ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے اللہ کے 99 پاک ناموں میں سے ایک ایسے اسم مبارک کی فضیلت شیئر کریں گے۔ جسے لوگ عموما و ظیفے کے طور پر ہی پڑھتے ہیں۔ مگر یہ اسم اپنے اندر ہزاروں قسم کے زبردست روحانی فوائد سموئے ہوئے ہیں۔ یہ بات ہر کوئی نہیں جانتا۔کیونکہ اس کی حقیقت سے صرف اللہ کے وہی نیک بندے واقف ہیں۔جنہوں نے بڑے بڑے مراقبات کر کے اس اسم مبارک کے روحانی فیض کا مشاہدہ اپنی باطنی آنکھ سے کیا۔ اور وہ اس میں الہی ہے یا مصورُ یعنی صورتیں بنانے والا اس اسم اعظم کے اگر ظاہری فوائد کو دیکھا جائے۔ تو یہ بے نور چہروں پر نور کی جھلک کو عیاں کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔
یہی وہ اسم اعظم ہے جو ایک بے اولاد ماں کی خالی گود کو نیک سیرت اور نیک صورت اولاد جیسی نعمت سے بھر دیتا ہے۔ اس لیے جن خواتین کا حمل ٹھہرتا ہی نہ ہو یا پھر کسی میڈیکلی پرابلم کی وجہ سے حمل گر جاتا ہو۔تو ایسی صورت میں انہیں چاہیے کہ روزانہ رات کو سونے سے پہلے شہادت کی انگلی کے ساتھ یہی اسم یا مصو ر ُکو پیٹ پر پانچ مرتبہ لکھا کریں۔ انشاء اللہ حمل بہت جلد ٹھہر جائے گا۔ اور اگر اس عمل کو ڈیلیوری تک جاری رکھا جائے تو اس اسم کے روحانی اثرات اس بچے کی شخصیت میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ جس سے وہ بچہ اچھی شکل و صورت والا ہر دل عزیز اور صحت و تندرستی والا ہوگا انشاء اللہ۔
یہاں پر ایک اور بات آپ کو واضح کرتے چلیں۔ کہ جن خواتین کے حمل نہ ٹھہرنے یا مس کیرج ہونے کی وجہ کسی بھی قسم کی ذہنی پریشانی نظر بد جادو ٹونا،بندش،ڈپریشن یا، ایسی بیماری ہو جس کے ٹھیک ہونے کے امکانات انتہائی کم ہوں۔ تو ایسی صورت میں ان خواتین کو اسی اسم یا مصوروں کا نقش ان کے نام منسوب کر کے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔ یہ نقوش ہمارے ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیے جاتے ہیں۔ اور پھر ہر جمعہ کو مخصوص تعداد میں اسی اسم کا ورد کر کے ان پر دم کیا جاتا ہے۔جس سے ان نقوش کی روحانی تاثیر اتنی بڑھ جاتی ہے۔کہ جب بے اولاد خواتین اپنے نام سے
منسوب شدہ نقش اپنے پاس رکھتی ہیں۔ تو ہر طرح کے نظر بد اور بندش کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں۔ اور مشاہدات سے ثابت ہوا ہے کہ زیادہ تر خواتین کو ایک سال کے اندر اولاد کی نعمت عطا ہو جاتی ہے۔ اور جن خواتین کا حمل کسی بھی قسم کے بد عملیات کی وجہ سے بار بار ضائع ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں اگر ان کے پاس یہی نقش ہو تو اس میں تحریر اسم یا مصو رُ کی برکت سے انشاء اللہ حمل برقرار رہے گا۔اور ماں بچہ دونوں اللہ کی پناہ میں بھی رہیں گے۔ انشاء اللہ کوئی بھی حاسد یا دشمن دوبارہ کسی بھی شیطانی عمل کے ذریعے اولاد کی بندش نہیں کروا پائے گا۔ نقش منگو ا نے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0300-9157861
Male: 0300-9157861
Related Post
Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat
ہمارے رو حانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے بے شمار نقوش تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسے افراد جو مختلف طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے درد،تکلیف اور اذیت کا شکار ہیں۔بڑے بڑے...
Blood Pressure Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ہائی بلڈ پریشر جیسے موذی مرض میں عرصہ دراز میں مبتلا ہیں۔مختلف علاج کروائے اور دوائیاں کھا کھا کر تھک چکے ہیں۔گھریلو ٹوٹکے اور مختلف ریمیڈیز استعمال کر کے دیکھ لی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ پریشان مت ہوں بلکہ ہمارا بتایا گیا روحانی علاج کر وا کے...
Shakila Naam Ka Matlab Aur IsameAzam
شکیلہ نام کی زیادہ تر لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔ ان کی ادائیں خوبصورت اور قاتلانہ ہوتی ہیں۔یہ اپنے اچھے رویے کی وجہ سے ہر دل عزیز ہوتی ہیں۔شکیلہ نام کی لڑکیوں کو اگر سامنے والا دشمن لگے تو ان کے ساتھ یہ rudeہو جاتی ہیں۔ اگر انہیں یقین ہوجائے کہ ان سے جڑے رشتے مخلص ہیں...
