رات کو سونے سے پہلے کی دعا
اَللّٰھُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِيْ وَأَنْتَ تَوَفَّاھَا لَکَ مَمَاتُھَا وَمَحْیَاھَا اِنْ أَحْیَیْتَھَا فَاحْفَظْھَا وَاِنْ أَمَتَّھَا فَاغْفِرْلَھَا اللّٰھُمَّ
اِنِّيْ أَسْأَلُکَ الْعَافِیَۃَ۔
اے اللہ! میری جان کو تو نے ہی پیدا کیا اور تو ہی اس کو موت دے گا،اس کی موت اور زندگی
تیرے ہی لیے ہے،اگر تو اس کو زندہ رکھے تو اس کی حفاظت فرمانا اور اگر تو اس کو موت
دے تو اس کی مغفرت کرنا،اے للہ! میں تجھ سے عافیت مانگتا ہوں۔(صحیح مسلم:6888)