ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پیڑ کی انگلیوں سے جیون ساتھی کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے۔ پاؤں کی انگلیاں بتاتی ہیں کہ آپ کے جیون ساتھی کا مزاج کیسا ہوگا۔اور آپ کی زندگی آپ کی ہم سفر کے ساتھ کیسی گزرے گی۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سا ئٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے آرٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو ا س آرٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔آئیے اب چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین اگر پاؤں کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی انگوٹھے سے بڑی ہو تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بیوی اپنے شوہر پر غالب رہے گی۔ اور پورے گھر پر آپ حکمرانی رکھے گی۔ کیونکہ ایسی خواتین امرانہ سوچ کی مالک ہوتی ہیں۔ اور پورے گھر پر حکم چلانا پسند کرتی ہیں۔ ناظرین دنیا میں اللہ پاک کی بنائی ہوئی کوئی بھی چیز بے معنی نہیں ہو سکتی۔اس لیے جو انسان کسی بھی چیز کو بے معنی سمجھتا ہے۔ تو وہ خود تو کم شعور کا مالک ہو سکتا ہے۔لیکن اللہ پاک نے دنیا میں کوئی بھی چیز کسی مقصد کے بغیر نہیں بنائی۔ اسی طرح ایسی خواتین جن کے پاؤں کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی بڑی ہے۔ انہیں اپنے شوہر کی نسبت لمبی عمر ملتی ہے۔ جس کی وجہ سے ایسی خواتین کو اپنی اولاد کی سرپرستی کا زیادہ وقت ملتا ہے۔ نسبت اپنے شوہر کی اگر پاؤں کا انگوٹھا ساتھ والی انگلی سے بڑا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ بحیثیت شوہر آپ اپنی بیوی پر ہا وی رہیں گے۔ جن مردوں کے پاؤں کا انگوٹھا ساتھ والی انگلی سے بڑا ہوتا ہے۔ تو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ایسے مرد زیادہ تر اپنی بیوی کی نسبت لمبی عمر پاتے ہیں۔ ان میں سے اکثر مردوں کا روپ ان کی کمانڈ اپنے سسرال پر زیادہ عرصہ تک رہتی ہے۔ ناظرین یے تھی آج کی ہماری ودیوں اگر آپ کو پسند آئی ہو تو ہمے کومنٹ باکس مے ضرور بتائیے گاـ

Female: 0300-9157861

Male: 0300-9157861

Related Post

Azma Name Meaning In Urdu

Azma Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عظمیٰ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عظمیٰ نام کا مطلب ہے سمجھدار خاتون،برتر۔عظمیٰ آپ کا اسم اعظم ہےیَا قَا بِضُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1020 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی...

Ali Name Ka Matlab | Ali Name

Ali Name Ka Matlab | Ali Name

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے علی نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔علی آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا اَوَّلُاس اسم اعظم کو ہر روز 110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Nida Name Ka Matlab | Nida Name

Nida Name Ka Matlab | Nida Name

آج کا موضوع ندا نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ندا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ندا نام کا مطلب ہے پکار،صدا۔ندا آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 55 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہوگی اور ہر...

Fareeha Name Amazing Personality

Fareeha Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فریحہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فریحہ نام کا مطلب ہے خوشحالی،پر مسرت۔فریحہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِیُّ،یَا نُوْراس اسم اعظم کو آپ ہر روز 303 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور مصیبت سے...

Fahad Name Amazing Personality

Fahad Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے فہد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔فہد آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَیُّ،یَا بَاسِطُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 90 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

جن کی کمرکے مہرے ہل گئے ہیں۔ خاص طور پر L4-L5ڈسک سلپ ہوگئی ہے۔ جس وجہ سے کمر میں بہت شدید درد ہے۔ کوئی دوائی اثر نہیں کر رہی تو آپ صرف ایک کام کریں کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام منسوب کرواکے کمر پر باندھ لیں۔ ان شاء اللہ ۳ دن کے اندر...

Hamal Mein Bacha Ki Heart Ka Ilaj

Hamal Mein Bacha Ki Heart Ka Ilaj

جن حاملہ خواتین کے بچے کی ہارٹ بیٹ نہیں آرہی یا گروتھ رک گئی ہے۔ ڈاکٹرز نے ڈی این سی کا کہہ دیا ہے تو مایوس نہ ہوں۔ آپ سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اور سورۂ البقرہ کا بد اثرات ختم کرنے والا تعویذ منگوا لیں۔ ان شاء اللہ اللہ نے منظور فرما لیا تو بچہ گرو بھی کرے گا...

Raheem Name Ka Matlab | Raheem Name

Raheem Name Ka Matlab | Raheem Name

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے رحیم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔رحیم آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَلِیُّ،یَا بَارِیاس اسم اعظم کو ہر روز 259 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے...

Beta Paida Hone Ka Taweez

Beta Paida Hone Ka Taweez

جو میاں بیوی یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات انہیں بیٹا عطا فرمائیں۔ انہیں سورۂ آل عمران کا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے دیکھنے میں آیا ہے کہ کسی کو پہلے سال ہی بیٹے کی نعمت عطا ہوجاتی ہے اور کسی کو اگلے سال لیکن کوئی ایک بھی ایسا جوڑا نہیں تھا۔ جسے اللہ نے بیٹا نہ...

Surah Kahaf Ki Fazail Aur Barkat

Surah Kahaf Ki Fazail Aur Barkat

سورۂ الکہف قرآن پاک کی بہت ہی خاص سورۂ ہے اور یہ سورۂ بے شمار فضائل وبرکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کے فضائل و فوائد بیان کرنا بے حد مشکل ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکہف کے چند فضائل اھدیث کی روشنی میں شیئر کریں گے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص سورہ کہف تلاوت کرے تو جس جگہ...

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...