ناظرین کیا ا ٓپ فکرو فا قہ کاشکار ہیں۔ تنگدستی قرض اور غربت نے آپ کے ہاں ڈیرے ڈا ل لیے ہیں۔اور آپ عرصہ دراز سے ان مشکلات اور مصائب کو برداشت کر رہے۔ نہ تو حالات تبدیل ہوتے ہیں اور نہ ہی مشکلات کم ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہونا پڑتا ہے۔ اور آپ حتیٰ الو سع کوشش کر کے تھک جا تے ہیں۔ اور زندگی سے مایوس اور عاجز آ چکے ہیں۔ اور اسی اسناء میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ کہ نہ جانے کب زندگی کا اختتام ہو جائے۔ اور آپ کے تمام مشکلات اور پریشانیاں بھی ختم ہو جائیں۔ لہذا اگر آپ ہر طرح کے عمل اور وظائف کر کے تھک چکے ہیں۔ اور اپ کی مالی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔ تو مایوسی اور نا امیدی کو چھوڑ کر یہ عمل کر کے دیکھیں۔انشاء اللہ العزیز آپ کے حالات ضرور بدلیں گے۔حضرت علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ جو شخص یہ کلمات پڑھے گا۔ وہ فکر و فاقہ سے محفوظ رہے گا۔ غنا کا دروازہ اس وقت کھل جائے گا۔ وہ کلمات یہ ہیں

 

لَآ اِلٰہَ اِلٍَّا اللّٰہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِیْنُ

 

ان کلمات کو نماز فجر کے بعد دو مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کامل یقین اور صدیق دل سے پڑھے۔ ان کلمات کی تسبیح چند روز کرنے سے ہی آپ کو غیبی ذریعے سے رزق ملنا شروع ہو جائے گا۔ اور یہ سلسلہ تب تک جاری و ساری رہے گا۔جب تک آپ ان کلمات کا ورد زبان زد عام رکھیں گے۔ ان مقدس کلمات میں قدرت نے کیا ہی خوب زبردست روحانی تحصیل رکھی ہے۔ کہ جس کی بدولت ایسے افراد بھی کثیر مال و دولت پانے میں کامیاب ہو گئے۔جو 10دس سال سے شدید تنگدستی غربت اور قرض میں ڈوبے ہوئے تھے۔ مگر اللہ کی ذات نے دنوں میں انہیں اس قدر غنی کر دیا۔ کہ جسے دیکھ کر دوسرے لوگ بھی رشک کرنے لگے۔

