آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت ا لقمرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں ہے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کر یم کی اور حدیث پاک کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 55 آیات اور تین رکو ع ہیں۔یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مکی زندگی کے درمیانی دور میں اس وقت نازل ہوئی جب شق القمر کا واقعہ پیش آیا۔ جس کا ذکر اس سورت کی پہلی آیت میں ہے۔ یہ واقعہ ہجرت سے پانچ سال پہلے مکہ مکرمہ میں منی کے مقام پر پیش آیا تھا۔یہ آخری رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آخری کتاب قرآن پاک کی آمدکے بعد قرب قیامت کی دلیل ہے۔ قمر چاند کو کہتے ہیں اس مبارک صورت کے آغاز میں قمر یعنی چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا واقعہ بیان ہوا ہے۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی روایت کے مطابق اہل مکہ کے سامنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلی سے چاند کی طرف اشارہ کیا وہ چاند پھٹ کر دو ٹکڑے ہو گیا۔یہ اللہ تعالی کا عطا کردہ ایک معجز ہ تھا۔ اور اس بات کا سلی نشان تھا کہ وہ قیامت جس کے آنے کی خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دے رہے ہیں۔ اس کی آمد کا وقت قریب آنے لگا ہے۔ چا ند جیسا کرہ ان کی آنکھوں کے سامنے پھٹا تھا۔ اس کے دونوں ٹکڑے الگ ہو کر ایک دوسرے سے اتنی دور چلے گئے تھے۔

دیکھنے والوں کو ایک ٹکڑا پہاڑ کے ایک طرف اور دوسرا ٹکڑا دوسری طرف نظر آ یاتھا۔اور آن کی آن میں دونوں پھر مل گئے تھے۔اس سے آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم نے قیامت کی ایک نشانی کو ظاہر کیا ہے اور لوگوں کو بتایا ہے کہ بڑے بڑے ستارے اور سیارے پھٹ سکتے ہیں۔ایک دوسرے سے ٹکرا سکتے ہیں وہ سب کچھ ہو سکتا ہے۔ جس کا نقشہ قیامت کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے قرآن پاک میں کیا گیا ہے مگر کفار نے اسے جادوگر قرار دیا ہے۔ اور اپنے انکار پر جمے رہے اسی ہٹ درمی پر اس صورت میں اپنے ملامت کی گئی ہے۔ اس بارے میں کلام کا آغاز کرتے ہوئے فرمایا گیا ہے کہ یہ لوگ نا تاریخ سے عبرت حاصل کرتے ہیں۔ نہ سمجھانے سے مانتے ہیں نہ ہی آنکھوں سے نشانیاں دیکھ کر ایمان لاتے ہیں۔ اب یہ اسی وقت مانیں گے جب قیامت برپا ہو جائے گی۔ اور جب مر دوں کو زندہ کیا جائے گا۔ اور وہ قبروں سے نکل کر اور محشر کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے۔ اس کے بعد عبرت کے طور پر پانچ نافرمان قوموں کا ذکر ہے۔ یعنی قوم نوح علیہ السلام آج لوگ قوم لوط علیہ السلام اور آنے سے آخرت کے عذاب اور برے انجام سے بچنے کے لیے صورت میں چار بار نصیحت حاصل کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قرآن پاک کو اللہ تعالی نے نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔ ناظرین حضرت ابن سریر رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ ا لقمر پڑ ھتاہے تو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ دشمن پرفتح حاصل کرے گا ۔ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ مشکل کام پریشان ہو گے اور اس پر کسی بھی طرح کا جادو اثر نہ کرے گا۔ناظرین سورۃ القمر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی عورت سسرال میں بے حد ذلت اور رسو ا ئی کا سامنا کر رہی ہو شوہر بھی ہر وقت ڈانٹ ڈ بٹ کر تاہو تو ایسی صورت میں اور شوہر کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لیے سورۃ القمر کو مشک عنبراور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صو ر ت میں لکھ کردم کریں۔ اور گلے میں پہن لیں۔ انشاء ا للہ مثبت نتائج حاصل ہوں گے۔ اگر کسی کا بخار بگڑ گیا یعنی ادویات سے بھی افاقہ نہ ہوتا ہو چکرآتے ہوں جسم میں درد ہوتا ہو۔ تو اس کے لیے سورۃ القمر کو سات مرتبہ اول آخر 11 بار درود پاک کے ہمر اہ عر ق گلاب پر دم کر کے مریض کو پلائیں۔ انشاء اللہ اگر اس کا تعویذ بتائے گئے طریقے بھی پہنا دیا جائے تو مریض سے ساری زندگی بیماریوں سے اللہ کے پناہ میں رہتا ہے۔ شیطان اور نفس کے بہکاوے سے بچنے کے لیے اس مبارک صورت کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنا نہایت مجرب ہے۔اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القمر کا تعویز ہمارے  روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ز ر یعے فی سبیل اللہ حا صل کر نے کے لیے نیچے دیے گئے فو ن نمبرز پر را بطہ کر یں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Mahe Shaban Me Jummah Ke Roz Ka Wazifa

