بعض لوگوں پر ان کے دشمن جھوٹے الزامات لگا کر انہیں جیل بھجوا دیتے ہیں۔ ان کے خلاف جھوٹے مقدمے دائر کیے جاتے ہیں۔ مظلوم انسان کے گھر والوں کے پاس رہی صحیح جمع پونجی جو ہوتی ہے بالاخر ایک وقت آتا ہے جب ان کے پاس نہ کوئی سفارش ہوتی ہے اور نہ ہی روپیہ پیسہ ہوتا ہے کہ وہ خرچ کر کے بے گناہ کو جیل سے رہائی دلوا سکیں۔ ایسے معاملات میں دشمن جب ان کے سامنے اکڑ کے چلتا ہے انہیں للکارتا ہے کیا وہ جا کر بھی اس بے گناہ کو قید سے رہا نہیں کروا سکتے اسی لیے سالہ سال مقدمات چلتے رہتے ہیں۔مگر فیصلہ مظلوم کے حق میں ہو نہیں پاتا۔ لہذا ایسا ہی معاملہ اگر آپ کے کسی عزیز رشتہ دار کے ساتھ چل رہا ہے تو کورٹ کیس میں کامیابی کے لیے اور بے گناہ کی رہائی کے لیے اس کا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعا پروگرام میں خاص دعا کے لیے لکھوائیں اور اس مسئلے کے باقاعدہ روحانی حل کے لیے آپ کو دیا جائے گا۔ سورہ یاسین کا بہت ہی پاور فل تعویز جب آپ ہمارے روحانی ماہرین سے یہ تعویز مطلوبہ شخص کے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں گےَ اور اس پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے رہیں گے جو کہ آپ کو اسی تعویز کے ساتھ ارسال کیا جائے گاَ تو انشاء اللہ تعالی صرف 11 دن میں ایسے حالات پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ جس سے آپ کو یہ محسوس ہوگا کہ اب انشاء اللہ فیصلہ آپ کے حق میں ہی ہوگا۔ بہت سے کیسز میں دیکھنے میں آیا ہے کہ اس کیس سے جڑے دشمنوں کے دل میں نرمی پیدا ہوتی ہے۔ ان کے دل میں خدا خوفی ا ٓجاتی ہے کہ اگر وہ کسی بے گناہ کو سزا دلوا رہے ہیں تو ان کی بھی پکڑ اللہ کی عدالت میں ہو سکتی ہے۔ اسی طرح کے احساسات جب دشمنوں کے دل میں جاگ جاتے ہیں تو پھر وہ اپنا کیس ہی واپس لے لیتے ہیں۔ بہرحال ہر انسان کو فیض اس کے اپنے یقین کی بنا پر ہی ملتا ہے مگر ہم نے دیکھا ہے کہ نہ کسی رشوت کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے اور نہ کسی سفارش کی سورہ یاسین اللہ کی رحمت سے ایسے حالات پیدا کر دیتی ہے کہ مقدمے میں جیت بے گناہ ہی کا مقدر بنتی ہے۔ اگر آپ سائل کے لیے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروانا چاہتے ہیں یا نقش سورہ یاسین حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Rasool S.W ki Khas dua Or Iski Ahmiyat
رسول اللہ ﷺ کی دعا [اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنَ الجُوْعِ فَاِنَّہُ بِءْسَ الضَّجِیْعُ وَأَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخَیَانَۃِ فَاِنَّھَا بِءْسَتِ الْبِطَانَۃُ۔][اے اللہ! میں بھوک سے تیری پناہ پکڑتا ہوں، کیونکہ یہ بہت بد ترین ساتھی ہے،اور میں خیانت سے بھی تیری پناہ...
Tamam Bigray Kamo Ko Banane Ki Dua
تمام بگڑے کاموں کو بنانے کی دعا [یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکِ أَسْتَغِیْثُ فَاغِثْنَیْ وَلَا تَکِلْنِیْ اِلَی نَفْسِیْ طَرْفَۃٍ عَیْنٍ، وََأَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ کُلَّہُ۔][اے ہمیشہ زندہ و جاوید اور قائم و دائم رہنے والے،میں آپ کی رحمت ہی سے مدد طلب کرتا ہوں ...
