جب کسی انسان کی زندگی کی مشکلات بیماریاں پریشانی حد سے بڑھ جائیں نجات کی کوئی راہ دکھائی نہ دے مایوسی کا دامن تھامنے سے پہلے ایک بار اپنے نام کا اسم اعظم حاصل کر کے اس کی تسبیح کریں۔ اور پھر کمال دیکھیں آپ کو اپنے نام کے اسم اعظم کا ورد جو حیرت انگیز فائدہ اور پھر چھوڑنے سے کہیں بہتر ہے۔ کہ اپنی روحانیت کو اپنے نام کے اعداد کے اسم اعظم سے بڑھائیں۔ اور اسے ہمیشہ پڑھتے رہیں۔ انشاء اللہ تعالی آپ کی ہر مشکل آسان ہوگی۔ اسم اعظم اب کیسے حاصل کر سکتے ہیں جاننے سے پہلے آپ اسم اعظم کے تسبیح کرنے کے چند فرض جان لیجیے۔ جن خواتین کے ہاں اولاد نہیں ہے وہ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا اسم اعظم معلوم کر کے روزانہ رات کو سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر وہی اسم پانچ مرتبہ لکھا کریں۔ انشاء اللہ نیک سیرت اولاد کی نعمت عطا ہوگی۔یہی عمل اولاد نرینہ کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے۔ میاں بیوی ایک دوسرے سے ہر وقت کسی تیسرے شخص کی وجہ سے لڑتے ہیں وہ چاہے ان کے سسرار والوں میں سے کوئی ہے یا کوئی غیر عورت سے محبت کا معاملہ ہے۔ یا کوئی حاسد اپنے پھیلائے ہوئے جال سے میاں بیوی میں پھوٹ ڈال رہا ہے۔ انشاء اللہ نام کا اسم اعظم پڑھنے سے میاں بیوی میں درجہ محبت ہوگی۔خاص دن اور نامحرم عورتوں کی سب چالیں الٹی پڑ جائیں گی۔ یہی اسم آپ کی روحانی حفاظت بھی کرے گا۔ بچوں کی امتحان میں شاندار کامیابی پڑھائی میں دل لگانے بوریت سر درد اور بھاری پن ختم کرنا ہے۔ اور بہترین مارکس حاصل کرنے ہیں تو آج سے ہی اپنے بچوں کو اسم اعظم پڑھنے کی تاکید کریں۔ساس ظالم ہے یہ بہو پریشانیاں پیدا کر رہی ہے۔ساس کو بہو سے پرابلم ہے تو وہ اسم اعظم کا ورد کرے۔ اور اگر بہو کو ساس سے کوئی شکایت ہے تو لڑنے جھگڑنے اور گھر چھوڑنے سے بہتر ہے کہ آج سے ہی اپنے نام کا اسم اعظم پڑھنا شروع کریں۔ انشاء اللہ سب مسئلے حل ہو جائیں گے۔ دشمنوں کی طرف سے کوئی خطرہ ہے یا کوٹ کچرے کا کوئی معاملہ ہے تو وہ بھی اسم اعظم کا ہی ورد کرنے سے آپ کی مشکل آسان ہوگی۔ کوئی بھی بیماری ہے پرانا سر درد یوٹرس میں رسولیاں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں حمل کے مسائل پیریڈز کے مسائل ڈپریشن انزائٹیز اینی دباؤ کندھوں کا باری رہنا یا کوئی بھی بیماری ہے۔ جس پر دوا سر نہ کر رہی ہو تو ادھر ادھر بھٹکنے اور شفا کے لیے ترسنے کی بجا ئے آپ اسم اعظم کا ورد کیوں نہیں کرتے۔ دعاؤں کی قبولیت کا علاوہ عزیز جادو جنات بندش بری نظر سحر و آسیب روحانی بیماریاں ان سب مسائل سے نجات کا فوری روحانی حل یہ ہے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے ریکویسٹ کریں کہ وہ آپ کو آپ کے نام کے اسم اعظم کا نقش آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کروا دیں جب آپ کو نقش مل جائے تب نقش کے ساتھ ہی آپ کو جو آپ کے نام کا اسم اعظم دیا جائے گا اسے بتائی گئی تعداد کے مطابق روزانہ پڑھ کر نقش پر دم کرتے رہیں انشاء اللہ پرانے سے پرانا جادو سحروآسیب بندش وغیرہ سب ختم ہو جائیں گے۔ ان کے ختم ہوتے ہی آپ کے رکے ہوئے کام ہونے لگیں گے بندی سے ٹوٹ جائیں گی۔روحانی امراض سے کامل شفا نصیب ہوگی۔انشاء ا للہ الغرض نام کے اسم اعظم کا نقش ایک بہترین روحانی تحفظ بھی اور ہر طرح کے جادوئی اثرات کا جڑ سے خاتمہ بھی ہے۔ اپنے نام کا اسم اعظم معلوم کرنے کے لیے نقش اسم اعظم بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Surah Yaseen ka Powerful Naqash
آج کے دور میں حسد اور لالچ کی وجہ سے اپنے ہی اپنوں کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور بعض اوقات تو گھر،زمین اور جائداد کے تنازعے پر لڑائی جھگڑے اورقتل و غارت سے بھی گریز نہیں کرتے اور قصور وارط دوسروں کو ٹھہرا دیتے ہیں۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہے کہ آپ کا کوئی اپنا کسی جھوٹے...
