Female: 0305-2611777
معصومین ؑکے ارشادات سے بیماریوں کا علاج

معصومین ؑکے ارشادات سے بیماریوں کا علاج

انسانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے معصومین نے جو ارشادات فرمائے وہ ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جن پر عمل کرنے سے انشا ء اللہ آپ کی صحت بہترین ہو جائے گی۔ اس سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری اس ویب سا ئٹ پر مسائل زندگی سے نجات بیماریوں سے شفا جادو بندش کے توڑ کے لیے...
آدھی رات کو ڈر جانا

آدھی رات کو ڈر جانا

آدھی رات کو ڈر جانا ویژول ہیلوسینیشن ایک ایسی ذہنی بیماری ہے۔ جس میں انسان کو اپنے ارد گرد ایسے لوگ روشنیاں شیپس یا مختلف مناظر دکھائی دیتے ہیں۔ جن کا حقیقت میں کوئی وجود نہیں ہوتا۔ یہی خیالات آدھی رات کو مختلف رنگ روپ میں انہیں اپنے کمرے میں نظر آتے ہیں۔ اور انہیں...
پاؤں میں یہ پانچ علامات کن بیماریوں کو ظاہر کرتی ہیں

پاؤں میں یہ پانچ علامات کن بیماریوں کو ظاہر کرتی ہیں

ناظرین ہمارے پاؤں میں بہت سی ایسی علامات ہوتی ہیں جن پر ہم غور نہیں کرتے۔اور ان کو ہمیشہ نظر انداز کر دیتے ہیں۔ جبکہ یہ کوئی عام علامات نہیں ہوتی۔ بلکہ ان کا کوئی نہ کوئی مطلب ضرور ہوتا ہے۔ اور یہ علامات ہمیں آنے والے وقت میں مختلف قسم کی بیماریوں اور اس کے علاوہ اور...
میٹھا کھا نے وا لے احتیا ط کر یں

میٹھا کھا نے وا لے احتیا ط کر یں

ناظرین جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہر دوسرا شخص میٹھے کا شوقین ہے۔ خاص طور پر کھانے کے فورا بعد ہر بندہ کچھ نہ کچھ میٹھا کھانے کی خواہش ضرور کرتا ہے۔ اس لیے آج کے مو ضو ع میں ہم آپ کو میٹھا زیادہ کھانے کے مختصر نقصاننات بتائیں گے۔جن کو سننے کے بعد آپ کو بہت زیادہ فائدہ...