ناظرین اللہ پاک کا بہت ہی خوبصورت اور بابرکت نام یا لطیف جس کا مطلب ہے (اے نر می کر نے وا لے) یہ ا سم جمالی ہے۔ اور اللہ لطیف ہے۔ کیونکہ وہ اپنے بندوں پر مہربانی کرتا ہے۔ اور ان سے نرمی سے پیش آتا ہے۔اس کے لطف و کرم کا کیا کہنا اس نے حکیموں کو حکمت سے، علماء کو علم سے، اولیاء کو ولایت سے، اور انبیاء علیہ السلام کو نبوت سے سرفراز کیا۔ اور اہل تقوی کو بصیرت عطا فرمائی۔ اہل عقل کو شعور دیا۔یعنی جو جس کے قابل تھا اسے اسی قسم کی رحمت سے نواز دیا۔اس لیے اللہ اتنا لطیف ہے کہ جسم اور کون و مکاں سے منزہ ہے۔ اس کی نہ حد ہے نہ انتہا اور نہ ہی ہماری عقل اس کا ادراک کر سکتی ہے۔ مگر جو اسے اس اسم سے پکارتا ہے اللہ اس پر اپنی لطافت کے راز عیاں کرتا ہے۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے اللہ تعالی کے اس اسم یا لطیف کی لطافت سے متاثر ہو کر اس کا وظیفہ ان خواتین کے لیے تجویز کیا۔ جن کے شوہر ہر وقت گھر میں فساد برپا کر کے رکھتے تھے۔ شدید غصہ اور بے وجہ اپنی بیویوں پر ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہیں۔ ان کے ہر کام میں نقص نکالتے ہیں۔ ہر وقت گھر میں لڑائی جھگڑے توڑ پھوڑ گالی گلوچ کرنا ان کی عادت بن گئی ہے۔ اور اپنی بیوی کی عزت نفس کو بری طرح مجروح کرتے ہیں۔ ان کی کسی بھی بات کو اہمیت نہیں دیتے اور نہ ہی اپنے حقوق و فرائض سرانجام دیتے ہیں۔ اگر آپ اپنے شوہر کی ان بد مزاج عادات سے تنگ ا ٓچکی ہے۔ اور آپ حط ا لو سع کوشش کر کے بھی شوہر کے دل میں اپنی محبت قائم نہیں کر سکی۔تو ہمارے روحانی ماہرین کے تجویز کردہ ا سم یا لطیف کا یہ وظیفہ اس طرح کر لے یہ وظیفہ سخت اور پتھر دل انسان میں بھی محبت کے جذبات پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کے شوہر کا دل اتنا نرم ہو جائے گا کہ آپ کی ہر بات اور خواہش پوری کرے گا۔اور آپ سے اتنی شدید محبت کرے گا کہ ایک لمحے کے لیے کسی بھی میٹھی چیز پر دم کر کے .اپنے شوہر کو کھلا دے۔اس وظیفے کو کرنے کے کچھ ہی دنوں بعد اس عمل کے واضح روحانی اثرات ظاہر ہونے لگتے ہیں۔ اور آپ کے شوہر کا مزاج موم کی طرح اتنا نرم ہو جاتا ہے کہ وہ آپ سے محبت کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ لیکن بعض اوقات حاسطین نظر بد اور جادو ٹونے کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان ایسی پھوٹ ڈال دیتے ہیں کہ دونوں ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ شوہر کو بیوی سے شدید الجھن اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ بیوی جتنی بھی شکر گزار اور خدمت گزار بن جائے شوہر کو ایک آنکھ نہیں بھاتی۔لہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اسی اسم یا لطیف کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ہمارے روحانی ماہرین نے اس اسم یا لطیف کو بڑی تعداد میں مختلف زائرین سے تلاوت کروا کے اس کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں۔اور پھر ان تعویذات پر دم بھی کیا اس تعویز کو آپ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھیں َ اور روزانہ ا سم یا لطیف کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق تلاوت کر کے دم کرتی رہے۔ تو انشاء اللہ العزیز اس تعویز میں موجود یا لطیفوں کی روحانیت نہ صرف بندش کو ختم کرے گی۔ بلکہ ہمیشہ کے لیے آپ کو اللہ کے حفظ و امان میں بھی رکھے گی۔ اور اس تعویز میں اے نرمی کرنے والے کی روحانی طاقت کی بدولت آپ ہمیشہ اپنے شوہر کے دل و دماغ پر راج کریں گی۔ انشاء اللہ اگر آپ بھی اس یا لطیف کی لطافت سے بھرپور یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتی ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

