اگر آپ اپنے رزق میں وسعت چاہتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ پورا سال کبھی رزق میں کمی نہ آئے اور نہ ہی تنگدستی کا سامنا کرنا پڑے تو آج آپ کے ساتھ رمضان کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ رمضان کی پہلی رات یعنی جس دن رمضان کا چاند نظر آجائے اس دن نماز مغرب کے بعد 21 مرتبہ سورۂ القدر پڑھ لیں۔رزق میں بے انتہا کشادگی ہو گی اور اللہ پاک ایسی جگہ سے رزق عطا کریں گے جس کا گمان بھی نہ ہو گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کے حل کے لئے دعائیں وظائف اور قرآنی تعویذات موجود ہیں۔اگر آپ اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Sehat Our PakDamni Ki Dua

Sehat Our PakDamni Ki Dua

صحت و پاک دامنی کی دعااَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ الصِّحَّۃَ وَالعِفَّۃَ وَالْاَمَانَۃَ وَحُسْنَ الْخُلُقِ والرَّضَا بِالْقَدْرِ۔[ اے اللہ! میں آپ سے صحت و تندرستی،پاکدامنی،امانتداری،حسن اخلاق اور تقدیر پر رضا مندی مانگتا ہوں ] Female: 0305-2611777Male:...

Allah Ki Muhabat Hasil Karnay Ki Dua

Allah Ki Muhabat Hasil Karnay Ki Dua

اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کی دعا[اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَمِنَ الْمَآءِ الْبَارِدِ۔ ]اے اللہ! میں آپ سے آپ کی...

Achay Ikhlaq Kay Liye Dua Mangna

Achay Ikhlaq Kay Liye Dua Mangna

اچھے اخلاق کی دعا مانگنا[اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا یَھْدِیْ لِأَحْسَنِھَا اِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّیْ سَیِّءَھَا لَا یَصْرِفُ عَنِّیْ سَیِّءَھَا اِلَّا أَنْتَ۔]اے اللہ!مجھے اچھے اخلاق کی ہدایت عطا فرما تیرے سوا کوئی اچھے اخلاق کی ہدایت نہیں...

Ikhlaqi Bimari Se Bachne Ki Dua

Ikhlaqi Bimari Se Bachne Ki Dua

اخلاقی بیماریوں سے بچنے کی دعا[رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بَالْاِیْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ آمَنُوْا رَبَّنَا اِنَّکَ رَءُ وْفُرَّحِیْم’‘۔ ]اے ہمارے رب! ہمیں بھی بخش دے اور ہمارے ان بھائیوں کو بھی جو...

Jadu Say Hifazat Ki Zaberdast Dua

Jadu Say Hifazat Ki Zaberdast Dua

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ۔اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ۔اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ۔صِرَاطَ الَّذِیْنَ أَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَلَا الضَّآلِیْنَ۔ سب تعریف...

Dar Ya Ghabrahat K Waqt Ki Dua

Dar Ya Ghabrahat K Waqt Ki Dua

أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّۃِ مِنْ غَضَبَہِ وَشَرِّ عِبَادِہِ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأَنْ یَحْضُرُوْنِ۔ میں اللہ کے کامل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں،اس کی ناراضگی سے،اس کے بندوں کے شر سے اور شیطان کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں۔...

Har Kam Ki Rukawat Dor Karne Ka Wazifa

Har Kam Ki Rukawat Dor Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے ہر کام میں اتنی زیادہ رکاوٹیں ہیں کہ آپ کا کوئی بھی کام ہوتا ہی نہیں ہے۔ کاروبار نہیں چل رہا آپ شادی کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں مگر کوئی اچھا رشتہ نہیں مل رہا۔بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تو وہ کام بھی نہیں ہو رہا آپ کو بہت ساری بیماریاں لاحق ہو گئی ہیں۔ جو کہ...

Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj

Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj

اگر آپ کو کافی سالوں سے شدید ڈپریشن ہے کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے کوئی جادو وغیرہ بھی کروایا ہے۔ شاید اسی لیے کوئی دعا نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ ہر وقت ذہنی پریشانیوں اکیلے پن تنہائی مایوسی...

Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez

Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ رزق میں کمی کی وجہ سے تنگدستی میں مبتلا ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اپ کو غربت سے نجات ملے توغربت ختم کرنے کے لیے ہم آپ سے ایک بہت ہی مجرب دعا شیئر کر رہے ہیں۔یہ وہ دعا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تنگ ہالی میں مبتلا ایک سائل کو عطا فرمائی کہ وہ اس...

Shohar Per Se Kalay Jadu kay Asrat Ka Khatma

Shohar Per Se Kalay Jadu kay Asrat Ka Khatma

ایسی بیویاں جنہیں یہ شبہ ہے کہ اس کے شوہر پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ وہ اثرات خواہ کسی غیر عورت نے اپنی محبت میں مبتلا کرنے کے لیے کروائے ہیں۔یا کسی دشمن نے آپ کی شوہر کو آپ سے دور کرنے کے لیے اس پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ یا پھر آپ کے شوہر کے کاروبار پر جادو کیا گیا...

Dushman Kay Jadu Ko Paltanay Ka Taweez

Dushman Kay Jadu Ko Paltanay Ka Taweez

اگر آپ کے دشمنوں نے آپ پر شدید قسم کا کالا جادو کروا دیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کے حالات آپ کی صحت آپ کا کاروبار سب تباہ ہو رہا ہے۔ آپ کے گھر کو نحوستوں نے گھیر لیا ہے آپ جو بھی کام کرنا چاہتے ہیں وہ ہوتا ہی نہیں ہے۔ گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے اور بے برکتی سی رہتی ہے اور...

Pathon Or Kandho Ka Dard Se Shifa Ka Taweez

Pathon Or Kandho Ka Dard Se Shifa Ka Taweez

ایسے افراد جن کے کندھوں جوڑوں پٹھوں یا کمر میں درد رہتا ہے۔ اور درد کی وجہ سے ان کی طبیعت میں چڑچڑا پن غصہ اور مایوسی گھر کر لیتے ہیں۔ ان تمام تر بیماریوں کی وجہ سے انسان کا ذہنی سکون ختم ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت منفی سوچنے لگتے ہیں۔ کیونکہ جب انسان اس قدر بیماریوں کی...