ناظرین دوران حمل بچے کے ارد گرد اگر پانی کا لیول زیادہ ہو جائے۔ تو وہ کن خطرناک کومپلیکیشنس کا با عث بنتے ہیں۔ اورحمل کی  حفاظت قرآن کریم کی کس آیت مبارکہ سے کرنی چاہیے وہ آج ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر کریں گے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں زیادہ تر ایسی حاملہ خواتی بی دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔جنہیں حمل کے دوران بلیڈنگ ہوتی ہے۔ بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ شوگر کا لیول بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔پیشاب کا انفیکشن ہو جاتا ہے۔ اینیمیا ہو جاتا ہے۔ اور ایسی خواتین جن کے پہلے بھی کئی بار مس کیرٹیز ہو چکے ہوتے ہیں۔ اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ کی ذات انہیں اولاد سے نواز دے۔ تو ان کا نام اور والدہ کا نام ہم دعا پروگرام میں دعا کے لیے ارسال کرتے ہیں۔ لہذا حمل کی ہر طرح کی پیچیدگیوں سے فوری شفا کے لیے ہر حاملہ خاتون دعا کے لیے ہمیں اپنا نام لکھوا سکتی ہے۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں ان خواتین کی جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول زیادہ ہو جاتا ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ پرابلم یا تو ماں میں ہے یا بچے کی وجہ سے ہے۔ جیسا کہ اگر ماں کو حمل کے دوران شوگر ہو جائے اسے جسٹیشنل لائبزیز کہتے ہیں۔ تو اس وجہ سے پانی زیادہ بن سکتا ہے۔ اگر ماں کی فیملی میں شوگر کی بیماری عام ہے۔ تو اس وجہ سے بھی پانی زیادہ ہو جائے گا یا پھر بلڈ گروپ میں incompatibilityہو جائےگا۔ یا کوئی انفیکشن ہو جائے تو ایسی صورت میں بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ابریشن کی ایسی میڈیسن جس میں lithiumکیمیکل موجود ہو وہ کھانے سے بھی پانی کا لیول بڑھ سکتا ہے. اگر ماں کی نسبت بچے کی وجوہات پر نظردوڑائی جائے۔تو وہ بہت ہی زیادہ ہیں۔ جیسا کہ بچے کے سر کا سائز بڑا یا چھوٹا ہو دل کی کوئی بیماری ہو خوراک کی نالی کے نیچے سے تنگ ہو جائے بچے کی کڈنی یا پلاسنٹا کی وجہ سے یا خدانخواستہ بچے کو برین ٹیومر ہو تو اس وجہ سے بھی پانی کا لیول بڑ سکتا ہے۔ اب جو سب سے اہم بات ہے وہ یہ ہے کہ ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کے ارد گرد پانی کا لیول بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق وہ ہائی رسک پریگننسز ہوتی ہیں۔ اس لیے انہیں ہوسپٹل کے سیٹ اپ میں ہونا چاہیے۔ جہاں پر ماں کے شوگر کو کنٹرول کیا جائے۔

اور بچے کی وجہ سے اگر پرابلم ہے تو اس کے لیے پراپر میڈیکیشن کی جائے۔ کیونکہ ایسے کیسز میں بچہ الٹا یا ٹیڑھا ہونے کے چانس بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اور بلیڈنگ ہونے کے چانس بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ اس لحاظ سے ایسے کیسز میں نارمل ڈلیوری کے دوران بچے کی کورٹ پہلے باہر ا ٓجاتی ہے اور بچہ پیچھے رہ جاتا ہے۔ ایسی صورت میں خدانخواستہ بچے کے پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کی ڈیتھ ہو سکتی ہے۔ اس لیے ایسی خواتین کا زیادہ تر سسیرین یا سی سیکشن ہی ہوتا ہے۔ لہذا ایسی خواتین کے لیے ہم دعا پروگرام میں جہاں تک ممکن ہو ان کا نام لے کر خوشی دعا بھی کرواتے ہیں۔اور اس کے ساتھ انہیں سورہ شوری ٰکی آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے

(وَاِذَمَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) ۔

ترجمہ

اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہےـ

(وَلَا یَوْدُہُ حِفْظُھُمَاوَھُو الْعَلِیُ الْعَظِیْمْ)

تر جمہ :

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔

عرصہ 12 سال سے یہ سورہ شو ریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی تحفظ والا تعویز حاملہ خواتین کو ار سال کیا جا رہا ہے اور اللہ کی ذات نے دونوں سورہ مبارکہ کی برکت سے ان حاملہ خواتین کو ایسی ایسی ناممکن کمپلیکیشنس سے نکالا جس سے  کے بچے کے ارد گر د پانی کا لیول بڑھ گیا تھا اور بہتری کی کوئی امید ہی نہیں تھی۔ اور آپ کو بتاتے چلیں کہ بہت سی خواتین کو پیٹ میں پانی زیادہ ہو جانے کے بعد بھی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ اور نہ حمل کی روحانی حفاظت کے لیے کوئی عمل کرتی ہیں۔ اور نہ ہی ڈاکٹری علاج کی طرف رجوع کرتی ہیں۔ اسی لیے آپ کو یہ اویرنس دی گئی ہے کہ خدارا اپنے بچے کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ اور ہاسپٹل میں ڈاکٹرز کی نگرانی میں رہے۔ اس کے علاوہ جن خواتین کو حمل کے دوران کسی بھی طرح کا روحانی پرابلم ہو یعنی کوئی نظر بد یا جادو کا اثر ہو اور حاملہ خاتون یہ چاہے کہ اس کا حمل اللہ کی رحمت سے برقرار رہے۔تو اس کے پاس یہ دونوں تعویذات لازمی ہونے چاہیے۔ اور ہر طرح کی جسمانی پرابلمز جو ہم نے پہلے بھی آپ سے شیئر کی ہیں۔ یعنی حمل میں بلیڈنگ کا ہونا شوگر یا بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا خون کی کمی سٹریس یو ٹی آئی انفیکشن یا اسی طرح کے دیگر مسائل تو ان سے فوری شفا کے لیے اور حمل کی حفاظت کے لیے آپ اپنے نام منسوب کروا کے پاس رکھ لے۔ ڈاکٹر کی ہدایات پر  پورا پورا عمل کریں۔ اور دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ علاوہ عظیم دونوں تعویذات آپ1400 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئےنمبرز پر رابطہ کریں ـ

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9151861

Related Posts

Rizaq Ma Barkat Ka Bahtreen Wazifa

Rizaq Ma Barkat Ka Bahtreen Wazifa

ناظرین کیا ا ٓپ فکرو فا قہ کاشکار ہیں۔ تنگدستی قرض اور غربت نے آپ کے ہاں ڈیرے ڈا ل لیے ہیں۔اور آپ عرصہ دراز سے ان مشکلات اور مصائب کو برداشت کر رہے۔ نہ تو حالات تبدیل ہوتے ہیں اور نہ ہی مشکلات کم ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے بھی دوسروں کا...

Surah Raaed Ki Fazilat Aur Kamal

Surah Raaed Ki Fazilat Aur Kamal

ناظرین سورۃ الر عد مکی سو رت ہے۔ اور اس کی 47 آیتیں ہیں۔ اس صورت میں اللہ پاک نے اپنی جلالی وہ جمالی دونوں صفات بیان فرمائی ہے۔ جلالی صفت مے اللہ پاک کے غیض و غضب اور غصے کو واضح کیا گیا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو ہدایت نہیں پاتے۔ اور اللہ اور اس کے بھیجے ہوئے پیغمبروں پر...

Surah Yoosaf Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Yoosaf Ki Fazilat Aur Wazaif

السلام علیکم ناظرین سورہ یوسف مکی سورہ ہے اور اس کی 111 ایتیں ہیں اس مبارک صورت میں حضرت یوسف علیہ السلام کا شاندارقصہ موجود ہے اس کی وجہ سے اس سورہ کا نام سورہ یوسفرکھا  گیا ہےـ  اس مبارک سورہ میں انسان کو صرف اللہ پاک پر اعتماد اور کامل یقین رکھنے کا حکم فرمایا گیا...

