جن لڑکے لڑکیوں کی خواہش ہے کہ وہ اپنی پسند سے شادی کریں وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔ اور جائز طریقے سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ مگر والدین ہاں نہیں کر رہے ذات بات کا مسئلہ بن گیا ہے۔ یا والدین ان کی پسند پر خوشی یا مطمئن نہیں ہے۔ اور ان کی خواہش ہے کہ والدین راضی خوشی ان کی من پسند شادی کے لیے ہاں کر دے۔ تو اس مسئلے کا بہت ہی بہترینروحانی حل اللہ کے کرم سے سورہ مزمل کے نقش میں موجود ہے۔ سورہ مزمل کا نقش جب آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے پہنیں گے۔ یا پاس رکھیں گے تو آپ اتنے ہر دل عزیز ہو جائیں گے کہ والدین سے یا کسی بھی انسان سے اپنی کوئی بھی جائز بات منوا سکیں گے۔ آپ کے والدین نقش سورہ مزمل کی بدولت انشاء اللہ آپ کے جذبات کو سمجھیں گے۔ ان کے دل میں آپ کی بے پناہ محبت جاگے گی۔جس سے وہ آپ کی خوشی کا خیال کرتے ہوئے شادی کے لیے مان جائیں گے۔ 12 سال سے سورہ مزمل کے یہ نقوش اللہ کے کرم سے من پسند شادی میں حائل ہر رکاوٹ دور کرنے کا بہترین روحانی عمل ثابت ہوئے ہیں۔ ہاں البتہ اگر لڑکی یا لڑکے پر کسی بھی قسم کے بد اثرات ہوں۔جس وجہ سے ان کی شادی میں بندش ہو گئی۔ ہو تو انہیں سورہ بقرہ کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا بد اثرات کی کاٹ کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی ان پر موجود ہر قسم کی بندش ختم ہو جاتی ہے۔ اور والدین ان کی خوشی کے لیے پسند کی شادی کے لیے ہاں کر دیتے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa
میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...
Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa
اولاد کی تربیت کا وظیفہ اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان...
Rizq K Hasool K Liye Wazifa
آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔ پھر دانوں کو...
Shohar Or Biwi Ma Mohabbat Ka Khas Wazifa
ایسی خواتین جن کے شوہر نے انہیں میکے بھیج دیا ہے۔ وہ بیوی کا چہرہ تک دیکھنے کا روادار نہیں ہے۔ دوسروں کے بہکاوے میں ا ٓکر بیوی کے ساتھ یہ سلوک کر رہا ہے۔ یا کسی اور عورت کے ساتھ اس کا محبت کا کوئی معاملہ چل رہا ہے۔ یا شوہر پر کسی نے تعویذ کروا دیے ہیں۔وجہ خواہ کوئی...
Shohar Kay Gussay Ko Khatam Krne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر بہت ہی غصے والے اور سخت مزاج ہیں بات بات پہ بیوی سے لڑتے جھگڑتے ہیں۔ اس کی مارپٹائی کرتے ہیں۔ اس کی کسی بھی معاملے میں طرفداری نہیں کر تے۔ ہر معاملے میں اس کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ دوسروں کی باتوں میں جلد ا ٓجاتے ہیں۔ اور بیوی کو طلاق تک دینے پر...
Mahboob Ki Tawaja Hasil Krne Ka Taweez
اگر آپ کسی سے بے پناہ محبت کرتے ہیں وہ بھی آپ کی محبت کو قبول تو کرتا ہے۔ مگر آپ پر کوئی توجہ نہیں دیتا تو اس مسئلے کا بہت ہی بہترین روحانی علاج ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ پہلے یہ جان لیجئے کہ یہ روحانی علاج صرف جائز رشتوں میں محبت پیدا کرنے کے لیے ہی آپ کر سکتے...
Naraz Biwi Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
میاں بیوی میں رنجشیں لڑائی جھگڑے ناراضگی تو عام سی بات ہے۔ مگر جب ناراضگی اس حد تک پہنچ جائے کہ بیوی گھر چھوڑ کر چلی جائے۔ اور طلاق کا مطالبہ ہی کر دے تو ایسے حالات تک معاملہ پہنچنے سے پہلے پہلے ہی بیوی کو گھر واپس لانے کے اقدامات کر لینے چاہیے۔ جو شوہر سمجھتے ہیں کہ...
Mohabbat Ma Izafay Ka Naqash Mohabbat
اگر آپ ہر کسی کے ساتھ اچھے اور مخلص ہیں مگر دوسرے لوگ آپ کو کسی بھی معاملے میں نہ اہمیت دیتے ہیں نہ ہی آپ کی صحبت میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ اسی لیے آپ ہر محفل میں خود کو اکیلے یا تنہا محسوس کرتے ہیں۔ تو اس مسئلے کا فوری اور بہترین روحانی حل نقش محبت میں موجود ہے جو کہ...
Shohar Ko Naqash Mohabbat Se Apna Banaen
جو شوہر اپنی بیوی پر توجہ نہیں دیتے اسے کوئی اہمیت نہیں دیتے ہر کسی کے سامنے اسے ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ جس وجہ سے بیوی کے ذہنی کیفیت بہت ہی بری ہو چکی ہے۔ وہ ڈپریشن کا گھر بن گئی ہے۔ طرح طرح کی دیگر بیماریاں بھی پریشان رہ کر اسے صورتحال میں جو شوہر بیوی کی قدر نہ کرتا...
Ab Shetani Cheezein Apko Tung Nhi Kre Gi
جن افراد پر جادوئی اثرات ہوتے ہیں خصوصا لڑکیوں پر تو وہ ان چیزوں سے مایوس ہو جاتی ہیں۔ پھر وہ نہیں چاہتی کہ وہ شیطانی چیزیں ان کے گھر سے کبھی جائیں اس لیے وہ ان سے باتیں بھی کرتی ہیں۔ وہی چیزیں ان سے غلط حرکات بھی کرتی ہیں۔ جبکہ بعض متاثرہ افراد ان شیطانی چیزوں سے...
Lailaha Ki Tasbih Kay Faiday or Wazifa
ایک ایسا وظیفہ آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کے فیض و برکات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ خاص طور پر ان افراد کے لیے جو کہتے ہیں کہ ہماری کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔جو یہ کہتے ہیں یقینا انہوں نے لا الہ الا اللہ کا وظیفہ اس طرح نہیں کیا ہوگا۔جس طرح ہم آپ کو بتائیں گے۔ ہم تو 12...
Isam e Azam SubhanAllah Ka Kamal
جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے گھر میں یا رزق میں برکت نہیں ہے ہمارا کوئی کام نہیں ہوتا بیماریاں اور پریشانیاں بہت ہیں۔انہیں چاہیے کہ اپنے گھر میں ہر مہینے سوا لاکھ مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کروائیں۔ ورد کروانے سے پہلے یہ جان لیں کہ اجتماعی ذکر کی فضیلت حدیث مبارکہ...