اس لحاظ سے حضرت علی علیہ السلام کا بتایا گیا مقدس کلمات کا یہ وظیفہ درحقیقت رئیس ہونے کی چابی ہے۔ مگر ان افراد کے لیے جو اس وظیفے کو مایوس دل سے نہیں کرتے۔ بلکہ پوری توجہ اور محبت کے ساتھ پڑھتے ہیں۔ اس بارے میں رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی کتاب سنن ترمذی میں ارشاد فرمایا کہ تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھاکرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی غفلت سے بھرے دل سے مانگی گئی دعا قبول نہیں کرتا۔ لہذا ناظرین جو بھی وظیفہ پوری توجہ سے کیا جائے دعا کی یقینی قبولیت کرواتا ہے۔ علاوہ ازیں اگر آپ ان کی مقدس کلمات کا تعویذ بھی اپنے پاس رکھیں گے۔ تو اس کا سب سے بڑا فائدہ آپ کو یہ ہوگا کہ وزسیع رزق کی نعمت ملنے پر آپ حاسدین کی بری نظروں کا شکار نہیں ہوگی۔ اور اس سے بھی بڑا روحانی فیض آپ کو جو ملے گا۔ وہ یہ ہے کہ آپ نہیں جانتے کہ آپ پر جو رزق کی تنگی یا قرض کا پریشان کن دور چل رہا ہے۔ اس کی وجہ کوئی بری نظر کا اثر ہے۔ یا پھر کوئی جادو وغیرہ کا معاملہ ہے۔ یا پھر آپ سے نا جانے میں کوئی ایسے بد اعمال ہو گئے ہیں۔ جو آپ کی نظر میں بھلے ہی معمولی ہوں مگر ممکن ہے کہ اللہ کی ذات کو ناپسند آئے ہو۔ اور شاید اسی لیے آپ کی پکڑ ہو گئی ہو۔ اور آپ کے حالات تبدیل نہیں ہو رہے۔ لہذا انہی مقدس کلمات کا جو تعویذ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا ہے۔ اس پر وہ تمام آیات تلاوت کر کے دم کی گئی ہیں۔جن میں گناہوں سے توبہ حاسدین سے حفاظت اور دعا کی قبولیت کی آیات شامل ہیں۔ اس لحاظ سے تعویذ میں موجود مقدس کلمات کی روحانیت آپ کے گرد موجود تمام شیطانی قوتوں کو بھی ختم کرے گی۔ اور آپ کو یہ بھی یاد دلائے گی کہ کس وقت میں آپ سے کون سا ایسا کام سرزد ہوا۔جس کی آپ کو اللہ سے معافی مانگنی چاہیے۔ لہذا جب یاد ا ٓجائے تو ضرور اپنے گناہوں کی تلافی کر لیجئے گا۔ انشاء اللہ رزق آپ پر یوں برسے گا۔ جیسے بارش برستی ہے۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اس نعمت کو آپ کے ہاں کو ئی نہیں چھین پائیں گے۔ جب تک بے حد روحانی طاقتوں کا مجموعہ یہ تعویذ آپ کے پاس موجود رہے گا۔ اگر آپ ان م مقدس کلمات کی بے انتہا روحانیت سے بھرپور یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Lailaha Ki Tasbih Kay Faiday or Wazifa

Lailaha Ki Tasbih Kay Faiday or Wazifa

ایک ایسا وظیفہ آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کے فیض و برکات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ خاص طور پر ان افراد کے لیے جو کہتے ہیں کہ ہماری کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔جو یہ کہتے ہیں یقینا انہوں نے لا الہ الا اللہ کا وظیفہ اس طرح نہیں کیا ہوگا۔جس طرح ہم آپ کو بتائیں گے۔ ہم تو 12...

Isam e Azam SubhanAllah Ka Kamal

Isam e Azam SubhanAllah Ka Kamal

جو لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے گھر میں یا رزق میں برکت نہیں ہے ہمارا کوئی کام نہیں ہوتا بیماریاں اور پریشانیاں بہت ہیں۔انہیں چاہیے کہ اپنے گھر میں ہر مہینے سوا لاکھ مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ کا ورد کروائیں۔ ورد کروانے سے پہلے یہ جان لیں کہ اجتماعی ذکر کی فضیلت حدیث مبارکہ...

Allah Kay Ye Name Parhne Kay Faiday

Allah Kay Ye Name Parhne Kay Faiday

سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں نے کہا اے اللہ کے رسول میں بوڑھی اور کمزور ہو گئی ہوں۔ آپ مجھے ایسا عمل بتائی جو میں بیٹھ کر سکوں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! سو دفعہ سبحان...

Nimaz e Esha Kay Bad Surah Rehman Parhey

Nimaz e Esha Kay Bad Surah Rehman Parhey

سورہ رحمن کو نماز عشاء کے بعد تلاوت کرنے والے کو حیرت انگیز طور پر روحانی اشارات ہوتے ہیں۔ یہ بات ہم نے اپنے 12 سال کے مشاہدات میں بہت بار سائلین سے سنی ہے ویسے تو ہر ٹائم ہی تلاوت قرآن کریم کے لیے بہت سورہ رحمن کی تلاوت کرتے ہیں۔ وہ خود حیرت میں پڑ جاتے ہیں یہ آخر اس...