Sari Pareshaniyon Ko Dur Karne Ki Dua
ساری پریشانیوں کودور کرنے کی دعا [قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَآ اِلَّا مَا کَتَبَ للّٰہِ لَنَا ھُوَ مَوْلٰنَا وَعَلَی للّٰہِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُوْنْ۔][ کہہ دیجئے کہ ہمیں صرف وہی چیز پہنچے گی جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دی ہے وہ ہمارا کارساز ہے اور اہل ایمان کو اللہ ہی...
Safar Se Waps Atay Hue Ki Dua
سفر سے واپسی کی دعا [آءِبُوْنَ تَآءِبُوْنَ عَابِدُوْنَ لِرَبِّنَا حَامِدُوْنَ۔][ہم رجوع کرنے والے، توبہ کرنے والے،عبادت کرنے والے اور اپنے رب کی تعریف کرنے والے ہیں۔]Female: 0305-2611777Male:...
Naya Chand Dekhte Waqt Ki Dua
نیا چاند دیکھتے وقت کی دعا [اَللّٰھُمَّ أَھِلَّہُ عَلَیْنَا بِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضیٰ رَبِّي وَرَبُّکَ اللّٰہ۔ ]یا الہٰی عزوجل اس چاند کو ہم پر با برکت کے ساتھ اور ایمان و سلامتی اور اسلام اور اس...
Mukhalifeen Se Bachne ki Dua
مخالفین کے دباؤ کے وقت پڑھی جانے والی دعا [رَبِّ اَنِّیْ مَغْلُوْب’‘ فَانْتَصِرْ۔ ]اے ہمارے رب! بے شک میں مغلوب ہو گیا ہوں،اب تو ہی (ان سے میرا) بدلہ لے۔Female: 0305-2611777Male:...
Ratt Ko Sonay Say Pahlay Ki Dua
رات کو سونے سے پہلے کی دعا [اَللّٰھُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِيْ وَأَنْتَ تَوَفَّاھَا لَکَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا اِنْ أَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ أَمَتَّھَا فَاغْفِرْلَھَا اللّٰھُمَّ اِنِّيْ أَسْأَلُکَ الْعَافِیَۃَ۔]اے اللہ! میری جان کو تو نے ہی پیدا کیا اور تو ہی اس...
Naimto Kay Zawal Say Bachnay Kay Liay Dua
نعمتوں کے زوال سے بچنے کی دعا [ وَمَا بِکُمْ مِنْ نِّعْمَۃٍ فَمِنْ اللّٰہِ ثُمَّ اِذَ مَسَّکُمُ الضُّرُّ فَاِلَیْہَ تَجْءَرُوْنَ۔ ثُمَّ اِذَ کَشَفَ الضُّرُّ عَنْکُمْ اِذَ فَرِیْق’‘ مِّنْکُمْ بِرَبِّھِمْ یُشْرِکُوْنَ۔ ]اور تمھارے پاس جو بھی نعمت ہے وہ اللہ کی طرف سے...
Sehat Our PakDamni Ki Dua
صحت و پاک دامنی کی دعااَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الصِّحَّۃَ وَالعِفَّۃَ وَالْاَمَانَۃَ وَحُسْنَ الْخُلُقِ والرَّضَا بِالْقَدْرِ۔[ اے اللہ! میں آپ سے صحت و تندرستی،پاکدامنی،امانتداری،حسن اخلاق اور تقدیر پر رضا مندی مانگتا ہوں ] Female: 0305-2611777Male:...
Allah Ki Muhabat Hasil Karnay Ki Dua
اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کی دعا[اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَمِنَ الْمَآءِ الْبَارِدِ۔ ]اے اللہ! میں آپ سے آپ کی...
Achay Ikhlaq Kay Liye Dua Mangna
اچھے اخلاق کی دعا مانگنا[اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا یَھْدِیْ لِأَحْسَنِھَا اِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّیْ سَیِّءَھَا لَا یَصْرِفُ عَنِّیْ سَیِّءَھَا اِلَّا أَنْتَ۔]اے اللہ!مجھے اچھے اخلاق کی ہدایت عطا فرما تیرے سوا کوئی اچھے اخلاق کی ہدایت نہیں...
Ikhlaqi Bimari Se Bachne Ki Dua
اخلاقی بیماریوں سے بچنے کی دعا[رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بَالْاِیْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ آمَنُوْا رَبَّنَا اِنَّکَ رَءُ وْفُرَّحِیْم’‘۔ ]اے ہمارے رب! ہمیں بھی بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو...











