ہر وہ خاتون جسے پیریڈز کے حوالے سے کسی بھی قسم کا پرابلم ہے۔ خواہ پیریڈز کم آتے ہیں یا بلیڈنگ حد سے زیادہ ہوتی ہے۔مہینوں مہینوں پیریڈز نہیں ہوتے۔ یا کم عمری میں شادی سے پہلے ہی پھر حالات یہ ہیں کہ جب آپ میڈیسن لیں تو پیریڈز ہوتے ہیں۔ اور اگر چھوڑ دیں تو پھر بند ہو جاتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات ہارمونل امبیلنس کی وجہ سے بھی پیریڈز کا پرابلم ہو جاتا ہے۔ جس خاتون کی ڈائٹ مناسب نہ ہو سٹریس ایگزائٹی یا ڈپریشن ہو تو ایسی صورت میں بھی پیریڈز کا پرابلم ہو جاتا ہے۔ خصوصا جن خواتین پر کسی بھی صورت میں بد اثرات ہوتے ہیں یعنی جادو جنات سحروآ سیب یا نظر بد وغیرہ کے اثرات ہوں ایسی صورت میں ان پر کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کرتا۔ اسی لیے پریشان رہ کر ان کے ہارمونز مزید ڈسٹرب ہو جاتے ہیں۔ اور جسم میں بہت ساری تبدیلیاں رونما ہونے لگتی ہیں۔ لہذا اگر آپ میں سے کسی بھی خاتون کو پیریڈز کا کوئی بھی پرابلم ہے تو اس کے روحانی علاج کے طور پر آپ کو دو پاور فل قرانی تعویذات آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ ہر قسم کے جادوئی اثرات کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جون ہی آپ یہ تعویزات پہن کر ان پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گی۔ تو اللہ کے کرم سے اپ کا دماغ بہت ہی زیادہ روحانی سکون میں ا ٓجائے گا۔ جس سے ہر قسم کا سٹریس جاتا رہے گا اور اسی دماغی سکون کی وجہ سے ہارمونز بھی بہترین طریقے سے کام کرنے لگیں گے۔ہر قسم کے جادو سحروا ٓسیب کے بد اثرات آپ کے جسم سے الگ ہوتے ہی انشاء ا للہ آپ کو شفا ہو جائے گی۔ پیریڈز کا سسٹم بھی اللہ کے کرم سے بہترین ہو جائے گا۔ اب تک بے شمارخواتین کا پیریڈز پرابلم اسی روحانی علاج کی بدولت اور اللہ کے کرم سے ٹھیک ہو چکا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Shakila Name Ka Mtlab Or iski Khasosiyat
آج کا موضوع شکیلہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والا ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے شکیلہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے علاوہ شکیلہ نام کی لڑکیوں کو...
Qurani Taweez For Stomach Pain
اگر آپ معدے کے درد میں مبتلا ہیں۔کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔بہت زیادہ گیس بنتی ہے یا پھر قبض ہو جاتی ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھاکر تھک چکے ہیں تو اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے معدے کے امراض سے...
Atrooba Name Ka Matlab Aur IsameAzam
آج کاموضوع اطروبہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے اطروبہ نام کا مطلب،لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اطروبہ نام...
ManPasand Job Ke Liye Ye Khas Wazifa Krein
اگر آپ اچھی جاب یا من پسند جاب کے لئے پریشان ہیں۔آپ کو بہترین اور آپ کی من چاہی جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویوبھی دئیے انٹرویو تو اچھا ہو جاتا ہے لیکن پھر کوئی رسپانس نہیں آتااور نہ ہی جاب کی کال آتی ہے۔اچھی تعلیم،قابلیت اور اہلیت ہونے کے باوجود اگر آپ کو آپ...
Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
Astaghfar Ka Powerful Wazifa
استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...
Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa
ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے زندگی میں ہر قدم پر کامیابی ملے وہ جو چاہے اسے حاصل ہو۔لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ باوجود کوشش کہ بھی انسان کامیاب نہیں ہو پاتا۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے کہ آپ کو بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جتنا اوپر آنے کی کوشش کرتے...
Naraz Shakhs Ko Manane Ka Amal
اگر آپ کا کوئی اپناآپ سخت ناراض ہو گیا ہے اور آپ سے بات نہیں کر رہااور آپ سے یہ بات برداشت نہیں ہو رہی۔وہ آپ کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی آسان سا وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا...
Powerful Wazifa For Hajat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو ایسے صفاتی نام شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔آپ جو چاہیں ویسا ہی ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدیا قادر،یا نافعکو 41 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے بڑی سے...
Best Surah For Depression
قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جو دماغ کو ریلیکس کرنے اور ہر طرح کے ڈپریشن کو ختم کرنے کی تاثیر سے مالا مال دیکھی گئی ہے۔ جب ایسے مریضوں نے شفاء کی یہ آیت تلاوت کرنی شرو ع کی۔ جنہیں پچھلے کئی سالوں سے ڈپریشن تھااور میڈیسن کھانے کے باوجود وہی حال تھا کہ ڈپریشن ختم نہیں...
Nafarman Biwi Ke Liye Powerful Wazifa
بعض بیویاں بہت ہی ڈرامے باز ہوتی ہیں۔ شوہر کے آفس جانے کے بعد پلاننگ کرتی رہتی ہیں کہ شوہر کے گھر آتے ہی ان کی ناک میں دم کیسے کرنا ہے۔ اپنے قریبی رشتہ داروں سے فون کرکے نئے نئے طریقے سیکھتی ہیں کہ ساس کو قابو کیسے کروں؟ شوہر کو کیسے اپنے بس میں کروں؟ یہ سب ایسی...
Saas Ki Mohabbat Ka Wazifa
ساس کے دل میں اپنے لئے بیٹی جیسی محبت پیدا کرنا تو ہر بہوکی اولین خواہش ہوتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ ہر بہو کی یہ خواہش پوری بھی ہوجائے۔ اس لئے بعض خواتین کو محبت کے وظائف یا محبت کے عملیات کے ذریعے سے محبت پیدا کرنی پڑتی ہے۔ ایسے میں انہیں یہ سمجھ نہیں آتی کہ کون سا...











