اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو۔درد چاہے سر میں ہو یا ٹانگوں میں،گردن میں درد ہو یا کندھوں میں،گھٹنوں میں درد ہو یا پاؤں میں۔تو آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ درد کے مقام پر اپنا دایاں ہاتھ رکھ کر سبحان اللہ یا شافی کو 21 مرتبہ پڑھنا ہے۔درد سے فوری شفاء حاصل ہو گی انشاء اللہ۔لیکن اگر جسم میں درد بہت شدید اور بہت پرانا ہو اور کسی بھی علاج سے افاقہ نہ ہو رہا ہو تو اس کا علاج سورۂ الشعرا اور سورۂ البقرہ کے پاور فل نقش سے کیا جائے گا۔جو جسمانی تکالیف سے نجات کا کامیاب روحانی علاج ثابت ہوا ہے۔جس جس کو بھی یہ علاج بتایا گیا ہے۔اللہ کے کرم سے اسے فیض حاصل ہوا ہے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...
Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...
Tiba Nabwi Se Qabaz Ka Fori Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قبض سے فوری نجات کے لئے چند فرامین شیئر کریں گے جن پر عمل پیرا ہونے سے اس مرض میں مبتلا افراد اللہ کے کرم سے مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ: جب رفع حاجت کے لئے بیٹھو تو سارے جسم کا بوجھ بائیں پاؤں پر ڈال دو او ر دایاں...
Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...
Rizak Ma Barkat Ka Khas Ism-e-Azam
ویسے تو رزق میں اضافے کے بہت سے وظائف ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسم اعظم میں سے ایک اسم اعظم ایسا بھی ہے جس کو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اورکبھی رزق کی کمی نہیں ہوتی۔وہ اسم اعظم ہے یا رزاق(اے رزق دینے والے)۔اس اسم...
Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع غزالہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے غزالہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ غزالہ نام کی...
Qurani Taweez For Stomach Pain
اگر آپ معدے کے درد میں مبتلا ہیں۔کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔بہت زیادہ گیس بنتی ہے یا پھر قبض ہو جاتی ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھاکر تھک چکے ہیں تو اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے معدے کے امراض سے...
Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
Isam_e_Azam Allah Hu Samad Ka Wazifa
ایسے افراد جو اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ وہ وظائف کر کر کے تھک جاتے ہیں لیکن ان کو اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو وہ ایسا کیا کریں جس سے انہیں ان کے مقصدمیں کامیابی حاصل ہو۔توانہیں یہ بتاتے چلیں کہ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ کو یہا معلوم ہونا چاہئے...
Hazrat Imam Raza (A.S) K 10 Irshad
ہر انار میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے۔۔شہد میں شفا ہے اگر کوئی شہد ہدیہ کرے تو واپس نہ کرو۔گلاب جنت کے پھولوں کا سردار ہے۔جو زیتون کا تیل سر پر لگائے یا کھائے تو اس کے پاس چالیس دن تک شیطان نہیں آئے گا۔صلہ رحم اور پڑوسیوں کے ساتھ،نیک اچھا سلوک کرنے سے مال میں اضافہ ہوتا...
Taurus Star Qualities & Personality In Urdu
برج ثور والے افرادکی دوستی ہر کسی کے ساتھ لمبے عرصہ تک چلتی ہے۔برج ثور والے افرادکسی سے زیادتی نہیں کرتے سب کا خیال کرتے ہیں اپنی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنے دوست احباب کی زندگیوں کو پرسکون بنانے کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں اپنے مستقبل کے لیے بہت نازک جذبات رکھتے ہیں۔جن...











