اگرآپ کے والدین ہر وقت آپس میں جھگڑتے ہیں۔غلطی خواہ کسی کی بھی ہو چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔دونوں ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے۔جس کی وجہ سے بچے پریشان ہو جاتے ہیں اور گھر کا ماحول بھی خراب ہو جاتا ہے۔لہٰذا اگر آپ اپنے والدین کے آپس کے جھگڑے ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی یہ وظیفہ شروع کر دیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سبحان اللہ،یا ودود کو313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے والدین کو پلانا ہے۔41 دن کے اس عمل سے والدین کے رویئے میں واضح تبدیلی آنا شروع ہو جائے گی اور ان کے جھگڑے کم ہوتے ہوتے ختم ہو جائیں گے انشاء اللہ۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ والدین کے جھگڑوں کی وجہ کسی حاسد کا کروایا گیا جادو ہے تو پھر اس صورت میں وظیفہ تو یہی ہوگا۔اس کے ساتھ ایک تعویذ سورہ البقرہ کا دیا جائے گا جو سخت سے سخت جادو کو جڑسے ختم کرتا ہے اور دوسرا تعویذ حب کا ہے۔جس کی روحانی تاثیر والدین کے دل میں ایک دوسرے کے لئے شدید محبت پیدا کرتی ہے۔
 

تعویذات کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861