ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم غیبی رزق کے حصول کا آز مو د ہ اور حیرت انگیز وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس کو پختہ یقین او ر سچے دل سے پڑ ھنے سے اللہ رب العزت اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ روزگار یا نوکری کے نہ ملنے سے پریشان ہیں۔ یا پھر آپ کا کاروبار ٹھپ ہو چکا ہے۔ اور آپ رزق کی کمی کی وجہ سے تنگدستی غربت اور مفلسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اور رزق کی تنگی سے نکلنے کی تمام راہیں مزدور ہو چکی ہیں۔ اور روز مرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے آپ کو دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑتا ہے۔ اور ان ساری صورتحال میں آپ مایوسی اور نا امیدی کے اندھیروں میں گر چکے ہیں۔ تو ایسے نا امید افراد کے لیے یہ وظیفہ کسی قیمتی تحفے سے کم نہیں۔ کیونکہ اس کے پڑھنے والے شخص کے رزق میں اللہ پاک اتنی برکت عطا فرماتے ہیں۔ کہ اس کی وسعت کا اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے۔ اور اللہ پاک کے خاص فضل و کرم سے اس شخص کی آنے والی نسلوں تک کے رزق کا بندوبست ہو جاتا ہے۔ یہ وظیفہ قرآن کریم کی انتہائی با برکت اور عظیم ترین صورت سورہ مائدہ کی آیت نمبر 114 کا ہے۔

اس آیت مبارکہ کا وظیفہ آپ نے اس طرح کرنا ہے با وضو نماز فجر سورہ مائدہ کی اس آیت مبارکہ کو تین مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اس آیت کو چند روز تک پڑھنے سے رزق کے تمام دروازے کھل جاتے ہیں۔ زندگی بھر اس قرآنی دعا کو پڑھنے کا معمول بنا لینے والے پر روزی رزق کی انگنت فراوانی ہوتی ہے۔ اور اس میں برکت کو شمار کرنا نہ ممکن ہو جاتا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ آپ کو بتا تے چلیں کہ بعض اوقات انسان کے گرد جادو ٹو نے اور بد نظر کے شدید اثرات موجود ہوتے ہیں۔ اور کاروبار چلانے یا پھر نوکری پانے کی اس کی تمام تر کوششیں ناکام ہو جاتی ہیں۔ اچانک سے کاروبار میں کوئی بڑا نقصان ہو جاتا ہے۔ اور کاروبار بند کرنا پڑتا ہے۔ نوکری ملتی نہیں یا پھر نوکری سے جواب ہو جاتا ہے۔ اس طرح کے ہزاروں مسائل جوکہ بد اثرات کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اس آیت مبا ر کہ کا تعویذ بھی ہونا چاہیے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں اور مخصوص روحانی کلیات کے تحت سورہ مائدہ کی اسی آیت مبارکہ کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں۔ جن پر یہی آیت مبارکہ ایک بڑی تعداد میں سلسلے کے ممبران سے تلاوت کروا کے دم کی گئی۔ جب جادو اور بندش سے متاثرہ افراد اس تعویز کو حاصل کرنے کے بعد روزانہ اسی ا ٓیت مبارکہ کو تلاوت کر کے دم کرتے رہتے ہیں تو اس تعویذ میں موجود سورہ مائدہ کی روحانیت بندش کو فوری طور پر ختم کر کے سائل کو روحانی حصار میں لے آتی ہے۔ بندش کے ختم ہوتے ہی رزق میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔ اس تعویز میں موجود روحانیت کی بدولت آپ دیکھیں گے اللہ پاک کے حکم سے آپ کا نصیب کیسے چمکتا ہے۔ اور آپ نوکری یا کاروبار میں کیسے دن د غنی رات چغنی ترقی کرتے ہیں۔ہمیں یقین ہے کہ جس طرح اس قرآنی دعا نے اب تک نہ جانے کتنے ہی گھروں میں معاشی ترقی کی راہ روشن کی ہیں۔ اسی طرح سورہ مائدہ کا یہ تعویذ آپ کے لیے بھی متشائی رزق ترقی برکت اور رزق کی فرا وا نی کا پیغام بن کر آپ کے گھر کو اپنی روحانی طاقت سے منور کر دے گا۔ انشاء اللہ اور آپ تمام فکروں سے آزاد ہو کر ایک پرسکون زندگی گزارے گے۔ اگر آپ بھی یہ تعویز بطور1400 رو پے ہد یہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related posts

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Akhtar Name Amazing Personality

Akhtar Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...