ناظرین ہر مرد و زن کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شادی کے بعد اسے ایک دوسرے کی محبت اور عزت نصیب ہو۔لیکن ہمارے معاشرتی اور خاندانی مسائل کی وجہ سے جو واقعات سامنے آرہے ہیں۔ وہ اس کے برعکس ہیں۔کسی کو بیوی اچھی نہیں ملتی۔ تو کسی کو شوہر اچھا نہیں ملتا۔ دونوں صورتوں میں میاں بیوی کی ازدواجی زندگی ناکام ہو جاتی ہے۔ اور اکثر دونوں میں علیحدگی بھی ہو جاتی ہے۔ اگر ایک دو بچے بھی ہوں تو علیحدگی کی صورت میں بچوں کی زندگی بھی خراب ہو جاتی ہے۔ ایسے حالات صرف میاں بیوی کی وجہ سے نہیں ہوتے۔بلکہ کچھ دیگر افراد خانہ کی پیدا کی ہوئی بدگمانیاں دونوں کو اس نہج پر پہنچا دیتی ہیں کہ ازدواجی تعلق ختم کر دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا۔ ناظرین کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے ضروری ہے کہ میاں بیوی میں محبت ہو وہ ایک دوسرے کو سمجھتے ہو ایک دوسرے کو عزت دیتے ہوں۔ اور دوسروں کی بدگمانیوں میں انے کی بجائے ان باتوں کو نظر انداز کر کے اپنی اور اپنے بچوں کی بہتر زندگی کے متعلق سوچیں۔ اور اپنے آپس کے تعلقات کو بہتر اور خوش دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ جو میاں یا بیوی دوسروں کی باتوں میں ا ٓکر اپنے ازدواجی تعلقات کو خود ہی خراب کر لیتے ہیں۔وہ بعد میں بہت پچھتاوے میں رہتے ہیں۔ لیکن گیا وقت ہاتھ نہیں آتا۔ ناظرین ہمارا معاشرہ مرد کا معاشرہ ہے۔ اس لیے ایسے واقعات کثرت سے نظر آتے ہیں۔ جن میں عورت کا خصوصا شادی کے بعد بہت زیادہ استحصال کیا جاتا ہے۔ اگر سسرال والے اچھے نہ ہوں تو بیٹیوں کو بہت زیادہ مشکلات اور ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خصوصا اگر شوہر بھی ساتھ دینے والا نہ ہو شوہر خود بیوی کو رسوا کرے بیوی کی بات پہ یقین کرنے کی بجائے دوسروں کی باتوں پہ یقین کرے۔ شوہر شک کرنے والا ہو بے رخی سے پیش آنے والا ہو۔ اور کسی طرح اچھا سلوک نہ کرے تو ایسی عورت کے لیے اس گھر میں زندگی جہنم بن جاتی ہے۔ اور اس گھر میں گزارا کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ دوسری طرف اگر شوہر ساتھ دینے والا ہو،یقین کرنے والا ہو، ا ور بیوی کو عز ت دینے والا ہو۔تو بیو ی دو سر ے اہل خا نہ کی با تو ں کو بھی برداشت کر لیتی ہے۔ اور اس گھر میں اپنے شوہر اور بچوں کی خاطر گزارا کر لیتی ہے۔ لہذا ناظرین جو عورتیں ایسی پریشانی میں مبتلا ہیں ان کے لیے ایک انمول وظیفہ ہے جو ان کے پتھر دل شوہر کو موم کر دے گا۔ اور ان کا خاوند ان پہ جان نچھاور کرے گا۔ اس روحانی وظیفے کو ہمارے روحانی ماہرین نے ایسی عورتوں کے مسئلے کے فوری حل کے لیے انتہائی اثر انگیز قرار دیا ہے۔ وظیفہ یہ ہے یا مو من دن میں کسی بھی مناسب وقت باوضو ہو کر 110 مرتبہ پڑھیں۔ اور پانی پر دم کر کے اپنے شوہر کو پلا دے۔ یہ عمل 41 روز باقاعدگی سے کریں۔ ناظرین یہ اسماء الحسنی کا ایک آز مو دہ عمل ہے۔ جو خالی نہیں جاتا بشرطیکہ اسے یقین اور بتائے گئے مخصوص طریقے سے کیا جائے۔علاوہ عزیز ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں کثرت ذکر سے تلاوت ہو کر اسی اسم کے نقش بھی تیار کیے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو انشاء اللہ تعالی یہ نقش بھی برق رفتاری سے اثر انگیز ثابت ہوں گے۔ آپ کو شوہر کی محبت نصیب ہوگی۔ اور آپ ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزاریں گی۔ یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے آپ کو ایک خو شیو ن سے بھر یازدوا جی ز ند گی نصیب کر ے۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Shaban Ke Pahle Jummah Ka Wazifa
ناظرین ماہ شعبان کے پہلے جمعہ کا معجزاتی وظیفہ کرنے سے آپ کو حیران کن حد تک کامیابیاں اور خوشیاں عطا ہوں گی انشاء اللہ۔ اس وظیفے کو معجزاتی وظیفہ ہم اس لیے کہہ رہے ہیں کہ یہ انتہائی بابرکت درود شریف کا وظیفہ ہے۔ اس لیے ہم جمعہ کے خاص دن میں درود شریف کا وظیفہ لے کر آپ...
Surah Takweer Ki Fazilat
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت تکو یرکی بدولت فوری طور پرکرسکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اسکی فضیلت و اہمیت بتا رہے ہیں۔ سورۃ تکو یر بڑی سورت ہے۔ اور اس میں 29 آیات ہیں۔ اور یہ سورت ایک ہی...
Surah Allaw Aur 4 Zaberdast Wazaif
نا ظر ین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الاعلی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سو ر ہ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کے روزے بتا رہے ہیں۔ یہ مبارک سورۃ حضرت محمد صلی...
Surah Tul Balad Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ البلد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سو ر ہ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 20 آیات ہیں اور ایک رکو ع ہے جو...
Surah Quraish Parhne Ke Fazilat
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القریش کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔سورۃ القریش میں چار آیات ہیں۔ اور یہ سورت مکی...
Surah Aser Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے سورۃ العصر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم سورۃ العصر کی فضیلت قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ العصر کے...
Surah Kafiron Ka Zaberdast Wazifa
ناظرین سورۃ الکافرون میں کل چھ آیات ہیں اور یہ سورہ مبارکہ مکی ہے۔ سورۃ الکافرون کے بے انتہا فضائل و فوائد ہیں۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جو شخص سورۃ ا لکا فرون کی تلاوت کرے اسے چوتھائی قرآن کے برابر ثواب ملے...
Karobar Ke Liye Mahe Rajab Ka Wazifa
ناظرین ماہ رجب بے حد رحمتوں اوربرکتوں والا مہینہ ہے۔ ماہ رجب کی فضیلت دوسرے مہینوں پر ایسی ہے جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فضیلت دوسرے انبیاء کرام علیہ السلام پر ہے۔ اسی لیے اللہ کے نزدیک ماہ رجب کی بہت زیادہ فضیلت و اہمیت ہے۔ ماہ رجب کی اس فضیلت سے مستفید...
سورہ کہف کی فضیلت و اہمیت
ناظرین سورہ کہف کے بے حد کمالات و فضائل ہیں۔ اس سورہ کی آیات کے وظائف بہت سے جائز مقاصد کے حصول کے لیے کیے جا تے ہیں۔حضر ت ابو سعید ؓسے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھ لی اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان نور روشن...
Har Kam Me Kamyabi Ka Wazifa
ناظرین ! کیا آپ کو زندگی کے ہر معاملے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ یا پھر آپ جو بھی کام شروع کرتے ہیں۔ اس میں ایسی رکاوٹ ا ٓجاتی ہے کہ وہ کام ادھورا رہ جاتا ہے۔ یا پھر جو بھی کاروبار کرتے ہیں اس میں نقصان ہو جاتا ہے۔سخت محنت، لگن اور جستجو کے باوجود کامیابی آپ کا...
Mahe Shaban Ma Darood Pak Ki Fazilat
ناظرین کیا آپ زندگی میں بہت زیادہ مشکلات اور پریشانیوں کا شکار ہے۔ اور اپنے قسمت تقدیر اور زندگی کو بدلنے کے خواہش مند ہیں۔ تو ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر یا پھر نئے چاند کی خبر سن کر دو نفل ادا کریں۔ اور پھر کوئی سا بھی درود شریف 100 مرتبہ پڑھیں۔ اور پھر خلوص دل سے اور...
Ayat Al Kursi Ka Teen Din ka Wazifa
ناظرین آیت الکر سی کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز کی ایک چوٹی ہوتی ہے۔ اور قرآن کریم کی چوٹی سورۃ البقرہ ہے۔ اس سورت میں ایک آیت مبارکہ ہے یہ ساری آیتو ں کی سر دا ر ہے۔یہ آیت مبارکہ...











