ناظرین جن افراد کے پیشاب میں پروٹین ا ٓرہی ہے اور میڈیسن سے بھی انہیں فرق نہیں پڑ رہا تو ان کے لیے اس بیماری کے بارے میں ہم کچھ اویرنس دینے جا رہے ہیں۔ اور آپ کو یہ بھی بتائیں گے کہ آپ کی اس بیماری سے فوری شفا اللہ کی رحمت سے سورہ شوریٰ سے ممکن ہے۔ اور 12 سال سے ایسے بہت سے مریض جن کے پیشاب میں پروٹین آرہی تھی ان کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروائی گئی اور ان کی اس بیماری کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورہ شوریٰ سے کیا گیا۔ اور اللہ کی رحمت سے اب وہ مکمل طور پر شفایاب ہیں۔ آپ نے بھی اس بیماری سے شفا کے لیے دعا پروگرام میں اپنا نام اور والدہ کا نام ضرور لکھوانا ہے۔ مگر پہلے یہ جان لیجئے کہ ہماری دونوں کڈنیز کے اندر تقریبا 10 10 لاکھ نفرونز ہیں۔ اور ان کے اندر بہت چھوٹے سائز کے فلٹرز ہیں۔ اگر کسی بھی وجہ سے یہ فلٹرز ڈیمیج ہو جائیں۔ یا ان میں کوئی انجری ہو جائے۔ یا پھر کوئی ڈیفیکٹ ہو جائے تو ایسی صورت میں جو پروٹین خون کے اندر ہی رہتی ہے وہ لیک ہو کر پیشاب میں آنا شروع ہو جاتی ہے۔جس وجہ سے پیشاب جھاک کی صورت میں نظر آ سکتا ہے۔ اب جو فلٹرز پروٹین کو جسم میں پریزرب رکھتے ہیں جب وہ لیک ہو جاتے ہیں تو پروٹین کا زیادہ حصہ پیشاب میں شامل ہو کر ضائع ہو جاتا ہے۔ اس لیے جسم میں پروٹین کی کمی کی وجہ سے سویلنگ ہو جاتی ہے وزن بڑھنے کے ساتھ پولیس رول کا لیول بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ سانس یا تھکاوٹ کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ انفیکشن کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ بعض لوگوں کو بھوک کم لگتی ہے۔ اگر ہم بات کریں اس کی وجوہات کی تو ہر وہ بیماری جو کڈنی ڈزیز کا باعث بنے تو اس صورت میں نیفلوٹکس اینڈ ڈروم ہو سکتا ہے۔ اس کی وجوہات میں پوری دنیا میں نمبر ون پر ڈائبٹیز ہے ہیپاٹائٹس سی بھی اس بیماری کی وجہ بن سکتا ہے۔ اکثر اوقات یہ پرابلم بغیر کسی وجہ کے بھی ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات ڈفرنٹ ٹائپ کے کینسرز یا جوائنٹس پرابلم بھی کڈنی ڈیزیز کی وجہ بن سکتے ہیں۔ لہذا اس بیماری کا شکار افراد کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا بھی کروائی جاتی ہے۔

( وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

:ترجمہ

[ترجمہ: اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]

 اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کو محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و ا ٓسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں۔ اور ان پر کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحروا ٓ سیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ انہیں روحانی علاج کے طور پر سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے 

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ)

:ترجمہ

[ اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے]

