آپ نے رزق کے لیے بہت سے وظائف کیے ہوں گے مگر آج جو وظیفہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں اس وظیفے کو پڑھنے والے تک رزق خود بخود پہنچتا ہے۔ یہ وظیفہ بہت سالوں سے ہم تنگدستی غربت کر افراد کو بتاتے آ رہے ہیں۔ جس کی بدولت ان کے رزق میں حیران کن برکت اور اتنی فراوانی پیدا ہوئی ہے کہ پہلے وہ لوگوں سے مالی مدد دیتے تھے اس وظیفے کو کرنے کے بعد انہوں نے دوسروں کو قرض دینا شروع کر دیا۔ اس لیے رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس وظیفے کی شان جن مبارک الفاظ میں بیان فرمائی ہے وہ ہم آپ سے شیئر کر دیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! جو آدمی گھر میں داخل ہوتے وقت ان باتوں کا اہتمام کرے گا رزق اس کے دروازے توڑ کر آئے گا۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ کہے خواہ کوئی سامنے موجود ہو یا نہ ہو۔ اس کے بعد ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے پھر مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے اس وظیفے کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض لوگ تنگدستی قرض یا فاقوں میں اس لیے بھی ڈوب جاتے ہیں کہ انہیں لگتا ہے کہ ان کے دشمنوں نے ان پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے یعنی جادو یا بندش وغیرہ اسی لیے ان کے حالات دن بدن خراب ہو رہے ہیں۔ کاروبار اچانک سے تباہ ہو گیا ہے۔ جاب ختم ہو گئی ہے۔ بیروزگاری کی وجہ سے قرض کی نوبت آگئی ہے۔رشتہ داروں نے ان سے منہ موڑ لیا الغرض بندش کے اثرات نے ان پر زندگی کے ہر معاملے میں اس قدر پریشانیاں پیدا کر دی کہ وہ دوسروں کے محتاج ہو گئے۔ لہذا دوسروں کی محتاجی ختم کرنے قرض اور تنگدستی سے نجات اور ہر طرح کی بندش کے توڑ کے لیے ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ سورہ اخلاص کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے گھر میں رکھیں۔اور جو وظیفہ ہم نے آپ سے شیئر کیا ہے وہ وظیفہ بتائے گئے طریقے سے روزانہ کریں۔ اور نقش پر دم کرتے رہیں۔ انشاء اللہ نقش میں موجود سورہ اخلاص کی روحانی تاثیر کی بدولت رزق میں بے حد برکتوں فراوانی پیدا ہونے لگے گی ہر طرح کی بندشیں ٹوٹ جائیں گی۔ اور آپ کے پاس اللہ کی رحمت سے اور سورہ اخلاص کی برکت سے اتنا رزق آنے لگے گا کہ آپ سے سمیٹا نہ جائے گا انشاء اللہ رزق میں برکت اور اضافے کا یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Pursakoon Neend Ka Powerful Naqsh
اگر آپ پرسکون اور میٹھی نیند سے محروم ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ النمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔سورۂ النمل کو اللہ نے ایسی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے کہ جب اس کا نقش سائل پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا...
Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga
اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...
Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...
Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...
Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...
Karobar Me Taraqi Ka Naqsh
اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...
Qarz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...
Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...
Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh
اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Akhtar Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga
اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...