آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت ا لقمرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں ہے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کر یم کی اور حدیث پاک کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 55 آیات اور تین رکو ع ہیں۔یہ سورت نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مکی زندگی کے درمیانی دور میں اس وقت نازل ہوئی جب شق القمر کا واقعہ پیش آیا۔ جس کا ذکر اس سورت کی پہلی آیت میں ہے۔ یہ واقعہ ہجرت سے پانچ سال پہلے مکہ مکرمہ میں منی کے مقام پر پیش آیا تھا۔یہ آخری رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور آخری کتاب قرآن پاک کی آمدکے بعد قرب قیامت کی دلیل ہے۔ قمر چاند کو کہتے ہیں اس مبارک صورت کے آغاز میں قمر یعنی چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا واقعہ بیان ہوا ہے۔ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی روایت کے مطابق اہل مکہ کے سامنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلی سے چاند کی طرف اشارہ کیا وہ چاند پھٹ کر دو ٹکڑے ہو گیا۔یہ اللہ تعالی کا عطا کردہ ایک معجز ہ تھا۔ اور اس بات کا سلی نشان تھا کہ وہ قیامت جس کے آنے کی خبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم دے رہے ہیں۔ اس کی آمد کا وقت قریب آنے لگا ہے۔ چا ند جیسا کرہ ان کی آنکھوں کے سامنے پھٹا تھا۔ اس کے دونوں ٹکڑے الگ ہو کر ایک دوسرے سے اتنی دور چلے گئے تھے۔
دیکھنے والوں کو ایک ٹکڑا پہاڑ کے ایک طرف اور دوسرا ٹکڑا دوسری طرف نظر آ یاتھا۔اور آن کی آن میں دونوں پھر مل گئے تھے۔اس سے آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم نے قیامت کی ایک نشانی کو ظاہر کیا ہے اور لوگوں کو بتایا ہے کہ بڑے بڑے ستارے اور سیارے پھٹ سکتے ہیں۔ایک دوسرے سے ٹکرا سکتے ہیں وہ سب کچھ ہو سکتا ہے۔ جس کا نقشہ قیامت کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے قرآن پاک میں کیا گیا ہے مگر کفار نے اسے جادوگر قرار دیا ہے۔ اور اپنے انکار پر جمے رہے اسی ہٹ درمی پر اس صورت میں اپنے ملامت کی گئی ہے۔ اس بارے میں کلام کا آغاز کرتے ہوئے فرمایا گیا ہے کہ یہ لوگ نا تاریخ سے عبرت حاصل کرتے ہیں۔ نہ سمجھانے سے مانتے ہیں نہ ہی آنکھوں سے نشانیاں دیکھ کر ایمان لاتے ہیں۔ اب یہ اسی وقت مانیں گے جب قیامت برپا ہو جائے گی۔ اور جب مر دوں کو زندہ کیا جائے گا۔ اور وہ قبروں سے نکل کر اور محشر کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے۔ اس کے بعد عبرت کے طور پر پانچ نافرمان قوموں کا ذکر ہے۔ یعنی قوم نوح علیہ السلام آج لوگ قوم لوط علیہ السلام اور آنے سے آخرت کے عذاب اور برے انجام سے بچنے کے لیے صورت میں چار بار نصیحت حاصل کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قرآن پاک کو اللہ تعالی نے نصیحت حاصل کرنے کے لیے آسان بنا دیا ہے۔ ناظرین حضرت ابن سریر رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ ا لقمر پڑ ھتاہے تو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ دشمن پرفتح حاصل کرے گا ۔ اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ مشکل کام پریشان ہو گے اور اس پر کسی بھی طرح کا جادو اثر نہ کرے گا۔ناظرین سورۃ القمر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔ جیسا کہ اگر کوئی عورت سسرال میں بے حد ذلت اور رسو ا ئی کا سامنا کر رہی ہو شوہر بھی ہر وقت ڈانٹ ڈ بٹ کر تاہو تو ایسی صورت میں اور شوہر کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لیے سورۃ القمر کو مشک عنبراور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صو ر ت میں لکھ کردم کریں۔ اور گلے میں پہن لیں۔ انشاء ا للہ مثبت نتائج حاصل ہوں گے۔ اگر کسی کا بخار بگڑ گیا یعنی ادویات سے بھی افاقہ نہ ہوتا ہو چکرآتے ہوں جسم میں درد ہوتا ہو۔ تو اس کے لیے سورۃ القمر کو سات مرتبہ اول آخر 11 بار درود پاک کے ہمر اہ عر ق گلاب پر دم کر کے مریض کو پلائیں۔ انشاء اللہ اگر اس کا تعویذ بتائے گئے طریقے بھی پہنا دیا جائے تو مریض سے ساری زندگی بیماریوں سے اللہ کے پناہ میں رہتا ہے۔ شیطان اور نفس کے بہکاوے سے بچنے کے لیے اس مبارک صورت کو روزانہ ایک مرتبہ تلاوت کرنا نہایت مجرب ہے۔اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ سورۃ القمر کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ز ر یعے فی سبیل اللہ حا صل کر نے کے لیے نیچے دیے گئے فو ن نمبرز پر را بطہ کر یں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Surah Ahzab Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الاحزاب کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الاحزاب مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 73 آیتیں...
