ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت تکو یرکی بدولت فوری طور پرکرسکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اسکی فضیلت و اہمیت بتا رہے ہیں۔ سورۃ تکو یر بڑی سورت ہے۔ اور اس میں 29 آیات ہیں۔ اور یہ سورت ایک ہی رقوع پر مشتمل ہے۔ اس سورت کے متعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد پاک ہے کہ جو شخص قیامت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہے۔ اس سے چاہیے کہ سورۃ تکو یر،سور ۃالا نفطار اور سورۃ الانشقاق کو پڑھ لیں۔ اس مبارک صورت کے شروع کی چو دہ آیات میں اس ہو لنا ک کائناتی انقلاب کا ذکر ہے۔جس کے اثرات پہ کائنات کی کوئی چیز بھی محفوظ نہیں رہے گی۔سب کچھ بدل جائے گا۔سورج جاندار سمندر پہاڑ ر یت کی طرح بکھر جائیں گے۔ آسمان کے سارے پردے ہٹ جائیں گے۔ اور دوزخ جنت سب چیزیں نگاہوں کے سامنے عیاں ہو جائیں گی۔ ہر انسان کو پتہ چل جائے گا۔کہ وہ اپنے دامن میں کیا لے کر آیا ہے۔گناہ یا نیکیاں پھر اگلی 15 آیات میں رسالت کا مضمون دیا گیا ہے۔ اللہ پاک نے تین قسمیں کھا کر قرآن کی حقانیت اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نبوت کو بیان فرمایا ہے۔ اور اہل مکہ سے کہا گیا جو اللہ کے نبی کو معاذ اللہ دیوانہ قرار دیتے ہیں۔ ان سے فرمایا گیا کہ اللہ کے نبی دیوانے نہیں یہ تو بندوں تک اللہ پاک کا کلام تم تک پہنچا نےوالے سچے نبی ہیں۔ اگر تم ذرا غور و فکر کرو تو تمہارے ضمیر کا یہی فیصلہ ہوگا۔کہ تمہارے سامنے شب و روز گزارنے والا یہ عظیم انسان دیوانہ نہیں یہ تو دیوانوں کوفرزانگی سکھانے کے لیے آیا ہے۔ اور قرآن پاک کے بارے میں فرمایا گیا کہ یہ کسی شیطان کا کلام نہیں ہے۔یہ تو اہل جہاں کے لیے نصیحت ہے۔
ناظرین سورۃ تکو یر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کسی کو یہ شخص ہو کہ کسی نے اس پر جادو نہ کروا دیا ہے۔ اس وجہ سے وہ مسائل زندگی کا شکار ہو گیا ہے۔ تو ایسی صورت میں سورۃ تکو یر کو مشک عمبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اداد کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویذ تیار کر لے اور پھر اس پر سورۃ تکو یر تلاوت کر کے دم کریں۔اور پھر گلے میں پہن لین اس عمل سے اگر کسی نے جادو کرایا ہو تو اس کا چہرہ خواب میں نظر آئے گا۔ اور اس تعویز میں موجود سورۃ تکو یر کی روحانی جادو کے اثر کو فوری طور پرختم کر کے اس کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا شروع کر دے گی۔ انشاء اللہ اگر نو مولود بچہ بے حد تکلیف میں مبتلا ہو اور ہر وقت روتا رہتا ہو تو سورۃ تکو یر کا تعو یز بتائے گئے طر یقے کہ مطابق تیار کر کے اس کو بچے کے گلے میں پہنا دیں اس عمل سے انشاء اللہ اسی تکلیف بھی رفع ہوگی۔ اور وہ ہر قسم کے نحس اور بد اثرات سےاللہ کی پنا ہ میں بھی ا ٓجائے اگر کوئی بے روزگار ہو رو زی نہ ملتی ہو یا پھر کاروبار میں بار بار نقصا ن ہو تو ایسی صورت میں سورت تکو یرکا تعویز بنا کر یس پر روزانہ یا رزاق یا اللہ کو100 مرتبہ پڑھ کر دم کرتے ہیں۔ انشاء ا للہ العزیز اس عمل سے رزق میں اتنی وسعت برکت اور فراوانی پیدا ہوگی۔کہ جس کا آپ نے گمان بھی نہیں کیا ہوگا کاروبار میں ایسی شاندار ترقی ہوگی کہ آپ دیکھتے رہ جائیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ تکو یر کا تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہد یہ یا پھر عہد اہل کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔تعویز منگوانے کے لیے نیچے د یے گئے فو ن نمبر ز پر را بطہ کر یں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...
Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...
Karobar Me Taraqi Ka Naqsh
اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...
Qarz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...
Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...
Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh
اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Akhtar Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga
اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...
Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat
سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی اور خاص سورۂ ہے۔اورفضائل اورفوائد کے لحاظ سے بھی سب سے افضل ہے۔خصوصاً سورہ البقرہ کی آخری دوآیات خاص اہمیت کی حامل ہیں۔آج ہم سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ نے...
Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser
سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...