ناظرین سورۃ نور مد نی سورت ہے۔ اور اس کی 64 آیتیں اور نورکو ع ہیں۔ اس مبارک صورت میں پردہ شرم و حیا اور عزت دو عظمت کے احکام بیان کیے گئے ہیں۔ اس سورت کی ابتدا میں زنا کرنے والی مردوں پر عورتوں کی شرعی سزا بیان کی گئی ہے۔ اور پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگانے اور اسے چار گو ا ہو ں سے ثابت نہ کرنے والے کی شر عی سز ا بیان کی گئی ہے۔ اجتماعی زندگی گزارنے کے اصول بیان کیے گئے کہ گھروں میں داخل ہوتے وقت اجازت لی جائے نگاہوں کو جھکا کر رکھا جائے۔ غیر محرم کے سامنے عورتیں اپنی زینت کی جگہ ظاہر نہ کرے۔ اور اپنی عفت و عصمت کی حفا ظت کریں۔ اللہ تعالی کے وجود اورواحدانیت پر د ن اور رات کے پلٹنے سے بارش نازل کرنے زمین و آسمان کے پیدا کر نے پوری کائنات کے اللہ پاک کی بارگاہ میں جھکنے پرندوں کی پرواز اور عجیب و غریب قسم کے جانور اورعجیب و غریب کیڑے مکوڑے پیدا کرنے سے استدلال کیا گیا ہے۔ منا فقوں اور سچے مومنوں کے ا وصاف بیان کیے گئے کہ منافق اللہ تعالی اور اس کے رسول کے حکم سے اعراض کرتے ہیں۔جبکہ ایمان والے اللہ تعالی اور اس کے رسول کے احکامات کی اطاعت کرتے ہیں۔ نیک اعمال کرنے والے مسلمانوں سے اللہ تعالی نے زمین کی خلافت عطا کرنے کا وعدہ فرمایا۔تین اوقات میں غلاموں اور بچوں کے گھروں میں داخل ہونے کے احکام بیان کیے گئے ہیں۔ معزور مسلمانوں سے جہاد کے حقوق میں تخلیق کی گئی اور آخر میں بارگاہ رسالت کے اداب بیان کیے گئے۔

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں سورۃ ا لنور پڑھتا ہے تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ اللہ پاک اس کے دل کوعلم و حکمت اور نورسے منورفرما دیں گے۔تعظیم سورۃ النور سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔جیسا کہ اگر کوئی سورت کو روزانہ باو ضوہو کر ایک بار اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مار کر چہرے پر پھیر دے تو چہرے پر نور پیدا ہوگا۔اور چہرہ چاند جیسا ہو جائے گا۔ اور اللہ پاک اس کا قلب بھی روشن فرما د یں گے۔ ایسے لڑکے اور لڑکیاں جو اپنے لیے نیک رشتہ چاہتے ہو اور جلد شادی کی خواہش مند ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ مشک عنبر اور ز عفرا ن کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر اعداد کی صورت میں لکھ کر اس تعویذ تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ کو تلاوت کر کے دم کریں۔ اور پھر تعویز پر حفاظت اپنے پاس رکھی تو اس عمل کی برکت سے اللہ پاک بہت جلد کوئی وسیلہ بنا دیں گے۔ اور اچھی اور بہترین جگہ سے رشتہ میسر آئے گا انشاء اللہ۔ اگر کوئی چاہے کہ وہ پاک دامن رہے یعنی شیطان اور نفس سے بچا رہے۔ تو روزانہ سورہ نور کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر کے پی لے۔ اس مبارک صورت میں ایسی تعسیرہے کہ اللہ رب العزت اس انسان کو ہر قسم کے شیطانی خیالات اور ناجائز نفسانی خواہشات سے محفوظ ر کھیں گے۔ اسی اور لاعلاج بیماری سے بچنے کے لیے سورۃ النورکا تعویز بتائے گئے طریقے کے مطابق تیار کر لیں۔ اور اس تعویز پر ایک مرتبہ سورۃ النور تلاوت کریں۔اور گلے میں پہن لیں۔ انشاء اللہ العزیز ہر طرح کی خطرناک بیماریوں سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ اگر کوئی ایسا دشمن ہو جو پیچھا نہ چھو ڑتاہو تو اس مبارک صورت کا تعویز بنا کر گلے میں پہن لے تعویز میں موجود سورۃ النور کی برکت سے دشمن کا دل نرم پڑ جائے گا۔ اور وہ ہدایت پائے گا۔ اگر آپ کو تعویذ کو تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو تو آپ یہ تعویذ ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Mahe Shaban Me Darood Shareef prhne Ka Kamal