Mahe Shaban Me Jummah Ke Roz Ka Wazifa

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے ماہ شبان المعظم میں جمعہ کے روز کا خصوصی وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جس کو کرنے سے آپ کو وہ سب کچھ مل جائے گا۔ جس کی خواہش آپ کے دل میں ہے۔ یعنی بن مانگے خوشیاں پانے کے لیے یہ بھی وظیفہ ا پنی مثال آپ ہے۔ اللہ تعالی نے ماہ شعبان کو...

Surah Fajer Ki Fazilat Aur Fazail

Surah Fajer Ki Fazilat Aur Fazail

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفجر کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم سو رۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الفجر مکی سورت ہے۔ اور اس میں 30 آیات ہیں۔اور یہ...

Surah Qader Ke Fazilat Aur Wazaif

Surah Qader Ke Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ القدر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہمیں سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ القدر مکی سورہ ہے۔ جس...

Mahe Shaban Me Darood Pak Ka Wazifa

Mahe Shaban Me Darood Pak Ka Wazifa

ناظرین ماہ شعبان نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ ہے اس لیے یہ انتہائی بر کتو ں اور عظمتو ں والا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اگر کوئی چھوٹے سے چھوٹا رو حا نی عمل یا وظیفہ بھی کر لیا جائے۔ تو اس کے ناکام ہونے کا سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے اس ماہ مبارک میں ہم آپ سے...

Surah Baina Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Baina Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ البینہ کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا حل ہے وہ بھی بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ البینہ مدنی سورت ہے۔ اس میں آ ٹھ آیات...

Mareez Ki Bemari Janne Ka Bahtreen Wazifa

Mareez Ki Bemari Janne Ka Bahtreen Wazifa

ناظرین اگر کسی کے گھر میں کوئی مریض ہے چاہے اسے کوئی بھی بیماری ہو۔ یہ مریض کے لیے اور باقی افراد خانہ کے لیے بہت پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔ خصوصاً ایسی صورت میں جب ہر طرح کا علاج معالجہ کروانے کے باوجود آفاقہ نہ ہو رہا ہو۔ اور ڈاکٹر کو بھی سمجھ نہ آرہی ہو۔ تو ناظرین...

Surah jin Ka Qurani Wazifa

Surah jin Ka Qurani Wazifa

ناظرین اگر آپ یہ آپ کے کسی عزیز پر جنات کے اثرات موجود ہیں۔ اور وہ آپ کو تکلیف دینے اور نقصان پہنچانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے یا پھر جنات نے آپ کو کسی ایسی بیماری میں مبتلا کر دیا ہے۔ جس کی نہ تو تشخیص ہو رہی ہے۔ اور نہ ہی اس مرض کا علاج سمجھ میں ا...

Shaban Ke Pahle Jummah Ka Wazifa

Shaban Ke Pahle Jummah Ka Wazifa

ناظرین ماہ شعبان کے پہلے جمعہ کا معجزاتی وظیفہ کرنے سے آپ کو حیران کن حد تک کامیابیاں اور خوشیاں عطا ہوں گی انشاء اللہ۔ اس وظیفے کو معجزاتی وظیفہ ہم اس لیے کہہ رہے ہیں کہ یہ انتہائی بابرکت درود شریف کا وظیفہ ہے۔ اس لیے ہم جمعہ کے خاص دن میں درود شریف کا وظیفہ لے کر آپ...

Surah Takweer Ki Fazilat

Surah Takweer Ki Fazilat

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت تکو یرکی بدولت فوری طور پرکرسکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اسکی فضیلت و اہمیت بتا رہے ہیں۔ سورۃ تکو یر بڑی سورت ہے۔ اور اس میں 29 آیات ہیں۔ اور یہ سورت ایک ہی...

Surah Allaw Aur 4 Zaberdast Wazaif

Surah Allaw Aur 4 Zaberdast Wazaif

نا ظر ین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الاعلی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سو ر ہ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کے روزے بتا رہے ہیں۔ یہ مبارک سورۃ حضرت محمد صلی...

Surah Tul Balad Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Tul Balad Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ البلد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سو ر ہ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 20 آیات ہیں اور ایک رکو ع ہے جو...

Surah Quraish Parhne Ke Fazilat

Surah Quraish Parhne Ke Fazilat

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القریش کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔سورۃ القریش میں چار آیات ہیں۔ اور یہ سورت مکی...