ناظرین کیا آپ اللہ پاک کے اس پسندیدہ عمل سے واقف ہیں۔جس سے اللہ پاک انسان پر دوزخ کی آگ حرام کر دیتا ہے۔ اگر آپ کو اس عمل کی آگاہی نہیں بھی ہے تو آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ ایسا کون سا عمل ہے۔ جس سے اللہ پاک انسان پر دوزخ کی آگ حرام قرار دے دیتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سا ئٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کی آرٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہوَ تو ا س آرٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین انسان جب روٹی کے اس ٹکڑے کو دیکھے جو کہ لاوارثوں کی طرح زمین پر پڑا ہو تو انسان کو چاہیے کہ روٹی کے اس ٹکڑے کو اٹھائے صاف کرے اور کسی ایسی جگہ پر رکھ دے۔ جہاں پر وہ ٹکڑا کسی کے پاؤں کے نیچے نہ آئے۔ تاکہ اللہ پاک کی دوسری مخلوق اس روٹی کے ٹکڑے کو سکون کے ساتھ کھا سکے۔ تو اللہ پاک اس انسان اور اس انسان کے کیے ہوئے اس عمل کو اتنا پسند کرتا ہے۔ کہ اس انسان کے وجود پر دوزخ کی آگ حرام قرار دے دیتا ہے۔ اب آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور آئے گا کہ یہ عمل اتنا عظیم کیوں ہے۔تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جب کوئی انسان روٹی کے ٹکڑے کو زمین پر پھینک دیتا ہے۔ تو وہ ٹکڑا اللہ پاک کی بارگاہ میں فریاد کرتا ہے۔کہ یا اللہ تو نے مجھے انسانوں کے لیے خلق تو کیا لیکن انسان میری قدر سے واقف نہیں ہے۔ جب کوئی انسان روٹی کے ٹکڑے کو اٹھا کر صاف کر کے کسی محفوظ جگہ پر رکھتا ہے۔ تو وہ ٹکڑا اس کے وجود کے لیے شفا کا باعث بنتا ہے۔ اور اللہ پاک کی بارگاہ میں فریاد کرتا ہے۔ کہ یا اللہ ہزاروں انسانوں میں سے کسی انسان نے مجھے اس قابل نہیں سمجھا کہ مجھے زمین سے اٹھا کر کسی محفوظ جگہ پر رکھ سکے۔ لیکن تیرے اس بندے نے میری قدر کی ہے۔ یا اللہ تجھے واسطہ ہے تیرے پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اس بندے کو ہمیشہ صحت یاب اور تندرست رکھنا۔ اور اس کی تمام دعاؤں کو قبو ل فرمانا۔اور اس کے جسم پر دوزخ کی آگ کو حرام کر دینا۔
اور اس طرح اللہ پاک اس روٹی کے ٹکڑے کی دعا کو قبول کر لیتا ہے۔

Female: 0300-9157861

Male: 0300-9157861

Relaeted Post

Paon Ki Ungliyon Se Jivan Sathi Ka Andaza

Paon Ki Ungliyon Se Jivan Sathi Ka Andaza

ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پیڑ کی انگلیوں سے جیون ساتھی کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے۔ پاؤں کی انگلیاں بتاتی ہیں کہ آپ کے جیون ساتھی کا مزاج کیسا ہوگا۔اور آپ کی زندگی آپ کی ہم سفر کے ساتھ کیسی گزرے گی۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب...

Nazre Bad Ki Haqiqat,Alamat Aur Asan Rohani Ilaj | Nazre Bad Se Mout Bhi Waqia Ho Jati Hai

Nazre Bad Ki Haqiqat,Alamat Aur Asan Rohani Ilaj | Nazre Bad Se Mout Bhi Waqia Ho Jati Hai

ناظرین آج کے موضو ع میں ہم آپ سے نظر بد کی حقیقت علامات اور ختم کرنے کا علاج بیان کریں گے۔۔نظر بد ایک حا سد کی طرف سے انتہائی خطرناک وار ہوتا ہے۔ جو انسان کی خوشیوں بھری زندگی کو غم و پریشانیوں، ناکامیوں، اور مایوسیوں کی طرف دھکیل دیتا ہے۔ حاسد اپنی منفی سوچوں اور...

Sachi Muhabbat Hasil Karny Ka Tariqa

Sachi Muhabbat Hasil Karny Ka Tariqa

ناظرین دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں۔ جنہیں بدقسمتی سے محبت میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کوئی انسان کسی سے سچی محبت کرتا ہے۔ تو اسے پا نے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ لیکن اس کی راہ میں بہت سی ایسی رکاوٹیں حائل ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے اسے ناکامی کا سامنا...

Hazrat Ali Ke Zindgi Badl Deny Wali Batain

Hazrat Ali Ke Zindgi Badl Deny Wali Batain

ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک آپ سے شیئر کریں گے۔جو آپ کی زندگی بدل دیں گے۔ انشاء اللہ اس لیے آج کا مو ضو ع آپ کے لیے بہت ہی دلچسپ ہوگی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ مشکلاتِ زندگی سے نجات کے لیے اپنے نام...

Ghazai Ajza Aur Un Ki Afadiat

Ghazai Ajza Aur Un Ki Afadiat

ناظرین آج کے مو ضو ع میں ہم آپ سے ان غذائی اجز کی افادیت شیئر کریں گے۔ جنہیں آپ روٹین میں استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو ان سے حاصل ہونے والے فوائد کے بارے میں پتہ چل جائے۔ تو یقینا آپ انہیں کھانا کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ بتاتے چلیں کہ اگر آپ اپنے نام کا فری اسم اعظم...