Mahe Shaban Me Darood Shareef prhne Ka Kamal

ناظرین آج کے اس مو ضوع ان نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کے لیے ہے۔ جن کے رشتوں میں شدید رکاوٹ ہے۔ اور رشتے آتے ہی نہیں یا پھر رشتے تو آتے ہیں لیکن بات شا دی تک نہیں بڑھ پاتی۔ کبھی لڑکے والوں کو لڑکی پسند نہیں آتی تو کبھی لڑکی والوں کو اچھا معیاری اور مناسب رشتہ نہیں ملتا۔...

Surah Qamer Ki Fazilat Aur Keemti Wazaif

Surah Qamer Ki Fazilat Aur Keemti Wazaif

آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت ا لقمرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں ہے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کر یم کی اور حدیث پاک کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں 55 آیات اور تین رکو ع...

Surah Quaf Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Quaf Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورہ کاف کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سو رۃ کی شان قرآن کریم اورحدیث مبارکہ کی روشنی بتا رہے ہیں۔ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ...

Surah Zariyat Ki Fazilat Aur Mojzati Fazail

Surah Zariyat Ki Fazilat Aur Mojzati Fazail

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الذاریات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شا ن قر آن کر یم کی رو سے بتا رہیں ہیں۔ اس مبارک سورت میں تین رکو ع اور 60 آیات ہیں۔...

Surah Hah Meem Sajdah Ke Wazaief

Surah Hah Meem Sajdah Ke Wazaief

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سو ر ت حم السجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہی ہے۔سور ت حم السجدہ مکی سورت ہے۔ اور اس میں 54 آ یتیں...

Shaban Ki Raat Ka Khas Wazifa Aur Amal

Shaban Ki Raat Ka Khas Wazifa Aur Amal

ناظرین 15 شعبان کی رات جسے عر ف عا م میں شب برات کہا جاتا ہے۔ دعاؤں کی قبولیت کی عظیم ترین رات ہوتی ہے۔ مولا علی علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب ماہ شعبان کی پندرویں رات ہو تو آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم نے فرمایا کہ رات کا قیام کرو اور دن کا روزہ رکھو۔کیونکہ غروب آفتاب سے...

Subhan Allah wabihamdihi Prhne Ka Kamal

Subhan Allah wabihamdihi Prhne Ka Kamal

ناظرین ماہ شعبان کی تسبیحا ت تو بہت ہیں۔ مگر جس قدر فضائل اس تسبیح سبحان اللہ و بحمد ہ کے ہیں۔ ان کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔کیونکہ اس تسبیح کی شان میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جو شخص سو مرتبہ یہ دعا سبحان اللہ وبحمدہ پڑھ لے تو اللہ تعالی اس کے...

Surah Mulk Ki Fazilat Aur Wazaief

Surah Mulk Ki Fazilat Aur Wazaief

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنے زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت  سورت ملک کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم سو ر ہ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہی ہے۔ اس مبارک صورت میں 30 آیات او دو رکو ع ہیں۔ اور یہ...

Surah Al Hijrat Ki Fazilat Aur Wazaif

Surah Al Hijrat Ki Fazilat Aur Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الحجرات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الحجرات مدنی سورت ہے۔ اور اس میں 18 آیات اور دو...

Surah Tagaban Ki Fazilat Aur Qeemti Wazaif

Surah Tagaban Ki Fazilat Aur Qeemti Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت تغابن کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورہ کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ التغابن میں 18 آیات اور دو رکوع ہیں۔ اور یہ مدنی...

Mahe Shaban Me Jummah Ke Roz Ka Wazifa

Mahe Shaban Me Jummah Ke Roz Ka Wazifa

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم آپ سے ماہ شبان المعظم میں جمعہ کے روز کا خصوصی وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جس کو کرنے سے آپ کو وہ سب کچھ مل جائے گا۔ جس کی خواہش آپ کے دل میں ہے۔ یعنی بن مانگے خوشیاں پانے کے لیے یہ بھی وظیفہ ا پنی مثال آپ ہے۔ اللہ تعالی نے ماہ شعبان کو...

Surah Fajer Ki Fazilat Aur Fazail

Surah Fajer Ki Fazilat Aur Fazail

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت الفجر کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم سو رۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ الفجر مکی سورت ہے۔ اور اس میں 30 آیات ہیں۔اور یہ...