 ناظرین اب تک اس بیماری کا شکار بے شمار افراد بحکم خدا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ کی بدولت شفایاب ہو چکے ہیں۔ جن میں بہت سے افراد ایسے تھے جن کی چھپی ہوئی بیماریاں بھی ظاہر ہوئیں۔ اور خطرناک سٹیج تک پہنچنے سے پہلے ہی اللہ کی ذات نے انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائی۔اس لحاظ سے سورہ شوریٰ کسی ایک بیماری کا روحانی علاج نہیں ہے۔ بلکہ بے شمار بیماریوں سے فوری شفا کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔ اس لیے ڈاکٹری علاج کو بھی جاری رکھیں دعا پروگرام میں دعا بھی کرواتے رہیں۔ اور اس کے ساتھ آپ نے کچھ تبدیلی اپنی ڈائٹ میں بھی کرنی ہے۔ جیسا کہ نمک کا استعمال کم کریں۔ اور کسی بھی کھانے والی چیز کے اوپر خاص طور پر نمک نہ چھڑکیں دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ پروٹین والی خوراک کم کھائیں۔ جیسا کہ بیف کھانا بالکل بند کر دیں۔ لیکن باقی پروٹین آپ لے سکتے ہیں۔ جیسے کہ مرغی کا گوشت فش اور دالیں وغیرہ۔جن افراد کا وزن 70 کلو ہے انہیں ایک دن میں 70 گرام پروٹین استعمال کرنی چاہیے۔ اس سے زیادہ آپ کے لیے نقصان دہ ہے۔ اور آپ کے لیے سب سے بہتر اپشن یہ ہے ڈاکٹر سے اپنا ڈائٹ پلان بنوا لیں۔ اور ریگول ر ایکسرسائز کریں۔ کیونکہ بے شمار بیماریاں صرف ڈائٹ تبدیل کرنے اور ایکسرسائز سے ہی ٹھیک ہوتی دیکھی گئی ہیں۔ لہذا ناظرین ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ سور ہ شوریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 1400 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویذ منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Bure Waswaso Se Bachne Ki Dua

Bure Waswaso Se Bachne Ki Dua

اکثر لوگ اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ انہیں وسوسے آتے ہیں۔بلاوجہ کے خوف اور وسوسوں میں گھرے رہتے ہیں۔کسی کو گندگی اور ناپاکی کے وسوسے آتے ہیں۔ کسی کو مقدس مقامات اور پاک ہستیوں کے بارے میں اور کسی کو نماز میں وسوسے آتےہیں۔اور یہ وسوسے انسان پر اس قدر حاوی ہو جاتے ہیں...

Joron Aur Hadiyon Ka Dard Ka Rohani Ilaj

Joron Aur Hadiyon Ka Dard Ka Rohani Ilaj

ایسے حضرات جن کو جوڑوں میں درد رہتا ہے۔ ہڈیاں دکھتی ہیں۔ کوئی بھی کام کرنے پر یااُٹھتے بیٹھتے ہڈیوں مں سے چٹخ کی آواز آتی ہے۔ داوائیاں کھا کھا کر تھک چکے ہیں۔ ہوم ریمیڈیز سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔ تو آج اس موضوع میں آپ کے ساتھ ایسا روحانی عمل شئیر کریں گے جس کی بدولت...

Powerful Wazifa For Sciatica Pain

Powerful Wazifa For Sciatica Pain

عرق النساء یا شیاٹیکا کا دردایک خاص نس میں پایا جاتا ہے۔اس نس پر بہت زیادہ دباؤ ہونے سے یا سوجن ہونے سے یہ دردکمر سے پاؤں تک جاتا ہے،اس درد کا شکار زیادہ تر ایک ٹانگ ہوتی ہے۔درد کی شدت کی وجہ سے پوری ٹانگ جام ہو جاتی ہے۔اور بعض اوقات درد اتنا بڑھ جاتا ہے کہ برداشت...

100 Saal Purana Jadu Bhi Khatam Ho Jaye Ga

100 Saal Purana Jadu Bhi Khatam Ho Jaye Ga

جادو ایک ایسی چیز ہے کے جس سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا جادو کروانے والے آپ پر جادو کرواتے ہیں تو اس کے کچھ ہی عرصے بعد آپ کے گھرکے افراد کے د رمیان لڑائی جھگڑے بے روزگاری،کاروبار میں نقصان،بچوں میں نااتفاقی،گھر کی چیزیں گم ہونے لگنا یا بچوں کا بار بار بیمار ہونا اور...

Har Dard Se Rahat Ka Behtreen Amal

Har Dard Se Rahat Ka Behtreen Amal

اکثر اوقات اچانک سے کبھی سر یا جسم کے کسی حصے میں ایسا درد نکل آتا ہے جو بردا شت سے باہر ہو جاتا ہے جیسا کے دانت کا درد،گردے کا در،پیٹ کا درد، کان کا درد یاہر وقت جسم کا تھکا تھکا رہنایاپھر آپکا معمولی سا بخار بھی اتنی شدت اختیار کر لیتا ہے کے ڈاکٹر سے ادیات لے کر...

