ناظرین ماہ شعبان نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ ہے اس لیے یہ انتہائی بر کتو ں اور عظمتو ں والا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اگر کوئی چھوٹے سے چھوٹا رو حا نی عمل یا وظیفہ بھی کر لیا جائے۔ تو اس کے ناکام ہونے کا سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے اس ماہ مبارک میں ہم آپ سے ایک ایسے درود شر یف کی فضیلت بیان کرے گے۔ جس کی حیران کن قرامات کا اندازہ لگا نا بہت ہی مشکل ہے۔ اس درود کو پڑھنے والے کو سب کچھ مل جاتا ہے۔ ا س لیے آپ کی ہر دعا خواہش منت مراد الغرض کوئی بھی ایسی جائز حاجت ہووہ پو ری ہو جا ئے گی۔

وہ درود پاک یہ ہے [صلی اللہ علیہ وسلم] اس درود کو بطو ر وظیفہ کرنے والے کبھی بھی خالی ہاتھ اور نامراد نہیں لوٹتے۔ اگر آپ اس درود شریف کو ہمارے روحانی ما ہر ین کے بتائے گئے طر یقے کے مطا بق کرتے ہیں۔تو پھر اس کے روحانی اثرات کئی ہزار گناہ بڑ ھ جا تے ہیں۔ اس لیے اس چھوٹے اور مختصر درود شر یف [ صلی اللہ علیہ وسلم ] کو بطور وظیفہ کر لیں۔ اس طرح ماہ شعبا ن میں اس درود پاک [صلی اللہ علیہ وسلم] کو باوضو ہو کر نماز عصر سے نماز مغر ب کے دو را ن سو مر تبہ اپنے مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئے پڑ ھیں۔ اور پھر اللہ کے حضو رسچے دل سے اس درود شریف کا واسطہ دے کر گڑگڑا کر دعا کریں۔ انشاء اللہ آپ کی مانگی ہوئی دعا قبولیت کے لیے بارگاہ الہی تک پہنچے گی۔ اور قبولیت کا درجہ پا ئے گی۔ لیکن اگر ماہ شعبا ن میں اسی درود شر یف کا وظیفہ ا س کے تعویذ پر کر تے ہیں۔ تو آپ کی زندگی کی تمام بیماریاں رحمت الہی سے دور ہوتی ہیں اور آپ پورا سال نا گہا نی آفات سے اللہ کی پناہ میں ر ہتے ہیں۔ اس درود شریف کا تعویز آپ ہمارے بتائے گئے کس طریقے کے مطابق تیا ر کر یں۔ درود شریف صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو مشک عنبر عرق گلاب اور زعفران کی سیا ہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں تحریر کر لیں۔اور پھر روزانہ 110 مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویز پر دم کریں۔ اور باحفاظت اپنے پاس رکھیں۔ انشاء اللہ العزیز ماہ شعبان کی بابرکت ساعتوں میں تیار کیے گئے تعویز میں موجود درود پاک کی عرفانیہ سے آپ کے بگڑے ہوئے کام سنوار دیں گے۔ اور اللہ کی پاک رحمتوں اور برکتوں کا نزول آپ پر ہوگا۔اور آپ پورا سال اللہ کے حفظ و امان میں رہیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشو ا ری ہو تو آپ ما ہ شعبا ن کی بر کت سے بھرپو ر درود شریف کا یہ تعویذ ہمارے رو حانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے د یے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat

Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat

سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی اور خاص سورۂ ہے۔اورفضائل اورفوائد کے لحاظ سے بھی سب سے افضل ہے۔خصوصاً سورہ البقرہ کی آخری دوآیات خاص اہمیت کی حامل ہیں۔آج ہم سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ نے...

Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser

Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser

سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...

Powerful Wazifa For Love Marriage

Powerful Wazifa For Love Marriage

آج ہم آپ کو محبت کیلئے جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں،وہ صرف ایسے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرکے شادی کرناچاہتے ہیں۔ وظیفہ سے پہلے نماز کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔ نماز بھی ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی آدھی مشکلات کو حل کر دیتی ہے۔ پھر یہ کے وظیفہ یقین...

Bacha Dani Mein Zakham Aur Sozish Ka Ilaj

Bacha Dani Mein Zakham Aur Sozish Ka Ilaj

اگر آپ کی بچے دانی میں سوش یا انفیکشن ہے۔ بہت سے علاج کروا لئے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔لیکن کوئی فا ئدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن کا روحانی علاج بتائیں گے۔ لہٰذا اس روحانی علاج کے لئے آپ...

Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa

Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa

کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے؟ کیا آپ کی زندگی مشکلات میں گھری ہوئی ہے؟اور آپ ان مسائل کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے کاروبا ر میں برکت کیسے لائی جا سکتی ہے۔جب بھی آپ وظیفہ کریں مستقل مزاجی اور پابندی سے کریں۔یقین کے ساتھ عمل کریں کہ اللہ ہماری...

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Hal

Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Hal

ٓاگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے شوہر کا کسی دوسری عورت کے ساتھ افیئر ہے۔یا آپ کا شوہر دوسری عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے جس کی وجہ سے آپ دونوں میں محبت کم ہوتی جا رہی ہے۔ آپ کے شوہر آپ کو زیادہ توجہ نہیں دیتے آپ سے بلاوجہ لرائی جھگڑا کرتا ہے۔ آپ کی کوئی بات نہیں سنتے یا آپ...

Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor

Bimar Karne Wale Jadu Ka Rohani Tor

جادو کی بہت سی اقسام ہیں۔جیسے کہ کوئی جادو رزق باندھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔کوئی جادو دشمن آپ کے گھر پر کرواتا ہے۔کوئی جادو میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے کے لئے کروایا جاتا ہے۔لیکن جادو کی ایک قسم یہ بھی ہے کہ جس میں انسان کو بیماریاں گھیر لیتی ہیں۔وہ مختلف بیماریوں...

Wazifa For All Type Of Diseases

Wazifa For All Type Of Diseases

ہما رے نبی پا ک ﷺنے فرما یا ہر بیما ری سے نجا ت چا ہتے ہو تو ہر نما ز کے بعد 40 مرتبہ آیت کریمہ پڑھ لیا کرواس عمل کو کرنے سے بیما ر بہت جلد صحت یا ب ہو جا ئے گا اگر بیما ر بندہ یہ پڑھتے پڑھتے فوت ہو جائے تو وہ شہید کہلا ئے گا۔اس طرح کے دیگر مسا ئل کے روحانی حل کے لیے...