ناظرین اس پرفتن دور میں جہاں ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے۔ رشتے نا طے تعلق واسطے سب اخلاص ہمدردی اور سچائی سے عارضی ہو چکے ہیں۔ اس مادیت پرستی کی دوڑ میں معاشرتی برائیاں عروج پہ ہیں۔ جھوٹی انا ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دور دکھ حسد کاروباری رقابت وغیرہ نے سارے معاشرے کے نظام کو زیر و زبر کیا ہوا ہے۔ موجودہ دور پرفتن دور اس لیے ہے کہ اب بیان کردہ تمام برائیوں میں مبتلا لوگ اپنے مضموم مقاصد کے لیے براہ راست سامنے ا ٓکر کسی کے خلاف کوئی کاروائی کرنے کی بجائے جادو ٹونے کے ذریعے خفیہ طریقے سے اپنے شیطانی مقاصد کی تکمیل کر رہے ہیں۔ آج تقریبا ہر دوسرے تیسرے شخص کو یہ مسئلہ درپیش ہے کسی کا چلتا ہوا کاروبار اچانک ختم ہو جاتا ہے۔ کسی کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے کا راج رہتا ہے۔ کسی کا روزگار بلاوجہ ختم ہو جاتا ہے۔ کسی کو سر توڑ کوشش کے باوجود اچھا رشتہ نہیں ملتا۔کوئی لاکھ علاج معالجہ کروانے کے باوجود اولاد کی نعمت سے محروم ہے۔ ناظرین یہ ساری علامات اسی چیز کی ہیں کہ کچھ شیطان صفت لوگ اپنے غلیظ مقاصد کے لیے شیطانی عمل یعنی جادو ٹونا کرنے والے عاملین کے پاس جا کر کسی کے خلاف جادو کروا کے اس کی زندگی آجیرن کر دیتے ہیں۔ بلکہ دوسرے کی زندگی برباد ہی کر دیتے ہیں۔ لہذا جس کسی کے ساتھ بھی یہ مسئلہ درپیش ہو اور اس کو اپ مسئلے سے چھٹکارے کی کوئی راہ نظر نہ آرہی ہو تو آپ کو یقینا ایسے در پہ جانا چاہیے۔جو شیطان کی بجائے رحمان کا راستہ ہو۔ علاج بذریعہ روحانیت کی رحمان کا رابطہ ہے۔جسے اپنا کر آپ کسی بھی قسم کے جادو ٹو نے کے شیطانی چنگل سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ رحمان کے آگے شیطان کبھی نہیں جیت سکتا بشرط کہ آپ کسی روحانی ماہر کے بتائے ہوئے طریقے سے علاج کروائیں۔ہمارے روحانی ماہرین اسی لیے اپنی خدمات پیش کرتے ہیں تاکہ بے بس اور مایوس بہن بھائیوں اور بزرگوں کو ایسے شیطانوں اور مسائل سے نجات دلائی جا سکے۔ ان کے دکھوں کا مداوا ہو سکے۔ اور پاک پروردگار کی خوشنودی حاصل کی جائے۔ ناظرین جادو ٹو نے سحر و آسیب اور نظر بد سے مکمل نجات کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کے آزمودہ وظیفے پر عمل کریں۔ انشاء اللہ آپ جادو ٹونا اور ہر قسم کے شیطانی اثرات سے مکمل نجات پا لیں گے۔ اور آئندہ کوئی ایسا شیطانی عمل آپ پر اثر انداز نہیں ہو سکے گا۔ وظیفہ یہ ہے جمعہ مبارک کے دن نماز فجر کے بعد باوضو ہو کر سورہ الطارق آیت نمبر 15 سے 17 تک 41 بار اول و آخر در ود شریف ابراہیمی 11 بار پڑھ کر اپنے اوپر اور اپنے گھر پہ چاروں طرف دم کر لے۔ اس عمل کو بلا نا غہ 21 روز باقاعدگی سے کریں۔ نماز پنجگانہ شرط ہے۔ وہ آیات مبارکہ یہ ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَنَّھُمْ یَکِیْدُوْنَ کَیْدًا لا وَّاَکِیْدُ کَیْدًا فَمَھِّلِ الْکٰفِرِین اَمْھِلْھُمْ رُوَیْدًا
ناظرین اس عمل کے تعویذات بھی دستیاب ہیں ہمارے روحانی ماہرین اس قرآنی دعا کو کثرت کے ساتھ سلسلے کے ممبران سے تلاوت کروا کے اس کے تعویذات تیار کرتے ہیں۔ یہ تعویذات کئی روحانی مراحل سے گزر کر تیار ہوتے ہیں۔جب آپ یہ راوی زات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے کامل یقین سے اپنے پاس رکھتے ہیں۔تو ہر قسم کے بد اثرات خوری زائل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ بندش نظر بد یا کسی بھی شیطانی عمل کے اثرات خوری زائل ہوں گے۔ اور آئندہ آپ ہر طرح کے جادو ٹونے سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔ یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا ہد یے کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو تمام دکھ تکلیف اور پریشانیوں سے محفوظ رکھے۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam
جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...
Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...
Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...
Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...
Ghutno Ke Dard Ka Rohani Ilaj or Taweez
اگرآپ گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں اور یہ درد بھی اتنا شدید ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے بلکہ گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان...
Mohabbat Ke Liye Khas Wazifa
اگر آپ کو کسی سے بے پناہ محبت ہے لیکن وہ آپ کو اتنی ویلیو نہیں دیتا۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کرتا اور آپ کے علاوہ باقی سب کو اہمیت دیتا ہے۔ آپ کا بولنا بھی اسے اب پسند نہیں ہے۔ بار بار بلاک کر دینا اور آپ کو تکلیف دینا اس کی عادت بن گئی ہے۔ پھر یہ معاملہ خواہ میاں بیوی...
Miracle Wazifa For Marriage Soon
ہمارے روحانی سینٹر سے ایک لڑکی نے رشتے کا وظیفہ لیا اور بتایا کہ اسے باہر کے ملک شادی کرنے کی خواہش ہے اور بہت ہی شدید خواہش ہے۔ اسے وظیفہ دیا گیا استغفر اللہ، یا جبار، یا ودود۔ اس وظیفے کو پڑھنے کی تعداد تھی ۰۱۴۔اس نے روزانہ 410 بار یہ اسم اعظم پڑھنا شروع کر دیا۔ اور...
Kiya Nazar e Bad Se Mot Ho Sakte Hai?
نظر بد لگنے کے نتائج بہت ہی سنگین ہوسکتے ہیں۔ یہ انسان کے کاروبار، شادی، سفر، تعلیم، کامیابیوں، صحت الغرض ہر چیز پر اثرانداز ہوجاتی ہے۔ اس لئے اگر یہ کہا جائے کہ نظر بد جادو سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ نظر بد کے بارے میں کتاب صحیح مسلم میں رسول...
Waldain Ke Jhagde Khatam Karne Ka Amal
اگرآپ کے والدین ہر وقت آپس میں جھگڑتے ہیں۔غلطی خواہ کسی کی بھی ہو چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔دونوں ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے۔جس کی وجہ سے بچے پریشان ہو جاتے ہیں اور گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔لہٰذا اگر آپ اپنے والدین کے آپس کے جھگڑے...
Shohar Nasha Karta Ho To Ye Amal Krein
جس کسی کے بھائی،شوہر یا بیٹا نشہ کرتے ہیں یا کسی اور برائی میں مبتلا ہیں اور گھر کے کسی بھی معاملے میں کوئی دلچسپی نہیں لیتے اور گھر کے سب افراد ان سے تنگ آ چکے ہیں اور اپنے پیاروں کی نشے اور دوسری بری عادتوں اور عیب سے جان چھڑوانا چاہتے ہیں توہما رے روحانی سینٹر کے...
Dimag Se Ajeeb Khof Khatam Krne Ka Taweez
اگر آپ کے دل و دماغ پر کسی بھی طرح کا ڈر یاخوف حاوی ہے۔خواہ یہ ڈر انجانے حادثات موت اونچائی یا پانی کی وجہ سے رہتا ہے اور آپ اس کا علاج کروانا چاہتے ہیں تواس موضوع میں ہم آپ کو سورہ بقرہ کے ایسے پاور فل روحانی نقش کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آپ کے دل و دماغ سے ڈر...