Surah Ikhlas Ka wazifa or Rizaq Ma barkat

Surah Ikhlas Ka wazifa or Rizaq Ma barkat

آپ نے رزق کے لیے بہت سے وظائف کیے ہوں گے مگر آج جو وظیفہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں اس وظیفے کو پڑھنے والے تک رزق خود بخود پہنچتا ہے۔ یہ وظیفہ بہت سالوں سے ہم تنگدستی غربت کر افراد کو بتاتے آ رہے ہیں۔ جس کی بدولت ان کے رزق میں حیران کن برکت اور اتنی فراوانی پیدا...

Achay Rishtay Ka Liye Surah Muzamil Ka Amal

Achay Rishtay Ka Liye Surah Muzamil Ka Amal

ناظرین بیٹیوں کے جوان ہوتے ہی ماں باپ ان کی شادی کے خواب دیکھنے لگتے ہیں۔ اچھے رشتوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ اور اپنے خوابوں کو حقیقت کے روپ میں دیکھنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو جاتے ہیں۔جب لاکھ کوشش کے باوجود اچھے رشتے نہیں آتے اور اگر آتے ہیں تو ان کے معیار کے...

Jinatat Kay Asrat Khatam Karna Ka Taweez

Jinatat Kay Asrat Khatam Karna Ka Taweez

ناظرین جب جب جنات کسی جوان لڑکی پر عاشق ہو کر اس سے جسمانی تعلقات قائم کر لیتے ہیں۔ تو پھر وہ لڑکی کہیں کی نہیں رہتی۔ کیونکہ جنات لڑکی کی شادی میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں۔ جب دل کرتا ہے اس کے جسم میں حاضر ہو کر خوفناک آواز میں گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ کہ وہ اس گھر سے...

Migrain Se Nijat Ka Rohani Taweez

Migrain Se Nijat Ka Rohani Taweez

سر میں ہونے والا ہر درد ضروری نہیں کہ ما ئیگر ین یعنی آدھے سر کا درد ہو۔ لہذا آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے اس حوالے سے بہت ہی ضروری بات شیئر کریں گے۔ اور ساتھ ہی اس مرض کا قرآن کریم کی رو سے بہت ہی زبردست روحانی علاج آپ کو بتا ئیں گے۔ پہلے تو آپ یہ جان لیں کہ جب کسی کو...

Har Dil Aziz Hone Ka Powerful Taweez

Har Dil Aziz Hone Ka Powerful Taweez

ناظرین آج کا یہ مو ضوع ان لوگوں کے لیے خاص ہے۔ جو اچھے اور مخلص دوست کی تلاش میں ہیں۔ یا چاہتے ہوں کہ ان کے بہت زیادہ دوست ہوں۔ لہذا اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کون سا کامیاب عمل کرنا چاہیے۔ ہم آپ کو اس مو ضوع میں بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں گے اس ویب...

Hamal Ki Hifazat Ke Liye Bahtreen Amal

Hamal Ki Hifazat Ke Liye Bahtreen Amal

ناظرین دوران حمل بچے کے ارد گرد اگر پانی کا لیول زیادہ ہو جائے۔ تو وہ کن خطرناک کومپلیکیشنس کا با عث بنتے ہیں۔ اورحمل کی  حفاظت قرآن کریم کی کس آیت مبارکہ سے کرنی چاہیے وہ آج ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر کریں گے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں...

Surah Ahzab Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Ahzab Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الاحزاب کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الاحزاب مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 73 آیتیں...

Surah baqrah Se Janiye Jadu Ki Ilamat

Surah baqrah Se Janiye Jadu Ki Ilamat

ناظرین جب کوئی حا سد سفلی جادو کے ذریعے انسان کا نقصان کرنے کا ارادہ کرتا ہے۔ تو فوری طور پر انسان کی زندگی کی کایا پلٹ جاتی ہے۔ اور زندگی میں ایسے پریشان کن واقعات آتے ہیں کہ جسے دیکھ کر انسانیت بھی رنجیدہ ہو جائے۔ لہذا آج کے اس مو ضوع میں ہم سفلی جادو کی علامات اور...