اکثر طالب علم پڑھائی پر توجہ دینے کی بجائے ناکامی کے خوف کو اپنے اوپر اس قدر حاوی کر لیتے ہیں کہ ان کی باڈی میں سٹریس کے ہارمونز سکیورٹی سول اور ایڈرینہ لین ایکٹو ہو جاتے ہیں۔ یہ ہارمونز باڈی میں ایکٹو ہوتے ہی انہیں ناکامی کے ڈر امتحان میں فیل ہونے کے ڈر سبق یاد کرنے میں دشواری ذہنی بوجھ سستی تھکاوٹ چڑچڑا پن نمبرز کم حاصل کرنے کا خوف ماں باپ کی جانب سے پریشر اور اس طرح کی سٹریس فل کیفیت کا شکار کیے رکھتے ہیں۔ یہی سٹریس پھر وجہ بن جاتا ہے۔ امتحان میں سوچ سے کم نمبرز حاصل کرنے اور ناکام ہونے کا اس لیے ہر طالب علم کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ یاسین کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے ہیں۔ویسے تو سورہ یاسین کا تعویز زندگی کے کسی بھی الجھے ہوئے مسئلے یا بیماریوں سے شفا کے لیے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مگر ہر طالب علم کے لیے یہ تعویذ اللہ کے کرم سے ایگزامز میں کامیابی پا نے کا بہت بڑا روحانی ذریعہ ثابت ہوگا۔ انشاء اللہ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات بیجا سٹریس یا ناکامی کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ سٹوڈنٹس پر جادو بندش اور بری نظر کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہی اثرات اسے دماغ پر بوجھ کندھے بھاری ہونا انیگزائٹی یا سٹریس میں لے جاتے ہیں۔ لہذا ایسی صورت میں انہیں سورہ بقرہ کا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔ جونہی طالب علم اپنے نام سے منسوب شدہ یہ دونوں تعویذات پہنتے ہیں اور ان پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو انہیں ان تعویذات کے ساتھارسال کیا جاتا ہے تو ان کا دماغ ایسا روحانی سکون محسوس کرتا ہے کہ جس سے وہ امتحان میں کامیاب ہونے پر فوکس کرتے ہیں۔ اور پڑھائی میں خود بخود ان کا دل لگتا ہے۔ اور ان کے اندر کامیاب ہونے اور اچھے نمبرز حاصل کرنے کے لیے یقین کی کیفیت پیدا ہوتی ہے۔ وہی یقین انہیں اللہ کے کرم سے ایسی حیران کن کامیابی دے دیتا ہے کہ وہ خود بھی حیران رہ جاتے ہیں۔ اگر آپ میں سے کسی بھی سٹوڈنٹ کے ساتھ یہ مسئلہ ہے اور آپ یہ دونوں نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 1400 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگو سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Surah Zariyat Ki Fazilat Aur Mojzati Fazail
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الذاریات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں تین رکو ع اور 60 آیات ہیں۔...
Surah Hah Meem Sajdah Ke Wazaief
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سو ر ت حم السجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہی ہے۔سور ت حم السجدہ مکی سورت ہے۔ اور اس میں 54 آ یتیں...
Shaban Ki Raat Ka Khas Wazifa Aur Amal
ناظرین 15 شعبان کی رات جسے عر ف عا م میں شب برات کہا جاتا ہے۔ دعاؤں کی قبولیت کی عظیم ترین رات ہوتی ہے۔ مولا علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب ماہ شعبان کی پندرویں رات ہو تو آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم نے فرمایا کہ رات کا قیام کرو اور دن کا روزہ رکھو۔کیونکہ غروب آفتاب سے...
Subhan Allah wabihamdihi Prhne Ka Kamal
ناظرین ماہ شعبان کی تسبیحا ت تو بہت ہیں۔ مگر جس قدر فضائل اس تسبیح سبحان اللہ و بحمد ہ کے ہیں۔ ان کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔کیونکہ اس تسبیح کی شان میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص سو مرتبہ یہ دعا سبحان اللہ وبحمدہ پڑھ لے تو اللہ تعالی اس کے...
Surah Mulk Ki Fazilat Aur Wazaief
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورت ملک کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم سو ر ہ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہی ہے۔ اس مبارک صورت میں 30 آیات او دو رکو ع ہیں۔ اور یہ...
Surah Al Hijrat Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الحجرات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الحجرات مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 18 آیات اور دو...
Surah Tagaban Ki Fazilat Aur Qeemti Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت تغابن کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ التغابن میں 18 آیات اور دو رکوع ہیں۔ اور یہ مدنی...
Mahe Shaban Me Jummah Ke Roz Ka Wazifa
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے ماہ شبان المعظم میں جمعہ کے روز کا خصوصی وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جس کو کرنے سے آپ کو وہ سب کچھ مل جائے گا۔ جس کی خواہش آپ کے دل میں ہے۔ یعنی بن مانگے خوشیاں پانے کے لیے یہ بھی وظیفہ ا پنی مثال آپ ہے۔ اللہ تعالی نے ماہ شعبان کو...
Surah Fajer Ki Fazilat Aur Fazail
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفجر کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم سو رۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الفجر مکی سورت ہے۔ اور اس میں 30 آیات ہیں۔اور یہ...
Surah Qader Ke Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ القدر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہمیں سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ القدر مکی سورہ ہے۔ جس...
Mahe Shaban Me Darood Pak Ka Wazifa
ناظرین ماہ شعبان نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ ہے اس لیے یہ انتہائی بر کتو ں اور عظمتو ں والا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اگر کوئی چھوٹے سے چھوٹا رو حا نی عمل یا وظیفہ بھی کر لیا جائے۔ تو اس کے ناکام ہونے کا سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے اس ماہ مبارک میں ہم آپ سے...
Surah Baina Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ البینہ کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا حل ہے وہ بھی بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ البینہ مدنی سورت ہے۔ اس میں آ ٹھ آیات...











