ناظرین جب جب جنات کسی جوان لڑکی پر عاشق ہو کر اس سے جسمانی تعلقات قائم کر لیتے ہیں۔ تو پھر وہ لڑکی کہیں کی نہیں رہتی۔ کیونکہ جنات لڑکی کی شادی میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں۔ جب دل کرتا ہے اس کے جسم میں حاضر ہو کر خوفناک آواز میں گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔ کہ وہ اس گھر سے کبھی نہیں جائیں گے۔ ایسی صورت میں اکثر لڑکیاں چھینک مار کر بے ہوش ہو جاتی ہیں۔ منہ سے جھاک پہننے لگتا ہے۔ جسم جھگڑا جاتا ہے۔ ہوش آنے پر انہیں کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ وہ اس دوران کیا کیا بول رہی تھی۔ انہیں ناف کے نیچے درد رہنے لگتا ہے۔ جلن ہوتی رہتی ہے۔جسم اندر سے کھوٹا محسوس ہوتا ہے۔ طبیعت سوجن رہتی ہے۔ ہر وقت وہ خیالات میں کھوئی رہتی ہیں۔ برے برے خواب آتے ہیں۔ کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ اگر جنات شادی شدہ خواتین کی محبت میں مبتلا ہو کر ان کے عاشق ہو جائیں۔تو پھر وہ اس کے ہاں اولاد نہیں ہونے تھے۔ میاں بیوی کو ایک دوسرے سے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی خواتین کو گھر کے کام کاج کرتے ہوئے حد سے زیادہ تھکاوٹ اور بیزاری کا احساس ہوتا ہے۔کبھی یہی جنات گھر میں چلتے پھرتے ہیں۔ اور سائے کی طرح انہیں دکھائی دیتی ہے۔ اگر ایسی خواتین میں احساس نہ جاگ جائے اور وہ جنات میں جو چھٹکارا پانے کے لیے کوشش کرے تو جنات انہیں بہت زیادہ پریشان کرتے ہیں۔ اور انہیں بیمار کر کے رکھ دیتے ہیں۔
ناظرین یاد رکھیں یہ ضروری نہیں ہے کہ جن لڑکیوں میں ایسی علامات موجود ہیں ان پر جنات ہی ہو۔یہ ان کا نفسیاتی مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔ کیونکہ ہمارے سالوں کے مشاہدات کے مطابق صرف پانچ فیصد کیس بھی حقیقت میں جنات کے ہوتے ہیں۔ باقی 95 فیصد کیسز نفسیاتی ہوتے ہیں۔ مگر لڑکیاں خود اور ان کے گھر والے سے جنات سے منسوب کرنے لگ جاتے ہیں۔ جبکہ علاج سے پہلے یہ مسئلہ جنات کا ہے۔ لہذا مریضہ کا نام والدہ کا نام اور علامات ہمیں نیچے دیے گئے نمبر پر لکھوائیں۔ تاکہ ہمارے روحانی ماہرین استخارہ مراقبہ کی رو سے مسئلے کی وجہ کو معلوم کر کے اس کے مطابق اس کا روحانی علاج کر سکے۔ جس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ انہیں قرآن شریف کی تین صورتوں کے تعویزات دیے جاتے ہیں۔ اس میں ان کے لیے پہلا تعویذا سورۃشوریٰ کا دیا جاتا ہے۔ جو کہ ان کے نفسیاتی وسائل کو اپنی روحانی تاثیر اور اللہ کے حکم سے فورا ٹھیک کرتا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں سورہ بقرہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔ اور روحانی تحفظ کے طور پر انہیں سورہ یاسین کا بہت ہی پاورفل تعویزدیا جاتا ہے۔ یہ تعویذات ان کے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے گئے ہیں۔ اور 12 سال سے متاثرہ خواتین کے نام منسوخ کر کے انہیں ارسال کیے جا رہے ہیں۔ اور یوں ہی یہ تعویذات ان کے جسم سے مس ہوتے ہیں۔ تو 24 گھنٹوں کے اندر اندر آپ کے جسم سے نکل کر ایسے بھاگتے ہیں کہ پلٹ بول کر دیکھنے کی بھی جرات نہیں کرتے۔ لہذا اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز جنات کے اس مسئلے میں مبتلا ہے۔ تو فورا یہ تعویذات حاصل کر کے اسے پہنائیں تاکہ اسے جنات سے آزادی بھی مل جائے۔ اور وہ گناہ کبیرہ سے بھی بچ سکی۔ اور یہی تعویذات وہ مرد بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ جن پر کوئی جننی، چڑیل یا کوئی پری وغیرہ عاشق ہے۔ انشاء اللہ شفا اللہ کے حکم سے یقینی ہوگی۔تینوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ یہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پررابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...
Kala Jadu Jar Se Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کالے جادو کے زیر اثر ہیں بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اس کی وجہ یہ ہے کہ جادو کا توڑ کروانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ جادو کی ٹائپ کیا ہے۔جب تک آپ کو یہ معلوم نہ ہو کہ کس قسم کا جادو ہوا ہے اس وقت تک جادو...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...
Sakhat Tareen Safli Jadu Ki Kat Ka Taweez
اگر آپ پر سخت ترین سفلی جادو ہے جس نے آپ کے گرد ڈیرہ ڈالا ہوا ہے رکاوٹوں پریشانیوں اور ناکامیوں کا سامنا ہے بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے...
Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...
Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...
Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga
اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...
Jadu K Zor Se Hamal Ko Bachana
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا۔ جس کا کہنا تھا کہ اب تک میرے ۹ حمل ضائع ہوچکے ہیں۔ جب بھی حمل ہوتا ہے میری ساس کسی عامل کو گھر بلا کر میرے سامنے بٹھاتی ہے۔ وہ مجھ پر طنتر منتر پڑھتا ہے۔ اس کے بعد میرا بچہ ضائع ہوجاتا ہے۔ اب دسویں بار ہے اور پانچواں...
Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...
Purane Jadu Ka Tor Naqsh e Sulemani Se
اگر آپ کا کوئی حاسد دشمن آپ پر کالا یا سفلی جادو کروا رہا ہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کررہا ہے اور آپ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے تو آپ کو چاہئے کہ نقش سلیمانی کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پا رکھیں۔چونکہ اس نقش میں حضرت سلیما ن ؑ کا وہ اسم اعظم تحریر...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Peshab Mein Protein Ka Ilaj
اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...