ناظرین کیا آپ اللہ پاک کے اس پسندیدہ عمل سے واقف ہیں۔جس سے اللہ پاک انسان پر دوزخ کی آگ حرام کر دیتا ہے۔ اگر آپ کو اس عمل کی آگاہی نہیں بھی ہے تو آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ ایسا کون سا عمل ہے۔ جس سے اللہ پاک انسان پر دوزخ کی آگ حرام قرار دے دیتا ہے۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سا ئٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کی آرٹیکل بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہوَ تو ا س آرٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین انسان جب روٹی کے اس ٹکڑے کو دیکھے جو کہ لاوارثوں کی طرح زمین پر پڑا ہو تو انسان کو چاہیے کہ روٹی کے اس ٹکڑے کو اٹھائے صاف کرے اور کسی ایسی جگہ پر رکھ دے۔ جہاں پر وہ ٹکڑا کسی کے پاؤں کے نیچے نہ آئے۔ تاکہ اللہ پاک کی دوسری مخلوق اس روٹی کے ٹکڑے کو سکون کے ساتھ کھا سکے۔ تو اللہ پاک اس انسان اور اس انسان کے کیے ہوئے اس عمل کو اتنا پسند کرتا ہے۔ کہ اس انسان کے وجود پر دوزخ کی آگ حرام قرار دے دیتا ہے۔ اب آپ کے ذہن میں یہ سوال ضرور آئے گا کہ یہ عمل اتنا عظیم کیوں ہے۔تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جب کوئی انسان روٹی کے ٹکڑے کو زمین پر پھینک دیتا ہے۔ تو وہ ٹکڑا اللہ پاک کی بارگاہ میں فریاد کرتا ہے۔کہ یا اللہ تو نے مجھے انسانوں کے لیے خلق تو کیا لیکن انسان میری قدر سے واقف نہیں ہے۔ جب کوئی انسان روٹی کے ٹکڑے کو اٹھا کر صاف کر کے کسی محفوظ جگہ پر رکھتا ہے۔ تو وہ ٹکڑا اس کے وجود کے لیے شفا کا باعث بنتا ہے۔ اور اللہ پاک کی بارگاہ میں فریاد کرتا ہے۔ کہ یا اللہ ہزاروں انسانوں میں سے کسی انسان نے مجھے اس قابل نہیں سمجھا کہ مجھے زمین سے اٹھا کر کسی محفوظ جگہ پر رکھ سکے۔ لیکن تیرے اس بندے نے میری قدر کی ہے۔ یا اللہ تجھے واسطہ ہے تیرے پیارے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اس بندے کو ہمیشہ صحت یاب اور تندرست رکھنا۔ اور اس کی تمام دعاؤں کو قبو ل فرمانا۔اور اس کے جسم پر دوزخ کی آگ کو حرام کر دینا۔
اور اس طرح اللہ پاک اس روٹی کے ٹکڑے کی دعا کو قبول کر لیتا ہے۔
Female: 0300-9157861
Male: 0300-9157861
Relaeted Post
Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...
Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...
Rizak Ma Barkat Ka Khas Ism-e-Azam
ویسے تو رزق میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسم اعظم میں سے ایک اسم اعظم ایسا بھی ہے جس کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اورکبھی رزق کی کمی نہیں ہوتی۔وہ اسم اعظم ہے یا رزاق(اے رزق دینے والے)۔اس اسم...
Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع غزالہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے غزالہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ غزالہ نام کی...
Hazrat Imam Ali K Khubsorat Aqwal Mubarak
کسی کے منہ پر بے عزتی کرنا اُسے قتل کر دینے کے برابرہے۔ ۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیو نکہ نہ تو کوئی موت کو قریب کر سکتا ہے اور نہ رزق کو دور کر سکتا ہے۔کسی کے گھر جا ؤ تو اندھے بن کررہو اور باہر نکلو تو گونگے بن کے نکلو۔جو شخص اپنی مفلسی اور فقیری کا...
Pisces Ki Shakhsiyat Ka Raaz
پائیسس جن کا سٹار ہوتا ہے۔ ایسے افراد زیادہ تر خوش مزاج ہوتے ہیں۔ دوسروں کے دلوں پر اپنی ایک گہری چھاپ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایسے افراد میں مزاح کی حس بہت تیز ہوتے ہیں۔ اسی لئے ان میں سے زیادہ تر پرینکس کرنا پسند کرتے ہیں۔دل کے بے حد اچھے ہوتے ہیں اور بہت ہی...
Khwab mein gaye dekhna Kesa Hai
ہمارے روحانی ماہرین کے مطابق اس خواب کی تعبیر یہ ہو گی کہ ایک خواب جس میں آپ دوڑتی ہوئی گائے دیکھتے ہیں وہ زندگی میں بہت سی تیز رفتار سرگرمیوں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ مثلاًآپ اپنے کام بہت ہی تیزی سے مکمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اس کے علاوہ اِس خواب کی تعبیر کے مطابق کسی...
Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ رزق میں کمی کی وجہ سے تنگدستی میں مبتلا ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اپ کو غربت سے نجات ملے توغربت ختم کرنے کے لیے ہم آپ سے ایک بہت ہی مجرب دعا شیئر کر رہے ہیں۔یہ وہ دعا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تنگ ہالی میں مبتلا ایک سائل کو عطا فرمائی کہ وہ اس...
قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَٓدْکی تلاوت
سورہ اخلاص تو یقینا آپ تلاوت کرتے ہی ہوں گے مگر جو طریقہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیان فرمایا ہے اگر آپ اس طرح سے یہ سورہ مبارکہ تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں گے تو انشاء ا للہ تعالی آپ کے پاس اتنا رزق آئے گا کہ جس سے محلے دار بھی فیض یاب ہوں گے۔سورہ اخلاص آپ...
Surah Nuh Ki Teen Ayat Ka Wazifa Or Kamal
ایسے میاں بیوی جن کی شادی کو کئی سال گزر گئے ہیں مگر وہ اولاد کی نعمت سے ابھی تک محروم ہیں۔ انہوں نے ہر دوا اور ہر علاج کروا کے دیکھ لیا ہے۔ مگر نہ ان کے دن بدلتے ہیں اور نہ ہی انہیں اولاد کی خوشخبری سننے کو ملتی ہے۔ ایسے میاں بیوی کے لیے سورہ نوح کی یہ تین آیات ان کی...
Arq e Gulab ky 10 faidy For Brightning Skin
ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو عرق گلاب سے حا صل ہونے والے فوائد اور ان کے استعمال کے بارے میں بتائیں گے۔عرق گلاب خاص طور پر خشک جلد کے لیے بہت مفید ہے۔یہ آپ کی جلد کو مسچرائز رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ سکن کے پی ایچ لیول کو بھی بیلنس رکھتا ہے۔...