یہ سورہ دشمن کا ہر منصوبہ ناکام بنا دے گی۔ اور آپ کو ہر خطرے اور نقصان سے بچائے گی انشاء اللہ۔ دشمنوں میں گھرے ہوئے انسان کو جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے وہ ہے ایسا روحانی تحفظ جو دشمنوں کے ہر حربے کو بری طرح سے ناکام بنا دے۔ دشمن کی طرف سے آنے والے ہر خطرے اور نقصان سے اسے اللہ کی پناہ میں رکھے اور اس دشمن کو اپنے برے ارادوں میں ایسی شکست ملے کہ وہ زندگی بھر کوئی شیطانی چال نہ چل سکے۔اگر آپ ایسا روحانی تحفظ چاہتے ہیں تو آپ کو ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیے گئے دو پاور فل تعویذات دیے جائیں گے۔ جو کہ پہلے باقاعدہ طور پر آپ کے نام سے منسوب کیے جائیں گے ان میں ایک تعویذحب کا ہے جو کہ دشمن کے دل میں آپ کے خلاف بھڑکتی ہوئی نفرت کی آگ کو ٹھنڈا کر کے اس کے دل میں آپ کے لیے ہمدردی اور عزت کے احساسات کو جگائے گا۔ جس سے وہی دشمن جو آپ کو اچھا نہیں سمجھتا اور دھمکیاں دیتا ہے کہ وہ کبھی آپ کو سکون کا سانس نہیں لینے دے گا وہی دشمن آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔اور آپ کے خلاف کوئی چال نہ چل پائے گا۔ دوسرا تعویز ہے دشمن سے ہمیشہ کے لیے روحانی حفاظت کا جو کہ سورہ بقرہ کا تعویز ہے۔جب تک یہ تعویز آپ کے پاس موجود رہے گا دشمن کبھی بھی آپ پر غالب نہ اس سکے گا انشاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Mahe Shaban Me Jummah Ke Roz Ka Wazifa

Mahe Shaban Me Jummah Ke Roz Ka Wazifa

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے ماہ شبان المعظم میں جمعہ کے روز کا خصوصی وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جس کو کرنے سے آپ کو وہ سب کچھ مل جائے گا۔ جس کی خواہش آپ کے دل میں ہے۔ یعنی بن مانگے خوشیاں پانے کے لیے یہ بھی وظیفہ ا پنی مثال آپ ہے۔ اللہ تعالی نے ماہ شعبان کو...

Surah Fajer Ki Fazilat Aur Fazail

Surah Fajer Ki Fazilat Aur Fazail

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفجر کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم سو رۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الفجر مکی سورت ہے۔ اور اس میں 30 آیات ہیں۔اور یہ...

Surah Qader Ke Fazilat Aur Wazaif

Surah Qader Ke Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ القدر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہمیں سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ القدر مکی سورہ ہے۔ جس...

Mahe Shaban Me Darood Pak Ka Wazifa

Mahe Shaban Me Darood Pak Ka Wazifa

ناظرین ماہ شعبان نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مہینہ ہے اس لیے یہ انتہائی بر کتو ں اور عظمتو ں والا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اگر کوئی چھوٹے سے چھوٹا رو حا نی عمل یا وظیفہ بھی کر لیا جائے۔ تو اس کے ناکام ہونے کا سوال بھی پیدا نہیں ہوتا۔اس لیے اس ماہ مبارک میں ہم آپ سے...

Surah Baina Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Baina Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے سورۃ البینہ کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا حل ہے وہ بھی بتائیں گے۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔ سورۃ البینہ مدنی سورت ہے۔ اس میں آ ٹھ آیات...

Mareez Ki Bemari Janne Ka Bahtreen Wazifa

Mareez Ki Bemari Janne Ka Bahtreen Wazifa

ناظرین اگر کسی کے گھر میں کوئی مریض ہے چاہے اسے کوئی بھی بیماری ہو۔ یہ مریض کے لیے اور باقی افراد خانہ کے لیے بہت پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔ خصوصاً ایسی صورت میں جب ہر طرح کا علاج معالجہ کروانے کے باوجود آفاقہ نہ ہو رہا ہو۔ اور ڈاکٹر کو بھی سمجھ نہ آرہی ہو۔ تو ناظرین...

Surah jin Ka Qurani Wazifa

Surah jin Ka Qurani Wazifa

ناظرین اگر آپ یہ آپ کے کسی عزیز پر جنات کے اثرات موجود ہیں۔ اور وہ آپ کو تکلیف دینے اور نقصان پہنچانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے یا پھر جنات نے آپ کو کسی ایسی بیماری میں مبتلا کر دیا ہے۔ جس کی نہ تو تشخیص ہو رہی ہے۔ اور نہ ہی اس مرض کا علاج سمجھ میں ا...

Shaban Ke Pahle Jummah Ka Wazifa

Shaban Ke Pahle Jummah Ka Wazifa

ناظرین ماہ شعبان کے پہلے جمعہ کا معجزاتی وظیفہ کرنے سے آپ کو حیران کن حد تک کامیابیاں اور خوشیاں عطا ہوں گی انشاء اللہ۔ اس وظیفے کو معجزاتی وظیفہ ہم اس لیے کہہ رہے ہیں کہ یہ انتہائی بابرکت درود شریف کا وظیفہ ہے۔ اس لیے ہم جمعہ کے خاص دن میں درود شریف کا وظیفہ لے کر آپ...

Surah Takweer Ki Fazilat

Surah Takweer Ki Fazilat

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت تکو یرکی بدولت فوری طور پرکرسکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اسکی فضیلت و اہمیت بتا رہے ہیں۔ سورۃ تکو یر بڑی سورت ہے۔ اور اس میں 29 آیات ہیں۔ اور یہ سورت ایک ہی...

Surah Allaw Aur 4 Zaberdast Wazaif

Surah Allaw Aur 4 Zaberdast Wazaif

نا ظر ین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الاعلی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سو ر ہ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کے روزے بتا رہے ہیں۔ یہ مبارک سورۃ حضرت محمد صلی...

Surah Tul Balad Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Tul Balad Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ البلد کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سو ر ہ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 20 آیات ہیں اور ایک رکو ع ہے جو...

Surah Quraish Parhne Ke Fazilat

Surah Quraish Parhne Ke Fazilat

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ القریش کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔سورۃ القریش میں چار آیات ہیں۔ اور یہ سورت مکی...