Surah Taha Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Taha Ki Fazilat Aur Wazaif

سورہ طہٰ مکی سورت ہے اس مبارک سورۃ کی ابتدا طہ ٰسے ہوئی ہے۔ جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اسم گرامی ہے۔ اس صورت کی شروات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے تذکرے سے کی گئی ہے۔ آپ نے اللہ پاک کی محبت میں اس قدر عبادت کی یعنی عبدیت کی۔ ایسی شان دکھائی ساری رات آپ صلی اللہ...

Surah Tobah Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Tobah Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین سورۃ التوبہ میں 129 آیتیں ہیں۔ اور یہ مدنی سورت ہے۔ اس سو رۃکو سورہ توبہ اس لیے کہا جاتا ہے، کیو نکہ اس میں متعد بارتوبہ کا ذکر آیا ہے۔ اس سورت کے آغازمیں بسم اللہ نہیں پڑھی جاتی۔ اس کی دو بنیادی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک تو یہ یہ حضرت جبرائیل علیہ السلام جب...

Surah Al Noor Ke Fazail o Wazaif

Surah Al Noor Ke Fazail o Wazaif

ناظرین سورۃ نور مد نی سورت ہے۔ اور اس کی 64 آیتیں اور نورکو ع ہیں۔ اس مبارک صورت میں پردہ شرم و حیا اور عزت دو عظمت کے احکام بیان کیے گئے ہیں۔ اس سورت کی ابتدا میں زنا کرنے والی مردوں پر عورتوں کی شرعی سزا بیان کی گئی ہے۔ اور پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانے اور...

Surah Ikhlas Se Dolat Mand Banne Ka Amal

Surah Ikhlas Se Dolat Mand Banne Ka Amal

ناظرین آج کے اس کا مو ضوع آپ کے لیے بہت ہی کارآمد ثابت ہو گی۔ اگر آپ مالی مشکلات اور قرض میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اور قرض کا مطالبہ کرنے والا آپ کے دروازے پر ا کر آپ کو ذلیل و خوار کرتا ہے۔ اور آپ کی عزت نفس کو بوری طرح مجروح کرتا ہے۔ اور آپ چاہتے ہوئے بھی اسے قرض کی رقم...

Mahe Shaban Me Darood Shareef prhne Ka Kamal

Mahe Shaban Me Darood Shareef prhne Ka Kamal

ناظرین آج کے اس مو ضوع ان نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے ہے۔ جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ اور رشتے آتے ہی نہیں یا پھر رشتے تو آتے ہیں لیکن بات شا دی تک نہیں بڑھ پاتی۔ کبھی لڑکے والوں کو لڑکی پسند نہیں آتی تو کبھی لڑکی والوں کو اچھا معیاری اور مناسب رشتہ نہیں ملتا۔...

Surah Qamer Ki Fazilat Aur Keemti Wazaif

Surah Qamer Ki Fazilat Aur Keemti Wazaif

آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت ا لقمرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں ہے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کر یم کی اور حدیث پاک کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 55 آیات اور تین رکو ع...

Surah Quaf Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Quaf Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورہ کاف کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سو رۃ کی شان قرآن کریم اورحدیث مبارکہ کی روشنی بتا رہے ہیں۔ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ...

Surah Zariyat Ki Fazilat Aur Mojzati Fazail

Surah Zariyat Ki Fazilat Aur Mojzati Fazail

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الذاریات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں تین رکو ع اور 60 آیات ہیں۔...

Surah Hah Meem Sajdah Ke Wazaief

Surah Hah Meem Sajdah Ke Wazaief

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سو ر ت حم السجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہی ہے۔سور ت حم السجدہ مکی سورت ہے۔ اور اس میں 54 آ یتیں...