گھٹنے کے پچھلے حصے میں نکلنے والی اس سیسٹ کو میڈیکل ٹرم میں بیکرز سیسٹ کہا جاتا ہے۔ جس سے متاثرہ فرد کو گھٹنے میں اکڑاؤ یا سختی محسوس ہوتی ہے۔ اور اس کے لیے گھٹنے کو مکمل طور پر موڑنا مشکل ہو جاتا ہے۔ زیادہ دیر کھڑے رہنے سے یا کام کرنے سے تکلیف بڑھ سکتی ہے۔ اگر کسی بھی وجہ سے یہ سیسٹ پھٹ جائے تو اس میں موجود سائنوویل فلوٹ جو کہ گھٹنے کے حرکت کرنے والے حصوں کے درمیان رگڑ کو ختم کرتا ہے۔ وہ لیک ہو کر ٹانگ کے کاف مسل میں داخل ہو جاتا ہے۔ جس سے درد سوجن اور سرخی پیدا ہوتی ہے۔ لہذا اگر آپ کو گھٹنے کے پیچھے درد ہوتا ہے یا سوزش ہو گئی ہے تو یہ ٹانگ کی وین میں بلڈ گلوٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔ اور سیسٹ بھی ہو سکتی ہے۔جبکہ بعض اوقات اس سیسٹ میں درد کا احساس نہیں ہوتا۔اگر آپ کو بھی یہ پرابلم ہے یا اس کے علاوہ گھٹنوں ٹانگوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں درد اور سوجن رہتی ہے۔ تو ان تمام مسائل کا فوری روحانی علاج ہے سورہ شوریٰ کا فوری شفا والا تعویز۔ جون ہی متاثرہ فرد اپنے نام سے منسوب شدہ یہ تعویز پہنتا ہے تو اس کی روحانی تاثیر اور مریض کا پختہ یقین اللہ کی رحمت سے اس کے لیے نہ صرف بے قرض سیسٹ سے شفا کا باعث بنتا ہے۔بلکہ اسے دیگر امراض سے بھی کامل شفا ادا ہوتی ہے۔ تعویز منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
BAchon Ke Chirchira Pan Ke Liye wazifa
ناظرین کیا آپ کا بچہ ضدی پن کا شکار ہو گیا ہے۔ ہر وقت ضد کرنا کھانا پینا چھوڑ دینا اور گھنٹوں گھنٹوں تک روتے رہنا اس کا معمول بن چکا ہے۔ جس سے وہ دن بدن د بلا پتلا اور کمز ورہوتا جا رہا ہے۔ جو کہ والدین کے لیے کافی پریشان کن معاملہ ہے۔ ایسے حالات میں ماں مختلف قسم کے...
Surah Namal Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین سورۃ النمل مکی سورت ہے۔ اور اس میں 93 آیتیں اور سات رکوع ہیں۔ اس مبارک صورت کے آغاز میں قرآن پاک سے ہدایت حاصل کرنے والوں کی صفات بیان کی گئی ہے۔ پھر چار انبیاء کرام علیہ السلام کے قصے بیان کیے گئے ہیں۔ یعنی حضرت موسی علیہ السلام ' حضرت سلیمان علیہ السلام 'حضرت...
Surah Haqah Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین صورت سورۃ الحا قہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی ر وسے بتا ر ہیں ہے۔سورۃ الحاقہ مکی سورت ہے۔ اس میں 52آیات اور دو...
Surah Falaq Ke Fawaed Aur Fazael
ناظرین ا ٓج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفلق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالی...
Surah Maida Ki Ek Ayat Ko Prhne Ka Kamal
ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم غیبی رزق کے حصول کا آز مو د ہ اور حیرت انگیز وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس کو پختہ یقین او ر سچے دل سے پڑ ھنے سے اللہ رب العزت اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق عطا فرماتے ہیں۔ اگر آپ روزگار یا نوکری کے نہ ملنے سے پریشان ہیں۔ یا پھر آپ کا کاروبار...
Rizaq Ma Barkat Ka Bahtreen Wazifa
ناظرین کیا ا ٓپ فکرو فا قہ کاشکار ہیں۔ تنگدستی قرض اور غربت نے آپ کے ہاں ڈیرے ڈا ل لیے ہیں۔اور آپ عرصہ دراز سے ان مشکلات اور مصائب کو برداشت کر رہے۔ نہ تو حالات تبدیل ہوتے ہیں اور نہ ہی مشکلات کم ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے بھی دوسروں کا...
Surah Raaed Ki Fazilat Aur Kamal
ناظرین سورۃ الر عد مکی سو رت ہے۔ اور اس کی 47 آیتیں ہیں۔ اس صورت میں اللہ پاک نے اپنی جلالی وہ جمالی دونوں صفات بیان فرمائی ہے۔ جلالی صفت مے اللہ پاک کے غیض و غضب اور غصے کو واضح کیا گیا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو ہدایت نہیں پاتے۔ اور اللہ اور اس کے بھیجے ہوئے پیغمبروں پر...
Surah Yoosaf Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین سورہ یوسف مکی سورہ ہے اور اس کی 111 ایتیں ہیں اس مبارک صورت میں حضرت یوسف علیہ السلام کا شاندارقصہ موجود ہے اس کی وجہ سے اس سورہ کا نام سورہ یوسفرکھا گیا ہےـ اس مبارک سورہ میں انسان کو صرف اللہ پاک پر اعتماد اور کامل یقین رکھنے کا حکم فرمایا گیا...
Surah Taha Ki Fazilat Aur Wazaif
سورہ طہٰ مکی سورت ہے اس مبارک سورۃ کی ابتدا طہ ٰسے ہوئی ہے۔ جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسم گرامی ہے۔ اس صورت کی شروات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تذکرے سے کی گئی ہے۔ آپ نے اللہ پاک کی محبت میں اس قدر عبادت کی یعنی عبدیت کی۔ ایسی شان دکھائی ساری رات آپ صلی اللہ...
Surah Tobah Ki Fazilat Aur Wazaif
ناظرین سورۃ التوبہ میں 129 آیتیں ہیں۔ اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس سو رۃکو سورہ توبہ اس لیے کہا جاتا ہے، کیو نکہ اس میں متعد بارتوبہ کا ذکر آیا ہے۔ اس سورت کے آغازمیں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ اس کی دو بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک تو یہ یہ حضرت جبرائیل علیہ السلام جب...
Surah Al Noor Ke Fazail o Wazaif
ناظرین سورۃ نور مد نی سورت ہے۔ اور اس کی 64 آیتیں اور نورکو ع ہیں۔ اس مبارک صورت میں پردہ شرم و حیا اور عزت دو عظمت کے احکام بیان کیے گئے ہیں۔ اس سورت کی ابتدا میں زنا کرنے والی مردوں پر عورتوں کی شرعی سزا بیان کی گئی ہے۔ اور پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانے اور...
Surah Ikhlas Se Dolat Mand Banne Ka Amal
ناظرین آج کے اس کا مو ضوع آپ کے لیے بہت ہی کارآمد ثابت ہو گی۔ اگر آپ مالی مشکلات اور قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور قرض کا مطالبہ کرنے والا آپ کے دروازے پر ا کر آپ کو ذلیل و خوار کرتا ہے۔ اور آپ کی عزت نفس کو بوری طرح مجروح کرتا ہے۔ اور آپ چاہتے ہوئے بھی اسے قرض کی رقم...











