ناظرین ماں ایک ایسی ہستی ہے۔ جس کی عظمت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو بتائیں گے۔کہ ماں کی نافرمانی پر اللہ پاک کی طرف سے کون سا عذاب نازل ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو ایک ایسا واقعہ سنائیں گے۔جسے سننے کے بعد آپ کی روح کا نپ اُ ٹھے گی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس و یب سا ئٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے مو ضو ع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو نیچے د یے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
ماں کی فر ما نبدای کا وا قعہ
آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ناظرین ایک شخص سکر ا ت میں تھا وہ کلمہ پڑھنے کی کوشش کرتا تھا۔لیکن اس کی زبان پر کلمہ نہیں ا ٓرہا تھا۔ اور نہ اسے ہوش ا ٓرہا تھا۔ ایسے ہی کافی دن گزر گئے۔ اس شخص کے ماں باپ میں سے ماں تو زندہ تھی۔ لیکن اس کے باپ کا انتقال ہو چکا تھا۔ دن گزرتے چلے گئے۔لیکن اس شخص کی حالت میں کوئی سدھار نہ آیا۔جب اس شخص کی ماں کو پتہ چلا تو وہ زار و ں قطار رونے لگی۔ایک بزرگ نے اس بوڑھی عورت سے پوچھا!کہ کیا آپ کو اپنے بیٹے سے کوئی شکایت ہے۔ تو وہ عورت بولی کہ میرا بیٹا جب بھی مجھ سے ملتا یا مجھ سے بات کرتا تو میری توہین کرتا تھا۔ میرے ساتھ ہمیشہ تلخ رویہ رکھتا تھا۔میں ان تلخ رویوں کی شکایت اللہ پاک سے کرتی تھی۔ تو بزرگ نے فرمایا:کہ اللہ پاک نے تمہارے بیٹے کی تمام نمازیں روزے اور عبادات رد کر دیے ہیں۔ کیونکہ جو ماں کی عزت نہیں کرتا۔اللہ پاک اس کی عبادت قبول نہیں کرتا۔ اگر تم چاہتی ہو کہ اللہ پاک تمہارے بیٹے کی بخشش فرما دے۔ اور اسے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ تو اسے معاف کر دو۔تو اس بوڑھی ماں نے فرمایا: کہ جس بیٹے نے مجھے ذلیل کر کے گھر سے نکال دیا میں اسے کیسے معاف کر دوں۔تو اس بزرگ نے کچھ لوگوں سے فرمایا: کہ جاؤ لکڑیاں جمع کرو۔اور اس نافرمان کو جلا دو۔ تو اس وقت وہ رونے لگی۔ اور کہنے لگی کہ میرے بیٹے کو ایسے مت جلاؤ۔اس بزرگ نے کہا!کہ یہ آگ تو کچھ بھی نہیں ہے۔ جبکہ دوزخ کی آگ اس سے 70 گنا زیادہ دردناک ہوگی۔جس میں تمہارا بیٹا جلے گا۔
اس پر اس بوڑھی ماں نے روتے ہوئے کہا!کہ میں نے اپنے بیٹے کو معاف کر دیا ہے۔ اس کی ماں کا اتنا کہنا ہی تھا۔کہ ادھر اس شخص کی زبان پر کلمہ جاری ہو گیا۔اور فرشتے نے ا ٓکر اس کی روح قبض کر لی تھی۔ سب لوگوں نے اس کی مغفرت کے لیے دعائیں کی۔ناظرین جو شخص ماں کا نافرمان ہوتا ہے۔ اس پر سورج چاند ستارے زمین بلکہ خود اللہ پاک بھی لعنت فرماتا ہے۔ ہمیں ہمیشہ اپنے ماں باپ کی فرمانبرداری کرنی چاہیے۔ تاکہ اللہ پاک ہم سے خوش ہو جائے۔ اور ہمارے تمام عبادتیں قبول ہوں۔ ہم دنیا میں بھی کامیاب ہوں اور آخرت میں بھی ہمیں کامیابی سے نوازا جائے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگیوں میں کامیاب ہو جائیں۔ تو ہم سے اپنے نام کے عادات کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تصدیق کریں۔ انشا ء اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہوگی