ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ سے اللہ پاک کے بہت ہی خوبصورت اسمائے مبارک یا رزاق یا با سط کی حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔ جن کی بدولت آپ کے پاس اس قدر وسیع رزق آئے گا۔ کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔جن افراد کا کہنا ہے کہ ان پر قرض یا تنگدستی ہے۔ جو بہت کوشش کے باوجو ختم نہیں ہو رہی رزق میں وسعت نہیں ہے یا پھر رزق گھر میں آتا تو ہے۔ لیکن اس میں برکت نہیں ہوتی۔ بلکہ آپ کا پیسہ نقصانات اور بیماریوں پر ہی خرچ ہو جاتا ہے۔ تو رزق یا مال و دولت میں فراوانی کے لیے یہی دونوں اسماع الہی بہترین ہیں۔ لہذا آپ نے ان اسماع الہی یا ر زا ق،یا با سط کو بطور وظیفہ روزانہ سو مرتبہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ اس وظیفے کی پابندی کرنے سے آپ پر دولت کی ایسی بارش برسے گی۔کہ آپ اللہ کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ لیکن جن افراد کا کہنا ہے کہ ان کے رزق میں برکت نہ ہونے کی وجہ نظر بد ہے۔ یا پھر کسی حاسد کی جانب سے جادو کے ذریعے کروائی گئی بندش تو انہیں چاہیے کہ پہلے اس بندش کا توڑ کر لے۔ جس کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے بعض اوقات میں اور مخصوص روحانی کلیات کے تحت انہی اسماء الہی یا ر زا ق،یا با سط کےتعوزات خاص اوقات میں تیار کیے ہیں۔ اور پھر ان تعویذات کی روحانی تاثیر کو بڑھانے کے لیے ان پر بے شمار قرآنی آیات اور اسم اعظم پڑھ کر دم بھی کیا ہے۔ جس کی بدولت ان تعویذات کے روحانی فیض میں اس قدر اضافہ ہوا ہے۔
کہ اب تک ایسے ہزاروں افراد ان کی روحانی تاثیر سے فیض یاب ہو چکے ہیں۔ لگ بھگ 12 سال سے یہ تعویذات سائلین کوارسال کیے جا رہے ہیں۔ اور ہر بار اس کے نتائج حیران کن ہی رہے ہیں۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق اسماء الہی کے اس تعویذ کو گھر میں رکھنے سے اس گھر سے نحوست نظر بد اور بندش جیسے اثرات فورا ہی ختم ہونے لگتے ہیں گھرمیں رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے۔ قرض ادا ہونے کے غیبی اسباب اللہ کی رحمت سے اور تعویذ میں موجود اسماء الہی کی روحانی تاثیر سے بننے لگتے ہیں۔ اسماع الہی کا یہ تعو یزبے بہار رزق پانے کا بہت ہی شاندار روحانی عمل ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ ان اسماع الہی کی برکت سے تنگدستی کا سامنا کرنے والے افراد راتوں رات امیر ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے مشاہدات کے مطابق جو افراد سالہا سال کے تنگدستی کا سامنا کر رہے تھے۔ جون ہی انہیں اس تعویز میں موجود اللہ کے ان دو پاک ناموں یا رزاق، یا باسط کا روحانی فیض ملا ان کے حالات ایسے بدلے کہ وہ خود بھی اس معجزاتی فیض کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ اور راتوں رات معجزاتی فیض پانے والے وہ افراد تھے۔ جن کا یقین ان اس ماع الہی پر بے حد پختہ تھا۔ لہذا اسماع الہی کا یہ تعویز ہر اس انسان کی ضرورت ہے۔ جو بہت لمبے عرصے تک اللہ سے رزق کی بندش کو ختم کرنے اور قرض کا بوجھ اتارنے کے لیے مختلف وظائف کے ذریعے دعائیں مانگ رہا ہے۔ مگر اس کے لیے رزق کے دروازے ابھی تک نہیں کھلے۔ لہذا ایسے افراد کو چاہیے کہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہونے سے پہلے ایک بار اسمائے الہی کے اس تعویز کی روحانی طاقت کو ضرور آزمائیں۔ کیونکہ ان اسماع الہی کی برکت سے انسان کو عطا ہونے والا روحانی فیض اللہ کے کرم سے ہمیشہ جاری ہی رہتا ہے۔یہ تعویز بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے پھر سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Ramzan Ma Surah Iqhlas Ka Khas Wazifa
ناظرین رمضان ا لمبارک کی آمد آمد ہے۔ رحمت نعمتیں اور بے پناہ برکتیں سمیٹنے کا مقدس مہینہ آگیا۔اس ماہ مبارک میں اللہ پاک کی خاص رحمتیں ہر انسان پر بے تحاشہ برستی ہیں۔ اس لیے عبادات اور ذکر و اذکار اس مہینے میں جتنا بھی کیا جائے کم ہے۔ حتیٰ الو سع کوشش کریں۔ رمضان...