Surah Maryam Se Husool e Aulad
پچھلے چودہ سال سے ہم بے اولاد خواتین کو سورۂ المریم کی تلاوت اور نقش سورۂ المریم کے وسیلے سے اولاد کی نعمت پاتا دیکھ رہے ہیں۔ بعض کو اللہ نے بیٹیوں اور بعض کو بیٹیوں کا جوڑ ا بھی عطا فرمایا ہے۔ وہ عمل کیا ہے۔آپ سے بھی شیئر کر رہے ہیں۔ آپ نے ہرجمعرات اور جمعہ کو سورۂ...
Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab
عائشہ نام کی لڑکیوں کا رویہ بہت ہی نرم ہوتا ہے اور یہ ہر کسی سے عزت و احترام سے پیش آتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ مزاج کی سخت اور موڈی بھی ہوتی ہیں۔عائشہ نام کی لڑکیوں کے لہجے میں بہت ہی مٹھاس ہوتی ہے۔ وہ دوسروں سے کام نکلوانے میں بہت ہی ماہر ہوتی ہیں۔ اصل بات دل میں...
Dolat Say Bharpur Honay Ka Wazifa
دولت سے بھرپور ہونے کے لیے تلوار کی دھار سے بھی تیز وظیفہ روزانہ عیشاء کی نماز کے بعد سورہ قریش 110 مرتبہ پڑھیں۔ اوراول و آخر ایک ایک دفعہ درود شریف پڑھیں۔ اپنے گھر کے کھانے پینے کی چیزیں برتن پردم کریں۔ اللہ سے پرفراغی رزق کی دعا مانگے۔ یہ عمل عشاء کی نماز کے بعد...
Haseen Aur Salamti Wale Aulad Ka Wazifa
اولاد خوبصورت اور صحیح سلامت پیدا ہونے کا وظیفہ جو عورت یہ چاہتی ہو کہ اس کے اولاد خوبصورت پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ حمل ٹھرنے کے تین ماہ بعد اس اسمالمُصوّرکو سوتے وقت 30 36 مرتبہ پڑھنا شروع کردے۔ اور بچے کی پیدائش تک اسے پڑھتی رہے۔ انشاء اللہ جو بچہ یا بچی پیدا ہوگی وہ...
Mali Tangi Ke Hall Ke Liye Wazifa
مالی تنگی کے حل کے لیے وظیفہ اگر کوئی شخصُیَا غَفُورکو روزانہ 3دن 253مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے۔ تو اس کی مالی تنگی دور ہو جائے گی۔ اور مالی وسائل کے دروازے کھل جائیں گے۔Female: 0305-2611777Male:...
Musebat Aur Preshani Ka Khas Wazifa
رنج مصیبت اور پریشانی کو ختم کرنے کا وظیفہ باز بزرگان دین سے منقول ہے کہ جس شخص کو کوئی رنج مصیبت اور پریشانی ہو اسے چاہیے کہ 11 دن تک روزانہ 296 مرتبہیَا سَمِعُپڑھے۔ یا کوئی اور پڑھ کر پانی پر دم کر کے مصیبت زدہ کو پلائے انشاء اللہ 11 دن کے اندر آپ کو مصیبت سے نجات...
Bacho Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa
بچوں کا پڑھائی میں دل لگانے کا وظیفہ بعض اوقات کسی بچے یا بڑے کا دل تعلیم سے اٹھ جاتا ہے۔کتنا ہی مارو بیٹو سزا دو پڑھنے پرمادہ نہیں ہوتا۔ اور پڑھائی سے بھاگنے لگتا ہے۔ اس کے لیے یہ عمل بہت مفید ہے۔ ایک گلاس پانی لیں اور اس پر 11,11بار درود شریف پڑھیں. اور درمیان میں...
Apna Ghar Hasil Karne Ka Wazifa
اپنا گھر حاصل کرنے کا وظیفہ یہ عمل ذاتی گھر کے لیے بہت موثر ہے اگر کوئی شخص کرایہ دار ہو اور معاشی حالات تنگ ہونے کی وجہ سے اس میں ذاتی مکان بنانے کی صلاحیت نہ ہو تو اسے چاہیے کہ یہ اسم مبارکیَا مَالِکُکو روز 10 ہزار مرتبہ پڑھے کر کے سب افراد مل کر پڑ سکتے ہیں۔ اور کم...
Har Jaiz Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa
ہر جائز دلی مراد پوری ہونے کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کس مقصد میں کامیابی چاہتے ہوں اور یہ چاہتے ہیں کہ دل مراد پوری ہو جائےَ تو اس کے لیے ہم آپ کو قرآن پاک کی سورہ کا بہترین وظیفہ بتا ئیں گئے۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی۔ اور آپ کی ہر...











