ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الذاریات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں تین رکو ع اور 60 آیات ہیں۔ ذرات او بخارات اڑانے والی ہوائو کو ذاریات کہتے ہیں۔ اس سورت کے آغاز میں اللہ پاک نے ہوائاو کی قسم کھا کر قسم کھا کر قیامت کی یقین د ہا نی کی ہے۔ سورۃ الذاریات نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم پر مکی زندگی کے درمیانی دور مے نازل ہوئ یہ وہ دور تھا۔جب معاذ اللہ آپ کی دعو ت تو حیدکی مخالفت میں قریش مکہ کی طرف سےجھو ٹے الزامات لگائے جارہےتھے۔ اس صورت کا بڑا حصہ آخرت کے موزوع پر ہے۔ لوگوں کو خبردار کیا گیا ہے۔ کہ انبیاء علیہ السلام کی بات نہ ماننا اور اپنے جاہلانہ عقیدے پر قائم رہنا۔خود انہی لوگوں کے لیے تباہ کن ثابت ہوا ہے۔ اس میں قوم لوط علیہ السلام ال فرعون،عام ثمود اور قوم نوح علیہ السلام شامل ہیں۔ آخرت کے بارے میں جو بات اس سورت کے چھوٹے چھوٹے مگر نہایت بےمانی فکروں میں بیان کی گئی ہے۔ وہ انسانی زندگی کے مال و انجا م کے بارے میں لوگوں کے مختلف عقید ے خو د اس با ت کا ثبو ت ہے کہ ان میں سے کو ئی بھی عقید ہ علم پر مبنی نہیں ہے۔بلکہ ہر ایک نے اندازہ لگا کر اپنی جگہ قائم کر لیا۔کسی کو وہ اپنا عقیدہ بنا کر بیٹھ گیا۔کسی نے موت کے بعد دوبارہ زندگی ملنے کو تسلیم نہیں کیا۔اور اگر کسی نے اس کو مانا شک میں پڑ ھنا ہے۔

ایسے مسئلے کے بارے میں جو صحیح را ئے قا ئم کرنے کا بس ایک ہی راستہ ہے کہ انسان کو آخرت کے مطابق جو علم اللہ تعالی کی طرف سے جو اس کا نبی دے رہا ہے۔ اس پر وہ سنجید گی کے سا تھ غو رو فکر کر ے۔ اور زمین و آسمان کے نظام کو وہ خود اپنے پر نگاہ ڈالے کہ کیا اس علم کے صحیح ہونے کی شہادت موجود نہیں۔ اس کے بعد مسلسل انداز میں جو توحید کی دعوت دیتے ہوئے فرمایا گیا ہے کہ تمہارے خالق نے تم کو دوسروں کی نہیں بلکہ اپنی بندگی کے لیے پیدا کیا ہے۔ وہ ان بے جان معبودوں کی طرح نہیں ہے جو رزق لیتے ہیں۔ اور ہلنے جلنے کے لیے دو سر و ں کے محتا ج ہیں ہے۔ وہ تو ایسا معبود ہے جو سب کا رازق ہے اور کسی کا محتاج نہیں بلکہ ہر مخلوق اس عظیم الشان رب کی محتاج ہے۔ ناظرین حضرت ابن سری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی شخص نے خواب میں سورۃ ا لذ اریات کی تلاوت کی تو یہ ہے کہ اطاعت اور عبا دت میں مشغول ہو گا۔ اور حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام نے فرمایا ہے اللہ پاک کی طرف سے اس پر روزی فراخ کر دی جائے گی۔ ناظرین سو رۃ ا لذا ریا ت سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی شخص کو رزق کی تنگی رہتی ہو گھر میں خیر و برکت نہ ہو کاروبار میں منافہ بہت کم حاصل یوـ تو اس کو چاہیے کہ سورۃ ا لذا ریا تت کو مشک عنبر اور زعفران کی سیا ہی سے ایک سفید کاغذ پر ا عداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ کو تیار کر لیا جائے اور پھر اس پر سورۃ زاریات تلاوت کر کے  پین لیں اور پھر یہ تعویذ باہ حفا ظت اپنے پاس رکھے۔ اس عمل سے انشاء اللہ اللہ پاک آپ کے رزق میں بے حد فرا وا نی عطافرمائیں گے۔ اور اگرجسم کے بعد ایسے پرانے دبعوں یا چوٹوں کے ایسے نشانات رہ جاتے ہیں۔جو مہنگی ترین ڈاکٹری ادویات استعمال کرنے کے باوجود نہیں جاتے۔اس کے لیے سو رۃ الذا ریات کو پڑھنا نہات مجرب عمل ہے۔ سورۃ ا لذار یات کو روزانہ سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پینے سے ہر قسم کے نشانات 21 روز میں ختم ہو جائیں گے۔ انشاء اللہ اگر یہی وظیفہ اس کے جلد پر کیا جائے تو چہرے پر ایک خاص قسم کی رونق اور نشست پیدا ہو جاتی ہے۔ ایسی بے اولاد خواتین جو اولاد نرینہ کے لیے خواہش مند ہیں۔ وہ چاہتی ہیں کہ اللہ پاک انہیں خوبصورت بیٹے سے نوازے ایسی صورت میں سورۃ الذا ریات کا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر کے گلے میں پہنا دیں اس عمل سے انشاء اللہ وہ بہت جلد اولاد نو ر ینہ جیسی نعمت پائیں گی۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ الذاریات کا تعویز ہمارے رو حا نی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویذ منگوانے کے لیے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دیے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Isam Ya Raziko Ya Basito Ke Fawaed