Isam_e_Azam Allah Hu Samad Ka Wazifa
ایسے افراد جو اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ وہ وظائف کر کر کے تھک جاتے ہیں لیکن ان کو اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو وہ ایسا کیا کریں جس سے انہیں ان کے مقصدمیں کامیابی حاصل ہو۔توانہیں یہ بتاتے چلیں کہ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ کو یہا معلوم ہونا چاہئے...
Shoher Ka Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Naqash
ایسی بیویاں جن کے شوہر بہت زیادہ سخت مزاج ہیں او ربیوی سے اچھا سلوک نہیں کرتے۔بیوی کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتے۔ دوسروں کی باتوں میں آکر بیوی کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ بیوی بچوں پر پیسہ خرچ کرنے کی بجائے غیر عورتوں پر خرچ کرتے ہیں...
Astaghfar Ka Powerful Wazifa
استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...
Dua e Batin Program Ki Ahmiyat
ناظرین! آج آپ کو بتائیں گے کہ دعائے باطن پروگرام کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ دعائے باطن پروگرام میں ہمارے سلسلے کے روحانی بزرگ خانہ کعبہ اور دیگر مقدس مقامات پر روزانہ مخصوص اوقات میں خصوصی دعا کرتے ہیں۔ اس دعا میں چالیس لاکھ سے زائد افراد اپنے گھروں میں بیٹھ...
Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa
ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے زندگی میں ہر قدم پر کامیابی ملے وہ جو چاہے اسے حاصل ہو۔لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ باوجود کوشش کہ بھی انسان کامیاب نہیں ہو پاتا۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے کہ آپ کو بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جتنا اوپر آنے کی کوشش کرتے...
Naraz Shakhs Ko Manane Ka Amal
اگر آپ کا کوئی اپناآپ سخت ناراض ہو گیا ہے اور آپ سے بات نہیں کر رہااور آپ سے یہ بات برداشت نہیں ہو رہی۔وہ آپ کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی آسان سا وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا...
Rizq Mein Izafa KI Liye Naye Saal Ki Dua
آج آپ کے ساتھ رزق میں خیرو برکت اور اضافے کے لئے ایسی بہترین دعا شیئر کریں گے۔جس کو پڑھنے سے ساراس سال کبھی رزق کی تنگی اور پریشانی نہ ہو گی۔وہ بہترین دعا یہ ہے۔حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کرم ﷺ یہ دعا فرماتے:”اَللّٰھُمَّ قََنِّعْنِیْ بِمَا رَزَقْتَنِیْ...
Powerful Wazifa For Hajat
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو ایسے صفاتی نام شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔آپ جو چاہیں ویسا ہی ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدیا قادر،یا نافعکو 41 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے بڑی سے...
Ghutno Ke Dard Ka Rohani Ilaj or Taweez
اگرآپ گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں اور یہ درد بھی اتنا شدید ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے بلکہ گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان...
Mohabbat Ke Liye Khas Wazifa
اگر آپ کو کسی سے بے پناہ محبت ہے لیکن وہ آپ کو اتنی ویلیو نہیں دیتا۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کرتا اور آپ کے علاوہ باقی سب کو اہمیت دیتا ہے۔ آپ کا بولنا بھی اسے اب پسند نہیں ہے۔ بار بار بلاک کر دینا اور آپ کو تکلیف دینا اس کی عادت بن گئی ہے۔ پھر یہ معاملہ خواہ میاں بیوی...
Har Kisam Ke Hajat Ke Liye Dua
اگر آپ اللہ پاک کی ذات سے دن رات اپنی کسی خواہش کے پورا ہونے کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں یا کسی پریشانی کو ٹالنے کی دن رات دعائیں کر رہے ہیں لیکن مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید بگڑتا ہی جارہا ہے۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ بس دعائیں ہی مانگے جارہے ہیں۔ کوئی مشکل آسان تو ہو نہیں...










