ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بہت سے مریض رابطہ کرتے ہیں جنہیں لمبے عرصے سے سکن الرجی کی شکایت ہوتی ہے۔ جیسے کہ چہرے کا لال سرخ ہو جانا چہرے پر دانوں کا نکل آنا چہرے کا سرخی مائل ہو جانا پورے جسم پر جلن محسوس ہوتی ہے۔ سکن کا متاثرہ حصہ سرخ اور سوجن نما ابھرا ہوا نظر آتا ہے۔پہلے دانے بنتے ہیں پھر ان میں بہت زیادہ خارش ہوتی ہے۔ عموما گرم اور ترش غذاؤں کے بہت زیادہ استعمال سے بھی الرجی ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات کسی میڈیسن کے سائیڈ افیکٹس کی وجہ سے بھی الرجی ہو جاتی ہے۔ بہرحال الرجی کی وجہ خواہ کوئی بھی ہو اور یہ کتنی ہی پرانی اور شدید کیوں نہ ہو اگر تو الرجی کسی بھی علاج سے ختم نہیں ہو رہی تو یقینا آپ کو روحانی علاج کی طرف رجوع کر لینا چاہیے۔جیسے کہ ہمارے روحانی ادارے میں ہر قسم کی الرجی سے شفا کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے جاتے ہیں۔جن پر شفا کی بے شمار آیات تلاوت کر کے دم کی گئی ہیں۔ اب تک یہ تعویذات الرجی کا شکار بہت سے مریضوں کو ارسال کیے گئے ہیں اللہ کی ذات نے تقریبا سبھی کو شفا عطا فرمائی ہے۔ جب مریض اپنے نام سے منسوب کیے گئے سورہ شوریٰ کے تعویز کو پہن کر اس پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تو سورہ شوریٰ کی بہت طاقتور روحانی تاثیر کی بدولت ہر قسم کی خارش اور الرجی کا جڑ سے خاتمہ ہوتا ہے۔ بہت سے مریض جنہوں نے سورہ شوریٰ سے شفا پائی ہے ان کا یہ کہنا ہے کہ اس علاج جیسا کوئی علاج ہی نہیں ہے یہ وہ مریض کہتے ہیں جن پر کوئی بھی علاج اثر نہیں کرتا تھا۔اور سورہ شوریٰ سے چونکہ انہیں فوری شفا مل گئی اس لیے انہوں نے اس علاج کے بارے میں یہ تعریفی الفاظ بولے۔ لہذا الرجی خواہ چہرے پر ہو یا جسم کے کسی بھی حصے پر سورہ شوریٰ کی شفا والی روحانی تاثیر کی بدولت حیرت انگیز طور پر مریض بحکم خدا شفا یاب ہو جاتا ہے۔ اس کے برعکس بعض مریضوں پر کوئی بھی دوا یا علاج اس لیے بھی اثر نہیں کرتا کہ ان پر بری نظر یا جادو کے اثرات ہوتے ہیں۔جس وجہ سے مریض شفا یاب نہیں ہو رہا ہوتا اس لیے ایسی صورت میں پہلے جادو کا توڑ کرنا ضروری ہوتا ہے لہذا ایسے مریضوں کو پھر دو تعویذات دیے جاتے ہیں۔ ایک شفا والا اور دوسرا جاد و اور نظر بد کے توڑ کا یعنی سورہ بقرہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی ہر قسم کا جادو فوری ختم ہوتا ہے۔ اور الرجی بھی جڑ سے ختم ہو جاتی ہے اور اس کا نام و نشان بھی باقی نہیں رہتا۔یہ تعویذات آپ بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Arq e Gulab ky 10 faidy For Brightning Skin

Arq e Gulab ky 10 faidy For Brightning Skin

ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو عرق گلاب سے حا صل ہونے والے فوائد اور ان کے استعمال کے بارے میں بتائیں گے۔عرق گلاب خاص طور پر خشک جلد کے لیے بہت مفید ہے۔یہ آپ کی جلد کو مسچرائز رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ سکن کے پی ایچ لیول کو بھی بیلنس رکھتا ہے۔...

Kia Aap Roti Ki Azmat Janty Hain?

Kia Aap Roti Ki Azmat Janty Hain?

ناظرین کیا آپ اللہ پاک کے اس پسندیدہ عمل سے واقف ہیں۔جس سے اللہ پاک انسان پر دوزخ کی آگ حرام کر دیتا ہے۔ اگر آپ کو اس عمل کی آگاہی نہیں بھی ہے تو آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ ایسا کون سا عمل ہے۔ جس سے اللہ پاک انسان پر دوزخ کی آگ حرام قرار دے دیتا ہے۔ مگر...

Paon Ki Ungliyon Se Jivan Sathi Ka Andaza

Paon Ki Ungliyon Se Jivan Sathi Ka Andaza

ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پیڑ کی انگلیوں سے جیون ساتھی کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے۔ پاؤں کی انگلیاں بتاتی ہیں کہ آپ کے جیون ساتھی کا مزاج کیسا ہوگا۔اور آپ کی زندگی آپ کی ہم سفر کے ساتھ کیسی گزرے گی۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب...

Nazre Bad Ki Haqiqat,Alamat Aur Asan Rohani Ilaj | Nazre Bad Se Mout Bhi Waqia Ho Jati Hai

Nazre Bad Ki Haqiqat,Alamat Aur Asan Rohani Ilaj | Nazre Bad Se Mout Bhi Waqia Ho Jati Hai

ناظرین آج کے موضو ع میں ہم آپ سے نظر بد کی حقیقت علامات اور ختم کرنے کا علاج بیان کریں گے۔۔نظر بد ایک حا سد کی طرف سے انتہائی خطرناک وار ہوتا ہے۔ جو انسان کی خوشیوں بھری زندگی کو غم و پریشانیوں، ناکامیوں، اور مایوسیوں کی طرف دھکیل دیتا ہے۔ حاسد اپنی منفی سوچوں اور...

Sachi Muhabbat Hasil Karny Ka Tariqa

Sachi Muhabbat Hasil Karny Ka Tariqa

ناظرین دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں۔ جنہیں بدقسمتی سے محبت میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کوئی انسان کسی سے سچی محبت کرتا ہے۔ تو اسے پا نے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ لیکن اس کی راہ میں بہت سی ایسی رکاوٹیں حائل ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے اسے ناکامی کا سامنا...

Hazrat Ali Ke Zindgi Badl Deny Wali Batain

Hazrat Ali Ke Zindgi Badl Deny Wali Batain

ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک آپ سے شیئر کریں گے۔جو آپ کی زندگی بدل دیں گے۔ انشاء اللہ اس لیے آج کا مو ضو ع آپ کے لیے بہت ہی دلچسپ ہوگی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ مشکلاتِ زندگی سے نجات کے لیے اپنے نام...

Ghazai Ajza Aur Un Ki Afadiat

Ghazai Ajza Aur Un Ki Afadiat

ناظرین آج کے مو ضو ع میں ہم آپ سے ان غذائی اجز کی افادیت شیئر کریں گے۔ جنہیں آپ روٹین میں استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو ان سے حاصل ہونے والے فوائد کے بارے میں پتہ چل جائے۔ تو یقینا آپ انہیں کھانا کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ بتاتے چلیں کہ اگر آپ اپنے نام کا فری اسم اعظم...