Isam Ya Raziko Ya Basito Ke Fawaed

ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ سے اللہ پاک کے بہت ہی خوبصورت اسمائے مبارک یا رزاق یا با سط کی حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔ جن کی بدولت آپ کے پاس اس قدر وسیع رزق آئے گا۔ کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔جن افراد کا کہنا ہے کہ ان پر قرض یا تنگدستی ہے۔ جو بہت کوشش کے...

Shoher Ki Mohabbat Pane Ka wazifa

Shoher Ki Mohabbat Pane Ka wazifa

ناظرین ہر مرد و زن کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شادی کے بعد اسے ایک دوسرے کی محبت اور عزت نصیب ہو۔لیکن ہمارے معاشرتی اور خاندانی مسائل کی وجہ سے جو واقعات سامنے آرہے ہیں۔ وہ اس کے برعکس ہیں۔کسی کو بیوی اچھی نہیں ملتی۔ تو کسی کو شوہر اچھا نہیں ملتا۔ دونوں صورتوں میں میاں...

Mah e Rajab Me Surah Kauser Ka Wazifa

Mah e Rajab Me Surah Kauser Ka Wazifa

ناظرین سورۃ التکاثر اپنے اندر بے شمار روحانی خصوصیات ر کھتی ہے۔ اسی بدولت انسان کی زندگی سے جڑے ہزاروں مسائل پلک جھپکنے میں حل ہو سکتے ہیں۔ لیکن ہر انسان اس مبارک سو رہ کی کرامات خوبیوں سے واقف نہیں ہے۔ اسی لیے بے شمار لوگ اس سورۃکی تلاوت تو کرتے ہیں۔ لیکن اس کے مکمل...

Nafarman Aulad Ke Liye Khas Wazifa

Nafarman Aulad Ke Liye Khas Wazifa

ناظرین اولاد زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ جو لوگ بے اولاد ہیں ان کی تکلیف اور دکھ بس وہی جانتے ہیں۔ اولاد حاصل کرنے کے لیے وہ طرح طرح کے جتن کرتے ہیں۔ اولاد مل جائے لیکن اس کی بروقت اسلام کی کوشش نہ کی جائے۔ ایسی اولاد زندگی بھر کا روگ بن جاتی ہے۔ دور حاضر میں صرف...

Rajab Ma Jagne Aur Ebadat Krne Ki Ahmiyat

Rajab Ma Jagne Aur Ebadat Krne Ki Ahmiyat

 ناظرین رجب کا مقدس اور بابرکت مہینہ آگیا ہے۔ جس کے بہت سے فضائل ہیں۔ اس ماہ مبارک کی 27 ویں رات میں ساری رات جاگ کر عبادت کی جاتی ہے۔جسے قیام اللیل یا رات کا جاگنا کہا جاتا ہے۔ اسی مخصوص رات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سفر معراج پر تشریف لے گئے۔ہجری کیلنڈر کے حساب سے...