Salam Qolam Min Rabbin Rahim Ka Wazifa

Salam Qolam Min Rabbin Rahim Ka Wazifa

آج کل ہر طرف پریشانی کا دور ہے ہر گھر میں کوئی ناکوئی مسئلہ درپیش ہے کہی میاں بیوی کے جھگڑے ہیں تو کہی بچوں کی لڑائیاں یا ساس بہو کی لڑائی یا گھر میں کاروبار اور جائیداد کے مسئلے رہتے ہیں۔یا پھر کوئی مریض کسی لا علاج مرض میں مبتلا ہے توہمارے روحانی سینٹرمیں ماجود...

Allah se Madad Mangne Ki Dua

Allah se Madad Mangne Ki Dua

اگرآپ اللہ تعالیٰ سے اپنی کوئی خاص بات منوانا چا ہتے ہیں یا اپنی کسی پریشانی سے نجات چاہتے ہیں۔ جیسے کہ آ پ ا پنے دشمنوں سے پریشان ہیں یا دشمن آپ پر غلبہ پانا چاہتے ہیں یا دشمن آپ کو ہراس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یا آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں یاروٹھے ہوئے محبوب کو...

Surah Baqarah Se Jadu Ka Tor

Surah Baqarah Se Jadu Ka Tor

سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورہ ہے اس کے بے شمار فائدے اور براکات ہے سب مسلمانوں کے لیے جادو کی حقیقت اورتاثیر کوکو ماننا ضروری ہے کیونکہ اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے تو یہ کے جادو کروانے والے نے آپ کو جادو جیسی نحوست سے ناپاک کر دیا ہے اور آپ کا گھر اور...

Surah Fatiha Se Har Bimari ka Ilaj

Surah Fatiha Se Har Bimari ka Ilaj

گھر کے بد سے بد تر حالات ہوں، زمین یا جائیداد کا جھگڑا ہو، اور دشمن کی نظر آپ کی جائیداد پر ہو،بچیوں کے رشتوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور خدشہ ہے کہ کسی نے بندش کروائی ہے گھر کے افراد کا بار بار کسی نا کسی بیماری میں مبتلا ہونا یاگھر کے لو گوں میں غلط فہمیوں نے جگہ بنا...

Dolat k liye surah kausar Ka Wazifa

Dolat k liye surah kausar Ka Wazifa

سورہ کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ ہے اورتیسویں پارے میں موجود ہے۔یہ 3آیات پر مشتمل ہے۔ اس کے بے شمار فائدے اور برکات ہیں۔ جیسے کہ سورہ کوثر پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ہر مشکل یاپریشانی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔ اگر آپ کسی حاجت کے لیے پڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کی...

Surah Alam Nashrah Se Gurdon Ka Ilaj

Surah Alam Nashrah Se Gurdon Ka Ilaj

آج کل گردوں میں پتھری کا مسئلہ بہت زیادہ بڑھتا جا رہا ہے َ۔جس سے ہر دوسرا شخص خواہ بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہیں اور تکلیف سے نجات پانے کے لیے ڈاکٹرز سے ادویات لے کے ان کا استعمال کرتے ہیں۔جس سے ہوتا یہ ہے کے اس وقت تو آپ کی تکلیف کم ہو جاتی ہے اور...

Mushkilat Ki Asani Ke Liye Quran Ki Ayat

Mushkilat Ki Asani Ke Liye Quran Ki Ayat

مشکلات کیسی بھی کیوں نا ہوں امتحان میں کامیابی ہو یا گھر میں رزق کی تنگی یا برکت کی کمی ہویا کسی دشمن سے نجات پانا چاہتے ہوں یا کسی دشمن نے آپ پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ تو ہمارے پاس اس کا روحانی علاج موجود ہے۔جو کے ہمارے ماہرین کے مشاہدات کے مطابق کیا جاتا ہے۔ تو آپ...