ناظرین ہمارے پاؤں میں بہت سی ایسی علامات ہوتی ہیں جن پر ہم غور نہیں کرتے۔اور ان کو ہمیشہ نظر انداز کر دیتے ہیں۔ جبکہ یہ کوئی عام علامات نہیں ہوتی۔ بلکہ ان کا کوئی نہ کوئی مطلب ضرور ہوتا ہے۔ اور یہ علامات ہمیں آنے والے وقت میں مختلف قسم کی بیماریوں اور اس کے علاوہ اور بھی بہت سی بیماریوں سے آگاہ کرتی ہیں۔ لہذا آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے۔ کہ پاؤں میں وہ کون سی علامات ہیں۔ اور ان کا کیا مطلب ہوتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سا ئت پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے آر ٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اس آرٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
پاؤں میں بیما ر یو ں کی علا ما ت
پہلی علامت یہ ہے کہ جن کے پاؤں کی جلد پھٹی ہوئی اور خشک ہوتی ہے۔ وہ تھائیرائڈ کی علامت کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ تھائیرائیڈ سانس کی نالی میں حدود ہوتی ہے۔ جو کہ بلڈ پریشر سانس کی نالی اور اعصابی نظام کے لیے کام کرتی ہیں۔ اس لیے اگر پاؤں کی جلد خشک ہو تو اسے نظر انداز کرنے کی بجائے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے۔ اور اس کا مناسب علاج کروانا چاہیے۔
دو سری علا مات یہ ہے کہ اگر پاؤں کے انگوٹھوں پر سے بال جھڑ جائیں۔ تو یہ خون کی شریالوں میں بیماری کی علامت ہے۔کیونکہ اس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ فورس کی نالیوں میں خون کی گردش ناقص ہے۔ اس صورت میں پاؤں پر سے بالوں کی نشونما کم ہو جاتی ہے۔
تیسری علامت یہ ہے کہ اگر پاؤں پر کوئی زخم بن جائے۔ اور وہ زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو زیادہ تر سمجھا جاتا ہے۔کہ یہ انسان میں شوگر کی بیماری کی تشخیص کر رہا ہوتا ہے۔ اس صورت میں ایسا ہوتا ہے کہ خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھ جائے۔ تو خون کی گردش کم ہو جاتی ہے۔ اس لیے اگر پاؤں پر کوئی زخم ا ٓ
جائے یا چوٹ لگ جائے تو وہاں پر خون کی گردش نہیں ہو پاتی۔جس کی وجہ سے زخم ٹھیک نہیں ہوتا۔
چوتھی علامت یہ ہے کہ اگر پاؤں کے انگوٹھے پر سوجن ہو جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ناقص غذا کی نشاندہی کر رہا ہے۔ کیونکہ انسان جو کھاتا ہے اس کے اثرات پاؤں کے انگوٹھوں کے جوڑوں پر ظاہر ہوتے ہیں۔ سرخ گوشت مچھلی اور الکوحل میں پائے جانے والے اجز ا ء جن کے استعمال کے نتیجے میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ اور یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔
پا نچو یں علا ما ت یہ ہے کہ پاؤں کی انگلیوں کے سروں کا نرم ہو کر پھول جانا پھیپھڑوں کی مختلف بیماریوں اور امراض قلب کی نشاندہی کرتا ہے۔ پاؤں کی انگلیوں کے سرے اس وقت سو ج جاتے ہیں۔جب خدانخواستہ پھیپھڑوں کا کینسر ہو یا پھر شدید قسم کا کوئی انفیکشن ہو جائے۔پھیپھڑوں کا کینسر اور دل کی بیماریاں شریانوں کی مزاحمت کو کم کر دیتے ہیں۔جس کی وجہ سے پاؤں کی انگلیوں اور ناخنوں میں خون کی گردش بڑھ جاتی ہے۔ اور انگلیاں سوجنا شروع ہو جاتی ہیں۔ تو ناظرین اگر آپ میں سے کسی کے بھی پاؤں میں ان پانچوں علامات میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو رہی ہو تو اس کو کبھی بھی معمولی نہ لیں۔ بلکہ بروقت اس کا علاج کروائیں۔ تاکہ آپ آنے والے وقت میں ان امراض سے بچ سکیں۔