Hasole Mohabbat Ke Liye Rajab Ka Wazifa

Hasole Mohabbat Ke Liye Rajab Ka Wazifa

ناظرین کہتے ہیں جو ساری دنیا سے روٹھ جائے اسے واپس لانا ممکن نہیں۔ لیکن کسی ایک فرد سے روٹھے ہوئے شخص کو منایا جا سکتا ہے۔ اسے واپس لایا جا سکتا ہے۔ اس لیے یہ ماہ رجب کا ایک نہایت پر اثر وظیفہ ہے۔ جو ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ یہ کسی ناراض انسان کی ناراضگی دور...

Shab e Meraj Ka Azeem treen Wazifa

Shab e Meraj Ka Azeem treen Wazifa

 ناظرین معراج کی رات کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سفر معراج کی سعادت نصیب ہوئی تھی۔ اس لیے یہ رات اپنی خاص اہمیت اور پہچان رکھتی ہے۔ اس رات کیا گیا ہر عمل اللہ کے حکم سے تیزی سے اثر دکھاتا ہے۔ اور دعائیں بھی فوری قبولیت کا درجہ پاتی ہیں۔...

Karobar Main Kamyabi K liye Taweez

Karobar Main Kamyabi K liye Taweez

ناظرین اپنا کاروبار ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ نیا کاروبار شروع کرتے ہیں۔ لیکن تمام لوازمات پورے کرنے اور اچھا خاصا سرمایہ لگانے کے باوجود کاروبار نہیں چلتا۔ کوئی گا ہگ دکان میں داخل نہیں ہوتا۔ یا اگر کام چلتا ہے تو بس برائے نام اس سے کاروبار...

Mahe Rajab k 3 Powerful Wazaif

Mahe Rajab k 3 Powerful Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم ماہ رجب کی اہم فضیلتوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ تو آئیے بات شروع کرتے ہیں۔ رجب کی پہلی فضیلت، سب سے پہلی بات یہ کہ یہ مہینہ اللہ کا مہینہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا مہینہ ہے۔شعبان میرا مہینہ ہے۔ اور...

Jadu Tone Ke Shar Se Nijat Ka Taweez

Jadu Tone Ke Shar Se Nijat Ka Taweez

 ناظرین اس پرفتن دور میں جہاں ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے۔ رشتے نا طے تعلق واسطے سب اخلاص ہمدردی اور سچائی سے عارضی ہو چکے ہیں۔ اس مادیت پرستی کی دوڑ میں معاشرتی برائیاں عروج پہ ہیں۔ جھوٹی انا ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دور دکھ حسد کاروباری رقابت وغیرہ نے سارے معاشرے...

Ism Al Aleemu Ki Hayrat Angaiz Barkaat

Ism Al Aleemu Ki Hayrat Angaiz Barkaat

ناظرین اللہ تعالی کی ذات بزرگ و برتر لائق سجدہ اور لائق حمد ہے۔ کیونکہ اس تمام کائنات اور اس میں موجود تمام مخلوقات کا واحد خالق وہی خدائے وحدہ لا شریک ہے۔وہی ہمارے جسم جان اور ہر چیز کا مالک ہے۔ ایک پاک پروردگار نے دنیا میں شر کو پیدا کیا۔ انسان کی آزمائش کے لیے اور...

Mahe Rajab Ka Heerankun Amal 

Mahe Rajab Ka Heerankun Amal 

ناظرین رجب اسلامی کیلنڈر کا ساتواں مہینہ ہے۔کلا سیکی عربی فعل میں رجب کی لغوی تعریف ہے احترام کرنا۔ اس مہینے کو اسلام میں چار مقدس مہینوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ بشمول محرم ذ ی القعد او ر ذ ی الحج جن میں لڑائیاں ممنوع ہیں۔ اسلام سے پہلے کہ عرب بھی ان چار مہینوں کے دوران...