نظر بد لگنے کے نتائج بہت ہی سنگین ہوسکتے ہیں۔ یہ انسان کے کاروبار، شادی، سفر، تعلیم، کامیابیوں، صحت الغرض ہر چیز پر اثرانداز ہوجاتی ہے۔ اس لئے اگر یہ کہا جائے کہ نظر بد جادو سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ نظر بد کے بارے میں کتاب صحیح مسلم میں رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ نظر کا لگنا حق ہے۔ اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جانے والی ہوتی تو وہ نظر ہوتی۔اسی طرح کتاب سلسلۃ الصحیحہ میں آپ ﷺ نے فرمایا میری امت میں اللہ کی کتاب (لوح محفوظ)، اس کے فیصلے اور تقدیر کے بعد سب سے زیادہ تعداد نظر بد کے اثرات سے مرنے والوں کی ہوگی۔اور فرمایا نظر بد ایک اچھے بھلے انسان کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں داخل کر دیتی ہے۔لہٰذا اگر آپ بھی نظر بد کا شکار ہیں اور اس کا توڑ کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861