ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ القدر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہمیں سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ القدر مکی سورہ ہے۔ جس میں پانچ آیات ہیں اور یہ سورت ایک ہی رکوع پر مشتمل ہے۔ اس مبارک صورت کی ابتدا انسانوں پر اللہ کے عظیم احسان کے ذکر سے ہوتی ہے۔ جو کہ کتاب مبین کو نازل کرنے کی صورت میں ہوا اسی طرح اس صورت میں لیلۃ القدر کی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ اس کی فضیلت یہ ہے کہ اس ایک رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت کے برابر ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کی عمریں گزشتہ امتوں کے مقابلے میں چونکہ تھوری ہیں برابر نہیں ہو سکتے تھے۔جن کی بڑے زیادہ تھی۔ بس اللہ پاک نے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت کو شب قدر عطا فرمائی۔ جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اس رات کی عظمت کی وجہ قرآن پاک کا نازل کیا جانا ہے۔ قدر کے معنی عزت و شرف کے علاوہ تکد یر کے بھی ہیں۔ اس رات میں اللہ تعالی کی طرف سے ایک رمضان سے اگلے رمضان تک تمام مخلوقات کے لیے مقرر کردہ احکامات فرشتوں کے سپرد کر دیے جاتے ہیں۔ اللہ تعالی نے اس رات میں پورا قرآن پاک لوح محفوظ سے دنیا پر نازل فرمایا۔اور وہاں سے سال کے عرصے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ذریعے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر تھوڑا تھوڑا کر کے نازل فرمایا گیا۔نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شب قدر کو رمضان المبارک کے آخری عشرے کی پانچ تاک راتیں 27 اور 29 میں تلاش کرنے کی ترتیب فرمائی ہے۔

آپ نے فرمایا کہ جس نے شب قدر میں ایمان اور احتساب کے ساتھ قیام کیا۔ تو اللہ پاک اس کے تمام پچھلے گناہ معاف فرما دے گا۔حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں کوئی شخص سورۃ القدر پرہتا ہے تو دلیل ہے کہ دنیا سے شب قدر کا ثواب پا کر زہلت کرے گا۔حضرت ابراہیم کرمانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ اس کی عمر دراز ہوگی۔اور جو مراد مانا چاہے گا پائے گا اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ اس کی عزت اور مرتبہ بلند ہوگا۔ ناظرین سورۃ القدر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر آپ کی آنکھوں میں کوئی انفیکشن ہو یا پھر آنکھوں میں تکلیف یا خارش رہتی ہو تو سورۃ القدر کو تین مرتبہ روزانہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پانی پی لیں۔ اس عمل سے کچھ ہی دنوں میں آنکھوں کی ہر بیماری ختم ہو جائے گی۔ بچے اگر نافرمان ہو کہلا نہ مانتے تو والدین کو چاہیے کہ انہیں فرمانبردار بنانے اور ان کے دل میں اپنی محبت جگانے کے لیے سورۃ القدر کو مشک عنبر او ر ز عفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر یہ تعویذ بچے کے گلے میں پہنا دیں اور پھر اس تعویذ پر سورۃ القدر روزانہ پڑھ کر دم کرتے رہے۔تو انشاء اللہ اس تعویز میں موجود سورۃ القدر کی روحانیت بچے کی نافرمانی کو تابعداری میں بدل دے گی۔ اور وہ زندگی میں کبھی بھی آپ کی نافرمانی نہیں کرے گا میاں بیوی کی اگر آپس میں نہ بنتی ہو اور ہر وقت گھر میں لڑائی جھگڑا ور بے سکو نی اور بے برکتی کا سا ماحول بنا ہو تو ایسی صورت میں سورۃ القدر کا یہ وظیفہ اس کے تعویذ پر کریں۔ اور اس تعویز کو فریم کروا کے گھر کے کسی دیوار پر لگا د یں۔ اور گھر کے افراد روزانہ سورۃ القدر ایک مرتبہ تلاوت کر کے اس تعویز پر دم کرتے رہے۔اس عمل سے گھر میں محبت اتفاق امن و امان ہوگا اور میاں بیوی کی ان بن بھی ختم ہو جائے گی۔ انشاء اللہ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کرانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القدر کا تعویز تمہارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر یں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Akhtar Name Amazing Personality

Akhtar Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...