ناظرین بیٹیوں کے جوان ہوتے ہی ماں باپ ان کی شادی کے خواب دیکھنے لگتے ہیں۔ اچھے رشتوں کی تلاش شروع کر دیتے ہیں۔ اور اپنے خوابوں کو حقیقت کے روپ میں دیکھنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو جاتے ہیں۔جب لاکھ کوشش کے باوجود اچھے رشتے نہیں آتے اور اگر آتے ہیں تو ان کے معیار کے مطابق نہیں ہوتے۔تو ایسی صورتحال میں نہ صرف ماں باپ بلکہ بیٹیاں بھی ڈپریشن کا شکار ہونے لگتی ہیں۔ بعض اوقات والدین کی اچھے رشتے کی کوشش اس لیے بھی ناکام ہو جاتی ہے کہ کوئی نہ کوئی حاسد یا گمنام دشمن شادی میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے مستقل جادو گناہ کروا رہا ہوتا ہے۔ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ نظر بد لگ جانے کی وجہ سے بھی رشتے میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ لہذا وجہ خواہ کوئی بھی ہو مگر اس کا فوری روحانی حل یہ ہے کہ شادی کی رکاوٹ اور بندش کو دور کرنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ مزمل کے تعویذات خاص روحانی قلیات کے ت تیار کیے ہیں۔ جو 12 سال سے سائلین کو ارسال کیے جا رہے ہیں۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ جس کے پاس اپنے نام سے منسوخ شدہ سورہ مزمل کا تعویذ موجود ہو تو اس کے لیے دنوں میں اچھے رشتوں کے اسباب پیدا ہونے لگتے ہیں۔ نیک سیرت اور من پسند گھرانوں سے رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اللہ کی رحمت سے سورہ مزمل کے تعویز کی بدولت بعض لڑکے لڑکیوں کی شادی تین ماہ میں بعض کی چھ ماہ میں اور بعض کی اس سے بھی کم مدت میں بہترین گھرانے میں ہو اور جن پر شادی کی بندش کروائی گئی تھی۔ انہیں سورہ مزمل کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیا گیا۔

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ)

:ترجمہ

[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔]

 سورہ بقرہ کے تعویز کی بدولت شادی میں حائل ہر بندش جادو نظر بد شیطانی عملیات اور دیگر نہس اثرات صرف تین دن کے اندر اندر ختم ہو جاتے ہیں۔ جو ہی بد اثرات ختم ہوتے ہیں تو پھر سورہ مزمل کے تعویز کی بدولت اچھے اور نیک سیرت گھرانوں سے رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ لہذا سورہ بقرہ کا تعویز نہ صرف بد اثرات کو زائل کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ بلکہ جب تک یہ تعویذ سائل کے پاس باحفاظت موجود رہتا ہے۔ تب تک کوئی بھی دشمن اس پر جادو کا وار کروانے میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔جبکہ سورہ مزمل کا تعویز شادی ہو جانے کے بعد سسرال والوں کی نگاہوں میں سائل کو باعزت اور ہر دل عزیز بنانے کی بھی زبردست خاصیت رکھتا ہے۔ دونوں تعویزات کا ہدیہ00 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ ہدیہ ادا کرنے کی استعطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 03009157861

Related Post

Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah

Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah

اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں...

Methi Nind Sone Ka Powerful Taweez

Methi Nind Sone Ka Powerful Taweez

ایسے افراد جو سالوں سے میٹھی نیند سے محروم ہیں۔ کروٹیں بدلتے ان کی رات گزر جاتی ہے۔ ذہنی پریشانیاں جان نہیں چھوڑتی دماغ میں کوئی نہ کوئی پریشانی چل رہی ہوتی ہے۔ جو انہیں میٹھی نیند سے محروم کر دیتی ہے۔ بعض لوگوں کے دماغ میں خشکی ہونے سے انہیں نیند نہیں آتی ہیں۔ اس لیے...

Arq Un Nisa Kay Dard Ka Rohani Ilaj

Arq Un Nisa Kay Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ عر ب النسا ء کے درد میں مبتلا ہیں۔جسے لنگڑی کا درد بھی کہتے ہیں۔ اس درد نے آپ کی ایک سائیڈ کی پوری ٹانک کو متاثر کر دیا ہے۔ جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سارے علاج بھی کروائے ہیں مگر ابھی تک آپ کو شفائے کاملہ عطا نہیں ہوئی۔ اب آپ کو شبہ ہونے لگا ہے کہ آپ پر کسی نے...

Taweez For Student Headache

Taweez For Student Headache

ہر وہ سٹوڈنٹ جسے سبق یاد کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ کتاب کھولتے ہی سر درد شروع ہو جاتا ہے۔ آنکھوں میں بھاری پن رہتا ہے۔ دماغ اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔ جس وجہ سے وہ سبق بمشکل یاد کر بھی لیں۔ تو وہ ذہن سے نکل جاتا ہے۔ اسی لیے انہیں امتحان میں توقع سے کم کامیابی ملتی...

Surah Shora Se Banae Sab Ko Apna Dewana

Surah Shora Se Banae Sab Ko Apna Dewana

بہت سے افراد زندگی میں نقصان اس لیے اٹھاتے ہیں کہ موقع کی مناسبت سے ان سے بات نہیں ہو پاتی۔ جب وقت گزر جاتا ہے تو پھر انہیں احساس ہوتا ہے کہ اگر وہ فلاں بات کی جگہ فلاں بات کہہ دیتے تو اتنا نقصان نہ ہوتا۔یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو ہوتے تو بے حد عقلمند ذہین اور شاطر دماغ...

Surah Fatiha Kay Zaberdast Kamalat

Surah Fatiha Kay Zaberdast Kamalat

سورہ فاتحہ کی تلاوت کرنے والے خوش ہو جائیں کہ وہ اللہ کے کرم سے اتنی رحمتیں اور نعمتیں سمیٹ رہے ہیں۔جس کا انہیں اندازہ تک نہیں ہے۔ وہ نعمتیں کیا ہیں یہ آپ خود جان لیجئے کتاب فوائد القرآن میں۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص چار دفعہ الحمدللہ رب...

Sas Bahu Main Mohabbat Ka Taweez 

Sas Bahu Main Mohabbat Ka Taweez 

ایسی خواتین جو شادی کے کئی سال گزرنے کے بعد بھی سسرال میں عزت حاصل نہیں کر پاتی اپنی خود اعتمادی کھو دیتی ہیں۔ ہر وقت کی ذلت برداشت کر کے نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جیسا کہ ساس کا بہو پر تنقید کرنا جھوٹے الزامات لگانا شوہر کو آپ کے خلاف ورغلایا جانا آپ کا سب...