ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سو ر ت حم السجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہی ہے۔سور ت حم السجدہ مکی سورت ہے۔ اور اس میں 54 آ یتیں اور چھ رکوع ہے۔ اس سو رۃ حم السجد ہ کا دوسرا نام سورہ فصیلت ہے۔ جب قریش کے کچھ سردار مسجد حرام میں محفل جمائے بیٹھے تھے۔ اور مسجد کے ایک دوسرے گوشے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنہا تشریف رکھتے تھے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب حضرت حمزہ ایمان لا چکے تھے۔ اور قریش کے لوگ مسلمانوں کی جمعیت میں روز افضل و اضافہ دیکھ کر پریشان ہو رہے تھے۔ناظرین سورہ حم سجدہ سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ ایسے افراد جن کی بنائی بہت کمزور ہوتی ہے۔ اور انہیں چشمہ لگانا پڑتا ہے۔ یا پھر ایسے افراد جن کی آنکھوں میں سفید یا پھر کالا مو تیہ ہے۔ یا پھر آنکھوں کا کوئی بھی مرزہو جلن ـ خارش یا پھر کو ئی اور مسئلہ ہوتو ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ صورت حم سجدہ کو مشک عنبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لیں اور پھر حم السجدہ تلاوت کر کے د م کریں۔ اور پھر اس تعویز کو گلے میں پہن لیں۔ اس عمل سے انشاء اللہ آنکھوں کے تمام امراض با بحکم الہی جلد ٹھیک ہو جائیں گے۔ اور نظر اتنی تیز ہو جائے گی کہ چشمہ بھی اتر جائے گا۔

اگر فیملی میں ہر وقت لڑائی جھگڑا یا ناراضگی رہتی ہو یا پھر باہر کسی دوست یا محلے دار سے شدید ان بن ہو گئی ہو تو ایسی صورت میں سورۃ حم السجد ہ کو دوست یا محلے دار محلے دار کا تصور کر کے تلاوت کر دیتے لڑائی اور درازی ختم ہو جائے گی۔ اور ا ن کے دل میں موجود دفت بغاوت اور دشمنی محبت اور چاہت میں بدل جائے گی انشاء اللہ۔ اگر آپ ہر دل عزیز ہونا چاہتے ہیں۔ اور خواہش رکھتے ہیں کہ دوسرے لوگ آپ کوسلام کہیں یا پھر آفس اور پارٹیز میں آپ کو بہت زیادہ عزت اور محبت حاصل ہو تو ایسی صورت میں سورت حم سجدہ کا تعویز بتائے گئے؎ طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہن لیں۔ انشاء اللہ کمال کی عزت اور محبت نصیب ہوگی۔ کہ آپ اپنی قسمت پر رشک کریں گے۔ اگر آپ کا مالک سخت مزاج ہے۔ بات بات پر ڈانٹ ڈپٹ کرتا ہے۔ ہر کام میں نقص نکالتا ہے۔ اور آپ کے کام سے بالکل بھی مطمئن نہیں ہو رہا۔ تو آپ صور ت حم السجدہ کا تعویذ بنا کر روزانہ اسم یا ودود کو سو مرتبہ مالک کا تصور ذہن میں رکھ کر پڑھیں۔ اور تعویز پر دم کر دیں۔ اور پھر اس تعویز کو گلے میں پہن لے۔ انشاء اللہ مالک یا افیسر کا دل نرم ہوگا۔ اور وہ آپ کے ساتھ عزت سے پیش آئے گا صورت حم سجدہ کا یہی عمل خواتین اپنے شوہر کے مزاج کو رویے کو نرم کرنے اور شوہر کی بے پناہ محبت پانے کے لیے بھی کر سکتی ہے۔ ایسے افراد جن کا کاروبار دن بدن نقصان میں جا رہا ہو تو اس کو چاہیے کہ صورت حم سجدہ کورو زیادہ 10 دن تک بلا ناغہ پڑ ھے۔ تو اللہ پاک اس کی برکت سے کاروبار میں کامیابی عطا کرے گےـ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آ پ صور ت حم سجدہ کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حا صل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فو ن نمبر پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Akhtar Name Amazing Personality

Akhtar Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser

Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser

سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...