اگر آپ پر کسی بھی قسم کا سفلی جادو، کالا جادو، طنتر، منتر، نظر بد یا بندش وغیرہ کروائی گئی ہے تو آپ آج سے ہی سورۂ البقرہ کی آخری دس آیات کی تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ ان شاء اللہ تمام بد اثرات آپ سے تب تک دور رہیں گے۔ جب تک آپ ان آیات کی تلاوت کرتے رہیں گے۔ اور اگر آپ کا ماننا ہے کہ آپ ہر طرح کے عمل پہلے بھی کر چکے ہیں اور ابھی تک کر رہے ہیں لیکن جادو آپ سے ختم نہیں ہوپارہا تو پھر ایسی صورت میں ان آیات کی تلاوت کو جاری رکھتے ہوئے آپ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ البقرہ اور سورۂ الناس یہ دونوں نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کر لیں۔ ان شاء اللہ جادو کا پکا توڑ ہوجائے گا اور وہ بد اثرات آپ پر کبھی بھی نہ پلٹیں گے اور نہ ہی کوئی جادوآپ پر کبھی حاوی ہوپائے گا ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa

میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...

Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa

Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa

اولاد کی تربیت کا وظیفہ اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان...

Rizq K Hasool K Liye Wazifa

Rizq K Hasool K Liye Wazifa

آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔ پھر دانوں کو...

Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj

Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj

اگر آپ کو کافی سالوں سے شدید ڈپریشن ہے کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے کوئی جادو وغیرہ بھی کروایا ہے۔ شاید اسی لیے کوئی دعا نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ ہر وقت ذہنی پریشانیوں اکیلے پن تنہائی مایوسی...

Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez

Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ رزق میں کمی کی وجہ سے تنگدستی میں مبتلا ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اپ کو غربت سے نجات ملے توغربت ختم کرنے کے لیے ہم آپ سے ایک بہت ہی مجرب دعا شیئر کر رہے ہیں۔یہ وہ دعا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تنگ ہالی میں مبتلا ایک سائل کو عطا فرمائی کہ وہ اس...

Shohar Per Se Kalay Jadu kay Asrat Ka Khatma

Shohar Per Se Kalay Jadu kay Asrat Ka Khatma

ایسی بیویاں جنہیں یہ شبہ ہے کہ اس کے شوہر پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ وہ اثرات خواہ کسی غیر عورت نے اپنی محبت میں مبتلا کرنے کے لیے کروائے ہیں۔یا کسی دشمن نے آپ کی شوہر کو آپ سے دور کرنے کے لیے اس پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ یا پھر آپ کے شوہر کے کاروبار پر جادو کیا گیا...

Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah

Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah

اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں...

Saans Phoolne ki Bimari ka Ilaj

Saans Phoolne ki Bimari ka Ilaj

دمے کے مریضوں کو سانس لینے میں جس دشواری یا تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسے ان کے علاوہ کوئی سمجھ ہی نہیں سکتا۔ایسے حالات میں جب مریض پر دمے کا شدید حملہ ہوتا ہے۔ تو اس کے ہونٹ یا ہاتھ بھی نیلے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ گھٹن اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے۔ مریض کا سانس بحال...

Preshaniyo Ma Mubtala Afrad Kay Liye Naqash

Preshaniyo Ma Mubtala Afrad Kay Liye Naqash

اگر آپ کے گھر میں اتنی پریشانیاں ہیں کہ آپ کے اندر سے خوشی کے احساسات ختم ہو چکے ہیں۔ بیماریوں نے گھر کے افراد کو گھیر رکھا ہے۔ قرض غربت کاروباری پریشانیاں سب آپ پر اس قدر حاوی ہو چکی ہیں کہ آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ آخر آپ اپنی پریشانیوں سے نکلیں تو نکلیں کیسے۔ برے برے...

امام جعفر صادق کی بتائی گئی ایک آیت سے شفا

امام جعفر صادق کی بتائی گئی ایک آیت سے شفا

یہ دنیا بے شمار ایسی بیماریوں سے بھری پڑی ہے جہاں پر مریض شفا کو ہی ترس گئے ہیں۔ سالوں سے بیماریاں چھیل رہے ہیں۔ تکلیفیں برداشت کر رہے ہیں نہ دوا اثر کرتی ہے۔ اور نہ ہی کوئی علاج اب وہ شفا کے لیے کہاں جائیں۔ ایسے ہی بیماروں کے لیے حسرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی...

Janiye Budh Ka Din Kis Waqt Dua Hoti?

Janiye Budh Ka Din Kis Waqt Dua Hoti?

اگر کوئی انسان قبولیت کی اس گھڑی میں اللہ سے دعا مانگے جس گھڑی میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعائیں قبول ہوئی تو انشاء اللہ اس گھڑی میں دعا مانگنے سے آپ کے دل کی بھی ہر جائز مراد پوری ہوگی۔ ہر دعا قبول ہوگی انشاء اللہ لہذا ہم آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ بدھ کے...

Ab Shetani Cheezein Apko Tung Nhi Kre Gi

Ab Shetani Cheezein Apko Tung Nhi Kre Gi

جن افراد پر جادوئی اثرات ہوتے ہیں خصوصا لڑکیوں پر تو وہ ان چیزوں سے مایوس ہو جاتی ہیں۔ پھر وہ نہیں چاہتی کہ وہ شیطانی چیزیں ان کے گھر سے کبھی جائیں اس لیے وہ ان سے باتیں بھی کرتی ہیں۔ وہی چیزیں ان سے غلط حرکات بھی کرتی ہیں۔ جبکہ بعض متاثرہ افراد ان شیطانی چیزوں سے...