Surah baqrah Se Janiye Jadu Ki Ilamat
ناظرین جب کوئی حا سد سفلی جادو کے ذریعے انسان کا نقصان کرنے کا ارادہ کرتا ہے۔ تو فوری طور پر انسان کی زندگی کی کایا پلٹ جاتی ہے۔ اور زندگی میں ایسے پریشان کن واقعات آتے ہیں کہ جسے دیکھ کر انسانیت بھی رنجیدہ ہو جائے۔ لہذا آج کے اس مو ضوع میں ہم سفلی جادو کی علامات اور...
Ramzan Ma Surah Iqhlas Ka Khas Wazifa
ناظرین رمضان ا لمبارک کی آمد آمد ہے۔ رحمت نعمتیں اور بے پناہ برکتیں سمیٹنے کا مقدس مہینہ آگیا۔اس ماہ مبارک میں اللہ پاک کی خاص رحمتیں ہر انسان پر بے تحاشہ برستی ہیں۔ اس لیے عبادات اور ذکر و اذکار اس مہینے میں جتنا بھی کیا جائے کم ہے۔ حتیٰ الو سع کوشش کریں۔ رمضان...
BAchon Ke Chirchira Pan Ke Liye wazifa
ناظرین کیا آپ کا بچہ ضدی پن کا شکار ہو گیا ہے۔ ہر وقت ضد کرنا کھانا پینا چھوڑ دینا اور گھنٹوں گھنٹوں تک روتے رہنا اس کا معمول بن چکا ہے۔ جس سے وہ دن بدن د بلا پتلا اور کمز ورہوتا جا رہا ہے۔ جو کہ والدین کے لیے کافی پریشان کن معاملہ ہے۔ ایسے حالات میں ماں مختلف قسم کے...
Surah Namal Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین سورۃ النمل مکی سورت ہے۔ اور اس میں 93 آیتیں اور سات رکوع ہیں۔ اس مبارک صورت کے آغاز میں قرآن پاک سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی صفات بیان کی گئی ہے۔ پھر چار انبیاء کرام علیہ السلام کے قصے بیان کیے گئے ہیں۔ یعنی حضرت موسی علیہ السلام ' حضرت سلیمان علیہ السلام 'حضرت...
Surah Haqah Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین صورت سورۃ الحا قہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی ر وسے بتا ر ہیں ہے۔سورۃ الحاقہ مکی سورت ہے۔ اس میں 52آیات اور دو...
Surah Falaq Ke Fawaed Aur Fazael
ناظرین ا ٓج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفلق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی...
Surah Maida Ki Ek Ayat Ko Prhne Ka Kamal
ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم غیبی رزق کے حصول کا آز مو د ہ اور حیرت انگیز وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس کو پختہ یقین او ر سچے دل سے پڑ ھنے سے اللہ رب العزت اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ روزگار یا نوکری کے نہ ملنے سے پریشان ہیں۔ یا پھر آپ کا کاروبار...
Rizaq Ma Barkat Ka Bahtreen Wazifa
ناظرین کیا ا ٓپ فکرو فا قہ کاشکار ہیں۔ تنگدستی قرض اور غربت نے آپ کے ہاں ڈیرے ڈا ل لیے ہیں۔اور آپ عرصہ دراز سے ان مشکلات اور مصائب کو برداشت کر رہے۔ نہ تو حالات تبدیل ہوتے ہیں اور نہ ہی مشکلات کم ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے بھی دوسروں کا...
Surah Raaed Ki Fazilat Aur Kamal
ناظرین سورۃ الر عد مکی سو رت ہے۔ اور اس کی 47 آیتیں ہیں۔ اس صورت میں اللہ پاک نے اپنی جلالی وہ جمالی دونوں صفات بیان فرمائی ہے۔ جلالی صفت مے اللہ پاک کے غیض و غضب اور غصے کو واضح کیا گیا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو ہدایت نہیں پاتے۔ اور اللہ اور اس کے بھیجے ہوئے پیغمبروں پر...
Surah Yoosaf Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین سورہ یوسف مکی سورہ ہے اور اس کی 111 ایتیں ہیں اس مبارک صورت میں حضرت یوسف علیہ السلام کا شاندارقصہ موجود ہے اس کی وجہ سے اس سورہ کا نام سورہ یوسفرکھا گیا ہےـ اس مبارک سورہ میں انسان کو صرف اللہ پاک پر اعتماد اور کامل یقین رکھنے کا حکم فرمایا گیا...
Surah Taha Ki Fazilat Aur Wazaif
سورہ طہٰ مکی سورت ہے اس مبارک سورۃ کی ابتدا طہ ٰسے ہوئی ہے۔ جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسم گرامی ہے۔ اس صورت کی شروات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تذکرے سے کی گئی ہے۔ آپ نے اللہ پاک کی محبت میں اس قدر عبادت کی یعنی عبدیت کی۔ ایسی شان دکھائی ساری رات آپ صلی اللہ...











