کے آغاز میں قرآن پاک سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی صفات بیان کی گئی ہے۔ پھر چار انبیاء کرام علیہ السلام کے قصے بیان کیے گئے ہیں۔ یعنی حضرت موسی علیہ السلام ' حضرت سلیمان علیہ السلام 'حضرت...
Surah Haqah Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین صورت سورۃ الحا قہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی ر وسے بتا ر ہیں ہے۔سورۃ الحاقہ مکی سورت ہے۔ اس میں 52آیات اور دو...
Surah Falaq Ke Fawaed Aur Fazael
ناظرین ا ٓج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفلق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی...
Surah Maida Ki Ek Ayat Ko Prhne Ka Kamal
ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم غیبی رزق کے حصول کا آز مو د ہ اور حیرت انگیز وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس کو پختہ یقین او ر سچے دل سے پڑ ھنے سے اللہ رب العزت اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ روزگار یا نوکری کے نہ ملنے سے پریشان ہیں۔ یا پھر آپ کا کاروبار...
Rizaq Ma Barkat Ka Bahtreen Wazifa
ناظرین کیا ا ٓپ فکرو فا قہ کاشکار ہیں۔ تنگدستی قرض اور غربت نے آپ کے ہاں ڈیرے ڈا ل لیے ہیں۔اور آپ عرصہ دراز سے ان مشکلات اور مصائب کو برداشت کر رہے۔ نہ تو حالات تبدیل ہوتے ہیں اور نہ ہی مشکلات کم ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے بھی دوسروں کا...
Surah Raaed Ki Fazilat Aur Kamal
ناظرین سورۃ الر عد مکی سو رت ہے۔ اور اس کی 47 آیتیں ہیں۔ اس صورت میں اللہ پاک نے اپنی جلالی وہ جمالی دونوں صفات بیان فرمائی ہے۔ جلالی صفت مے اللہ پاک کے غیض و غضب اور غصے کو واضح کیا گیا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو ہدایت نہیں پاتے۔ اور اللہ اور اس کے بھیجے ہوئے پیغمبروں پر...
Surah Yoosaf Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین سورہ یوسف مکی سورہ ہے اور اس کی 111 ایتیں ہیں اس مبارک صورت میں حضرت یوسف علیہ السلام کا شاندارقصہ موجود ہے اس کی وجہ سے اس سورہ کا نام سورہ یوسفرکھا گیا ہےـ اس مبارک سورہ میں انسان کو صرف اللہ پاک پر اعتماد اور کامل یقین رکھنے کا حکم فرمایا گیا...
Surah Taha Ki Fazilat Aur Wazaif
سورہ طہٰ مکی سورت ہے اس مبارک سورۃ کی ابتدا طہ ٰسے ہوئی ہے۔ جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسم گرامی ہے۔ اس صورت کی شروات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تذکرے سے کی گئی ہے۔ آپ نے اللہ پاک کی محبت میں اس قدر عبادت کی یعنی عبدیت کی۔ ایسی شان دکھائی ساری رات آپ صلی اللہ...
Surah Tobah Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین سورۃ التوبہ میں 129 آیتیں ہیں۔ اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس سو رۃکو سورہ توبہ اس لیے کہا جاتا ہے، کیو نکہ اس میں متعد بارتوبہ کا ذکر آیا ہے۔ اس سورت کے آغازمیں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ اس کی دو بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک تو یہ یہ حضرت جبرائیل علیہ السلام جب...
Surah Al Noor Ke Fazail o Wazaif
ناظرین سورۃ نور مد نی سورت ہے۔ اور اس کی 64 آیتیں اور نورکو ع ہیں۔ اس مبارک صورت میں پردہ شرم و حیا اور عزت دو عظمت کے احکام بیان کیے گئے ہیں۔ اس سورت کی ابتدا میں زنا کرنے والی مردوں پر عورتوں کی شرعی سزا بیان کی گئی ہے۔ اور پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانے اور...











