ناظرین سورۃ النمل مکی سورت ہے۔ اور اس میں 93 آیتیں اور سات رکوع ہیں۔ اس مبارک صورت کے آغاز میں قرآن پاک سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی صفات بیان کی گئی ہے۔ پھر چار انبیاء کرام علیہ السلام کے قصے بیان کیے گئے ہیں۔ یعنی حضرت موسی علیہ السلام ‘ حضرت سلیمان علیہ السلام ‘حضرت صالح علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام ان میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا قصہ زیادہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ جن کو اللہ پاک نے دولت حکومت اور شوکت و حشمت سے نوازا تھا۔ اور بہت سے معجزات عطا فرمائے تھے۔ آپ علیہ السلام کو حضرت داؤد علیہ السلام کا جانشین بنایا اور زمین پر بہت بڑی بادشاہت عطا فرمائی۔ اللہ پاک نے انسانوں کے ساتھ ساتھ جنات کو بھی آپ علیہ السلام کا تابع کر دیا تھا۔حضرت سلیمان علیہ السلام ان جنات سے کئی قسم کے کام لے لیتے تھے۔ مثلا ان کے حکم پر جنات سمندر میں غو طہ لگا تے اور ہیرے جواہرات اور قیمتی اشیاء نکال کر لاتے۔ امارات تعمیر کرتے اس تصویریں ہوز اور بڑی بڑی دیگیں بناتے تھے۔ اس کے علاوہ آپ علیہ السلام جو ان کو حکم کرتے وہ اس حکم کی تعمیل کرتے۔ اور حضرت سلیمان علیہ السلام ہی کے حکم پر جنات نے ہیکل سلیمانی کو تعمیر کیا تھا۔ طاقتور جن پہاڑوں سے پتھر تراش کر لاتے اور دوسرے معمار جنات ان سے تعمیر کرتے۔ اس طرح ایک عظیم عبادت گا ہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی گئی۔ اللہ پاک نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو ہواؤں پر بھی حکومت عطا فرمائی تھی۔ جس کی وجہ سے آپ علیہ السلام ایک مہینے کی مسافت کا طو یل سفر ہواؤں کے ذریعے ایک صبح میں کر لیتے تھے۔ اسی طرح ایک مہینے کے مسافت کا سفر ایک شام میں طے کر لیتے تھے۔ اس کے علاوہ جانوروں پرندوں اور چوٹیوں وغیرہ کی بولی سکھائی تھی۔ مزید یہ کہ اللہ پاک نے آپ علیہ السلام کے لیے تانبے کا چشمہ بہا دیا تھا۔ اللہ پاک کی ان عظیم نعمتوں اور اعجاز کے باوجود حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ تعالی کے انتہائی شکر گزار بندے تھے۔ اور انہوں نے کبھی ان نعمتوں پر تقبر نہیں کیا۔صورت کے آخری دو رکوع میں آخرت کا انکار کرنے والوں کا جواب دیا گیا ہے۔قیامت کی علامات اس کے دلائل روز آخرت کے احوال اور انجام پر سورۃ کا اختتام کیا گیا ہے۔

حضرت ابن سیرین رحمت اللہ علیہ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں سورۃ النمل کی تلاوت کرے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس کا مال اور نعمت زیادہ ہو گے۔ اور وہ بزرگی بھی پائے گا۔ ناظرین سورۃ النمل سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر سورۃ النمل کی آیت نمبر 18 کو روزانہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پانی گھر کی تمام دیواروں پر چھڑک دیا جائے تو تمام حشرات یعنی کیڑے مکوڑے بہت جلد گھر سے ختم ہو جاتے ہیں۔ اگر سورۃ النمل کی اسی آیت مبارکہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعدادکی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر کے گھر میں رکھ دیا جائے۔ تو گھر کے تمام افراد خطرناک چیزوں سے حفاظت میں رہتے ہیں۔ اور کسی بھی قسم کی زہریلی چیز انہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گی۔ انشاء اللہ اگر کسی کو کوئی مشکل اور جائز حاجت درویش ہو جو کسی طور پوری نہ ہو پا رہی ہو تو اس مبارک صورت کی آیت نمبر 62کو21 روز تک اول و آخر 11 بار درود پاک کے اوراب بلا ناغہ تلاوت کریں۔ انشاء اللہ اس بابرکت سورت کی برکت سے مشکل سے مشکل حاجت21روزمے پوری ہو جائے گی۔ انشاء اللہ ایسے میاں بیوی جن کے ہاں عرصہ دراز سے اولاد نہیں ہو رہی۔اور وہ ابھی تک اس خوشی سے محروم ہیں۔ تو وہ سورۃ النمل کا تعویز بتائے گئے طر یقے کے مطابق تیار کر کے پاس رکھیں۔ اور اس پر ایک مرتبہ سورۃ النمل تلاوت کر کے دم کریں۔ تو اللہ پاک ان کو بہت جلد نیک اور صالح اولاد عطا فرمائیں گے۔ انشاء اللہ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ نمل کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Akhtar Name Amazing Personality

Akhtar Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Is Ayat Se Har Mushkil Asan Ho Gi

Is Ayat Se Har Mushkil Asan Ho Gi

اگر آپ کے ہر کام میں شدید رکاوٹ ہے۔رشتہ نہیں ہو رہایا شادی میں رکاوٹ ہے۔کاروبار یا جاب کے مسائل ہیں تو آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایسی بہترین آیت شیئر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کا ہر کام آسان ہوتا چلا جائے گا انشاء اللہ۔وہ آیت یہ ہے”وَاِذَا قَضٰی اَمْرًا فَاِنَّمَا...

Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat

Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat

سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی اور خاص سورۂ ہے۔اورفضائل اورفوائد کے لحاظ سے بھی سب سے افضل ہے۔خصوصاً سورہ البقرہ کی آخری دوآیات خاص اہمیت کی حامل ہیں۔آج ہم سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ نے...