ناظرین سورۃ الر عد مکی سو رت ہے۔ اور اس کی 47 آیتیں ہیں۔ اس صورت میں اللہ پاک نے اپنی جلالی وہ جمالی دونوں صفات بیان فرمائی ہے۔ جلالی صفت مے اللہ پاک کے غیض و غضب اور غصے کو واضح کیا گیا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو ہدایت نہیں پاتے۔ اور اللہ اور اس کے بھیجے ہوئے پیغمبروں پر ایمان نہیں لاتے۔ تو ان پر اللہ اپنے غیب و غضب کو ظاہر کرتا ہے۔ اور ان پر اللہ پاک کی طرف سے عذاب نازل ہوتا ہے۔ جس سے ان کو سوائے اللہ کے کوئی بچا نہیں سکتا۔ اس صورت میں بیان کیا گیا ہے کہ ہر بندے کے ساتھ اللہ کی طرف سے فرشتے بطور نگہبان اور چو کیدارمقررہیں۔ جو آپ کو مصیبتوں اور تکلیفوں سے بچاتے رہتے ہیں۔ جیسا کہ اعمال پر نگہبان فر شتو ں کی جماعت ہے۔جو باری باری پے در پے آتے رہتے ہیں رات کے الگ دن کے الگ اور اس کے علاوہ جو کی حفاظت و فراست کرتے رہتے ہیں۔ بس ہر انسان ہر وقت ان فرشتوں کی نگہبانی میں رہتا ہے۔ دو کاتب اعمال دائیں بائیں۔ دو نگہبانی کرنے والے آگے پیچھے پھر اس کے علاوہ رات کے الگ دن کے الگ جو اللہ کے حکم سے اس کی حفاظت میں معمول ہوتے ہیں۔ چنانچہ حدیث میں ہے کہ تم میں فرشتے کے در پہ آتے جاتے رہتے ہیں رات کے اور دن کے ان کا میل صبح اورر عصر کی نماز میں ہوتا ہے۔ اس رات گزارنے والے آسمان پہ چڑھ جاتے ہیں۔ باوجود علم کے اللہ تبارک و تعالی ان سے پوچھتا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو کس حالت میں چھوڑا۔ اس کو جواب دیتے ہیں کہ ہم گئے تو انہیں نماز میں پایا اور آئے تو نماز کی حالت میں چھو ڑآئے۔

ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم سے پوچھا گیا کہ حضور فرمائیے بندے کے ساتھ کتنے فرشتے ہوتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا ایک تو دائیں جانب نیکیوں کا لکھنے والا جو بائیں جانب والے پر امیر ہے جب کوئی نیکی کرتا ہے ایک کی بجا ئے 10 لکھ دی جاتی ہیں۔جب کوئی برائی کرے تو بائیں والا دائیں والے سے اس کے لکھنے کی اجازت طلب کرتا ہے۔ وہ کہتا ہے ذرا ٹھہر جاؤ شاید توبہ و استغفار کر لے۔تین مرتبہ وہ اجازت مانگتا ہے تب تک بھی اگر اس نے توبہ نہ کی تو یہ نیکی کا فرشتہ اس سے کہتا ہے اب لکھ لے اللہ ہمیں اس سے بچائے۔یہ تو بڑا برا ساتھی ہے۔ اور دو فرشتے تیرے آگے پیچھے ہیں۔ فرمان الہی ہے اور ایک فرشتہ تیرے ماتھے کے بال سا مبے ہوئے ہیں۔جب وہ اللہ کے لیے تواتح کرتا ہے وہ تجھے پست اور عاجز کر دیتا ہے۔ اور دو فرشتے تیرے ہونٹو پر ہیں جو درود کو بغض پر پڑتا ہے۔ اس کی وہ حفاظت کرتے ہیں۔ ایک فرشتہ تیرے منہ پہ کھڑا ہے۔ یہ کوئی سانپ وغیرہ جیسی چیز تیرے حلق میں نہ چلی جائے۔ اور دو فرشتے تیری آنکھوں پر ہیں۔ بس یہ 10 فرشتے ہر بنی آدم کے ساتھ ہیں۔ پھردن کے الگ اور رات  کے الگ ہیں یوں ہر شخص کے ساتھ 20 فرشتے منجانبے اللہ موکل ہے۔ ادھر بھٹکانے کے لیے دن بھر دو شیطان کی ڈیوٹی لگی رہتی ہے۔ اور رات کو اس کی او لاد کی تم میں سے ہر ایک کے ساتھ جن ساتھی ہے۔ اورفرشتہ ساتھی ہے اس مبارک سورہ میں یہ واضح طور پر سمجھایا گیا ہے۔ کہ اللہ  اوراس کے بھیجے پیغمبروں کی اطاعت کرو جو ایسا کرے گا۔ تو اس کے لیے دنیا اور آخرت دونوں مے حق ہے۔ اور جو کوئی بھی اس کے احکامات سے خوب اڑے گا۔تو وہ سخت عذاب میں گرفتار ہوگا۔ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الر عدکے تعویذات بھی موجود ہیں۔ جو خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں اگر آپ بھی مشکلات زندگی سے نجات یا بیماریوں سے شفا کا تعویز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے ہوئے فون نمبر ز پر را بطہ کر یں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa

Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ بندش کا شکار ہیں اور بندش بھی بہت پرانی ہے۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔اولاد نہیں ہو رہی۔شادی میں رکاوٹ ہے۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا تو آپ کے ساتھ خاص قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد 121 مرتبہ سورۂ الناس کو پڑھ کر اپنے...

Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa

Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa

اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعدیا نور،یا بصیرکو 21...

Surah Ikhlas For Business Success

Surah Ikhlas For Business Success

کاروبارآن لائن ہو، مارکیٹنگ ہو یا پھر کسی بھی ٹائپ کابزنس ہو۔ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ہر کاروبار ی فرد کے پاس ہونا اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا کاروبارایک دن ضرور چمکے گا۔ عروج پائے گا۔ لوگوں کو رشک کرنے پر مجبور کرے گا۔ کیوں کہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ماہرین روحانیات...

Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa

Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے کاروبار یا جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری ایمانداری سے اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں لیکن بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش کا نتیجہ ہے توبندش کے توڑ کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...