BAchon Ke Chirchira Pan Ke Liye wazifa
ناظرین کیا آپ کا بچہ ضدی پن کا شکار ہو گیا ہے۔ ہر وقت ضد کرنا کھانا پینا چھوڑ دینا اور گھنٹوں گھنٹوں تک روتے رہنا اس کا معمول بن چکا ہے۔ جس سے وہ دن بدن د بلا پتلا اور کمز ورہوتا جا رہا ہے۔ جو کہ والدین کے لیے کافی پریشان کن معاملہ ہے۔ ایسے حالات میں ماں مختلف قسم کے...
Surah Namal Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین سورۃ النمل مکی سورت ہے۔ اور اس میں 93 آیتیں اور سات رکوع ہیں۔ اس مبارک صورت کے آغاز میں قرآن پاک سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی صفات بیان کی گئی ہے۔ پھر چار انبیاء کرام علیہ السلام کے قصے بیان کیے گئے ہیں۔ یعنی حضرت موسی علیہ السلام ' حضرت سلیمان علیہ السلام 'حضرت...
Surah Haqah Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین صورت سورۃ الحا قہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی ر وسے بتا ر ہیں ہے۔سورۃ الحاقہ مکی سورت ہے۔ اس میں 52آیات اور دو...
Surah Falaq Ke Fawaed Aur Fazael
ناظرین ا ٓج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفلق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی...
Surah Maida Ki Ek Ayat Ko Prhne Ka Kamal
ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم غیبی رزق کے حصول کا آز مو د ہ اور حیرت انگیز وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس کو پختہ یقین او ر سچے دل سے پڑ ھنے سے اللہ رب العزت اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ روزگار یا نوکری کے نہ ملنے سے پریشان ہیں۔ یا پھر آپ کا کاروبار...
Rizaq Ma Barkat Ka Bahtreen Wazifa
ناظرین کیا ا ٓپ فکرو فا قہ کاشکار ہیں۔ تنگدستی قرض اور غربت نے آپ کے ہاں ڈیرے ڈا ل لیے ہیں۔اور آپ عرصہ دراز سے ان مشکلات اور مصائب کو برداشت کر رہے۔ نہ تو حالات تبدیل ہوتے ہیں اور نہ ہی مشکلات کم ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے بھی دوسروں کا...
Surah Raaed Ki Fazilat Aur Kamal
ناظرین سورۃ الر عد مکی سو رت ہے۔ اور اس کی 47 آیتیں ہیں۔ اس صورت میں اللہ پاک نے اپنی جلالی وہ جمالی دونوں صفات بیان فرمائی ہے۔ جلالی صفت مے اللہ پاک کے غیض و غضب اور غصے کو واضح کیا گیا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو ہدایت نہیں پاتے۔ اور اللہ اور اس کے بھیجے ہوئے پیغمبروں پر...
Surah Yoosaf Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین سورہ یوسف مکی سورہ ہے اور اس کی 111 ایتیں ہیں اس مبارک صورت میں حضرت یوسف علیہ السلام کا شاندارقصہ موجود ہے اس کی وجہ سے اس سورہ کا نام سورہ یوسفرکھا گیا ہےـ اس مبارک سورہ میں انسان کو صرف اللہ پاک پر اعتماد اور کامل یقین رکھنے کا حکم فرمایا گیا...
Surah Taha Ki Fazilat Aur Wazaif
سورہ طہٰ مکی سورت ہے اس مبارک سورۃ کی ابتدا طہ ٰسے ہوئی ہے۔ جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسم گرامی ہے۔ اس صورت کی شروات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تذکرے سے کی گئی ہے۔ آپ نے اللہ پاک کی محبت میں اس قدر عبادت کی یعنی عبدیت کی۔ ایسی شان دکھائی ساری رات آپ صلی اللہ...
Surah Tobah Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین سورۃ التوبہ میں 129 آیتیں ہیں۔ اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس سو رۃکو سورہ توبہ اس لیے کہا جاتا ہے، کیو نکہ اس میں متعد بارتوبہ کا ذکر آیا ہے۔ اس سورت کے آغازمیں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ اس کی دو بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک تو یہ یہ حضرت جبرائیل علیہ السلام جب...
Surah Al Noor Ke Fazail o Wazaif
ناظرین سورۃ نور مد نی سورت ہے۔ اور اس کی 64 آیتیں اور نورکو ع ہیں۔ اس مبارک صورت میں پردہ شرم و حیا اور عزت دو عظمت کے احکام بیان کیے گئے ہیں۔ اس سورت کی ابتدا میں زنا کرنے والی مردوں پر عورتوں کی شرعی سزا بیان کی گئی ہے۔ اور پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانے اور...