 Fout shuda insan ko Khwab Mein Dekhna

 Fout shuda insan ko Khwab Mein Dekhna

ناظرین خواب میں مرے ہوئے لوگوں کو دیکھنے کا کیا مطلب اور مقصد ہوتا ہے۔ اور یہ ہمیں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔یہ سوال ہر اس انسان کے ذہن میں گردش کرتا ہے۔جن کو اب تک خواب میں مرے ہوئے لوگ دکھائی دیتے ہیں۔ اور اس خواب کے متعلق علم نہ ہونے کی وجہ سے وہ عموما پریشان ہو...

Shaitani Asrat se Nijat ka Taweez

Shaitani Asrat se Nijat ka Taweez

 ناظرین خواب کا علم رکھنے والے خواب سن کر اس کی تعبیر بتاتے ہیں کہ یہ کس طرف اشارہ ہیں۔ خواب کی تعبیر خود سے کر لینا یا پھر کسی سے بھی کروا لینا یہ سراسر غلط ہے۔ اگر آپ نے خود سے خواب کی تعبیر نکال لی یا پھر کسی سے بھی نکلوائی۔ اور اس نے کچھ بھی بول دیا تو جان لیں کہ...

Dua pore yaqeen se Mangna

Dua pore yaqeen se Mangna

ناظرین آج کے مو ضو ع میں ہم آپ سے یقین کے ساتھ دعا مانگنے کی طاقت ایک کہانی کی صورت میں بتائیں گے۔ کہانی شیئر کرنے سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں کہ اس ویب سا یٹ پر ہم وظائف اور قرانی تعویذات کی آر ٹیکل بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اور ا س آر ٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم...

Hamal Ki Hifazat K Liye Powerful Isme Azam

Hamal Ki Hifazat K Liye Powerful Isme Azam

ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے اللہ کے 99 پاک ناموں میں سے ایک ایسے اسم مبارک کی فضیلت شیئر کریں گے۔ جسے لوگ عموما و ظیفے کے طور پر ہی پڑھتے ہیں۔ مگر یہ اسم اپنے اندر ہزاروں قسم کے زبردست روحانی فوائد سموئے ہوئے ہیں۔ یہ بات ہر کوئی نہیں جانتا۔کیونکہ اس کی حقیقت سے...

Jummah ka din Surah Kauser Prhana Ki Fazilat

Jummah ka din Surah Kauser Prhana Ki Fazilat

یہ عمل ہر ناممکن کام کو ممکن بنا کر آپ کو حیران کر دے گا۔ ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے سور ۃ کوثر کا ایسا حیران کر دینے والا اور زبردست عمل شیئر کریں گے۔ جو آپ کے ہر اُ لجھے ہوئے مسئلے کو اور ہر ناممکن کام کو ممکن بنانے کی زبردست خاصیت رکھتا ہے۔یہ عمل ہم پچھلے 12...

Maa k Nafarman Par Allah Ka Azab

Maa k Nafarman Par Allah Ka Azab

ناظرین ماں ایک ایسی ہستی ہے۔ جس کی عظمت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو بتائیں گے۔کہ ماں کی نافرمانی پر اللہ پاک کی طرف سے کون سا عذاب نازل ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا واقعہ سنائیں گے۔جسے سننے کے بعد آپ کی روح کا نپ اُ ٹھے گی۔ مگر اس سے...